تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر رَنگْنا" کے متعقلہ نتائج

رَنْگنا

۱. رن٘گ چڑھانا ، رنگین کرنا.

رینگْنا

زمین پر گِھسٹ کر چلنے والے جانور، جیسے کیڑے مکوڑے، چیون٘ٹی، جُوں وغیرہ کا چلنا

رَنگْنی

ایک دوا جو تیز و گرم ہے - بُھوک پیداکرتی ہے - کھان٘سی اور دمے کو دُور کرتی ہے - بلغم اور تپ بلغمی کو نافع ہے- سفید رنگنی بِینائی کو قوّت دیتی ہے باد کو مِٹاتی ہے .. مرہٹی زبان میں چھوٹی کٹائی نام ہے جس کو بھٹ کٹیا بھی بولتے ہیں اسکے پُھول بیجنی بیجنی بھی ہوتے ہیں اور زرد بھی سفید بھی.

رینگنی

کٹیلا، ایک خار دار پودا جس کے پتوں اور شاخوں میں تیز کانٹے ہوتے ہیں اس کا پھل آنوے کے برابر بڑا ہوتا ہے اور پتے ہرے ہوتے ہیں، صورت ان کی بیگن کے پتوں کی سی ہوتی ہے طبی فوائد میں پیٹ کی بیماریوں میں مفید، بیگن کٹیری، کٹھ بیگن

رونا گانا

گِڑگِڑانا، مِنّت سماجت کرنا، رو رو کر معافی مان٘گنا

رَن٘گِینی

رنگین ہوا ہونا، مستی، عیش

رَنگانا

رن٘گ کیا جانا، رن٘گ کرانا

رُونگانا

طعنہ دینا.

دِن اُگْنا

صبح طلوع ہونا ، دن نکلنا، تڑکا ہونا .

رَنگ آنا

نکھر جانا ، رونق آنا ، دلکشی یا شگفتگی پیدا ہوجانا.

دانَہ اُگْنا

بیج سے اکھوا پھوٹنا

دِن گِنْنا

انتظار کرنا، بے چینی سے منتظر رہنا

داڑھی رَنگْنا

اپنی بہتری چاہنا ؛ اپنے کو خوبصورت بنانا.

کَپْڑے رنْگْنا

کپڑوں پر رنگ چڑھانا، کپڑوں کو کسی رنگ سے رنگین کرنا

ڈاڑھی رَنْگْنا

ڈاڑھی کے سفید بالوں کو خِضاب مہندی یا وسمے سے رنگنا.

مُنہ رَنگنا

(طنزاً) سنگھار کرنا ، چہرہ سنوارنا نیز آسودہ حال ہونا ، عیش کرنا ۔

رَنگ رَنگْنا

رن٘گ میں رن٘گنا ، اپنے خیال کے مُطابق بنانا ، رنگ چڑھانا ، متاثر کرنا ، اثر ڈالنا .

ہاتھَ رنْگنا

خون یا مہندی یا کسی رنگ سے ہاتھوں کو رنگین کرنا، ہاتھوں کو آلودہ کرنا

سَر رَنگْنا

سر پر مہندی یا وسمہ لگانا

مِٹّی میں رَنْگنا

ملتانی مٹی میں رنگنا، کسی چیز پر مٹی کا رنگ چڑھانا

رَنگ میں رَنگْنا

اپنی طرز پر لے آنا ، اپنی طرح بنا لینا .

خُون سے رَنگْنا

قتل و ہلاکت کرنا ، لہو بہانا ۔

خُون میں ہاتھ رَنْگْنا

کسی کو قتل کرنا ۔

لَہُو میں ہاتھ رَنْگنا

۱. قتل کرنا ، خون کرنا ، ذبح کرنا ، کسی کے خون سے ہاتھ رنگین کرنا .

ہاتھ لَہُو میں رَنگنا

(رک : ہاتھ لال کرنا) قتل کرنا ، قتل میں ملوث ہونا ۔

لوہُو میں ہاتھ رَنگْنا

لہو میں ہاتھ رنگنا ، قتل کرنا ، کسی کے خون سے اپنے ہاتھ رنگین کرنا

اَپْنے رَنگ میں رَنگنا

ہاتھ خُون سے رَنگنا

قتل میں ملوث ہونا (رک : خون میں ہاتھ رنگنا) ۔

خُون سے ہاتھ رَنگْنا

قتل کرنا ، جان سے مار دینا ۔

کِیڑا رِینگْنا

دورہ پڑنا ، مالیخولیا ہونا ، بے چینی ہونا .

گاڑی رِینگْنا

لشتم پشتم کام چلنا ، جُوں تُوں گزارہ ہونا.

جُوں کی طَرَح رِینْگنا

رک : جوں کی چال چلنا .

چِیُوْنٹِیاں رِینگْنا

بدن میں سنسناہٹ پیدا ہونا، سن ہونے یا کسی وجہ سے سوزش ہو جانا

مَغْرِبی رَنگ میں رَنگنا

مغربی تہذیب و ثقافت اختیار کرلینا، مغرب زدہ ہو جانا

کانوں پَر جُوں نَہ رینگںا

بے خبر اور بے حس ہونا ، توجہ نہ دینا ، غافل ہونا.

نَئے رَنگ میں رَنْگنا

نیا روپ اختیار کرنا ؛ تبدیلی رونما ہونا ۔

کان پَر جُوں نَہ رِینگْنا

کان پر جوں (تک) نہ پھرنا، بہت بے پروا ہونا، یکسر غافل یا بے خبر ہونا

کانوں پَر جُوں تک نَہ رینگںا

بے خبر اور بے حس ہونا ، توجہ نہ دینا ، غافل ہونا.

ہاتھ لَہُو سے رَنْگنا

(رک : ہاتھ لال کرنا) قتل کرنا ، قتل میں ملوث ہونا ۔

کان پَر جُوں تَک نَہ رینگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر رَنگْنا کے معانیدیکھیے

سَر رَنگْنا

sar ra.ngnaaसर रंगना

محاورہ

سَر رَنگْنا کے اردو معانی

  • سر پر مہندی یا وسمہ لگانا
  • کھوپڑی پھاڑنا ، سر لہو لہان کر دینا.

सर रंगना के हिंदी अर्थ

  • ۲. सर पर मेहंदी या वसिमा लगाना
  • ۱. खोपड़ी फाड़ता, सर लहू-लुहान कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر رَنگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر رَنگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone