تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو میں ہاتھ رَنْگنا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو میں ہاتھ رَنْگنا

۱. قتل کرنا ، خون کرنا ، ذبح کرنا ، کسی کے خون سے ہاتھ رنگین کرنا .

ہاتھ لَہُو سے رَنْگنا

(رک : ہاتھ لال کرنا) قتل کرنا ، قتل میں ملوث ہونا ۔

ہاتھ لَہُو میں بَھرنا

(رک : ہاتھ لال کرنا) قتل کرنا ۔

لَہُو میں ہاتھ دھونا

خون کرنا ، مار ڈالنا ، قتل کرنا .

ہاتھ لَہُو میں رَنگنا

(رک : ہاتھ لال کرنا) قتل کرنا ، قتل میں ملوث ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو میں ہاتھ رَنْگنا کے معانیدیکھیے

لَہُو میں ہاتھ رَنْگنا

lahuu me.n haath ra.ngnaaलहू में हाथ रंगना

محاورہ

لَہُو میں ہاتھ رَنْگنا کے اردو معانی

  • ۱. قتل کرنا ، خون کرنا ، ذبح کرنا ، کسی کے خون سے ہاتھ رنگین کرنا .
  • ۲. کسی کے قتل میں شریک ہونا .

लहू में हाथ रंगना के हिंदी अर्थ

  • किसी के ख़ून से हाथ रंगीन करना, क़तल करना, ख़ून करना, किसी को क़तल करना, किसी के क़तल में शरीक होना
  • ज़बह करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو میں ہاتھ رَنْگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو میں ہاتھ رَنْگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words