تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر بَہ زانُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر بَہ زانُو کے معانیدیکھیے
سَر بَہ زانُو کے اردو معانی
صفت
- سربزانُو، سر زانو پر رکھے ہوئے، مجازاً: متفکر، نادم، شرمندہ
شعر
اب کے کچھ ایسی سجی محفل یاراں جاناں
سر بہ زانو ہے کوئی سر بہ گریباں جاناں
جو قہقہوں اور قمقموں سے سجی دھجی ہے اسی گلی سے گزر کے دیکھو
اندھیرے زینوں پہ سر بہ زانو جو بیکسی خون تھوکتی ہے وہ شاعری ہے
مجھ ایسا بزم میں کوئی تو سر بہ زانو ہو
ان ہنستے چہروں میں اک چشم تر نظر آئے
English meaning of sar-ba-zaanuu
Adjective
- head in lap, knees, Metaphorically: anxious, worried, grieving, pensive, in deep thought
सर-ब-ज़ानू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सर को घुटनों पर रखे हुए, प्रतीकात्मक: चिंतित, लज्जित, शर्मिंदा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَر بَہ زانُو)
سَر بَہ زانُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔