تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر" کے متعقلہ نتائج

نَصِیحَت

عبرت کے لیے بھلائی کی بات بتانا، نیک صلاح مشورہ، اچھی رائے یا بات

نَصِیحَت ہونا

بھلائی کی بات حاصل ہونا، پند کا مؤثر ہونا، نصیحت کا اثر ہونا، نیز عبرت ہونا، کان ہونا، تنبیہ ہونا

نَصِیحَت نامَہ

وہ کلام یا عبارت جس میں نصیحت کی باتیں ہوں، ہدایت نامہ، وہ تحریر جس میں نصیحت ہو

نَصِیحَت شِعار

نصیحت کرنے والا ، نیک مشورہ دینے والا ، نصیحت گر ۔

نَصِیحَتانَہ

نیک صلاح و مشورے کے طور پر ، تنبیہ کے طور سے ۔

نَصِیحَت حاصِل ہونا

سبق ملنا ، عبرت ہونا ۔

نَصِیحَت پَر عَمَل کَرنا

رک : نصیحت پر چلنا

نَصِیحَت بُزُرگانَہ

وہ نصیحت جو کوئی بزرگ کسی چھوٹے کو کرے ، بزرگ کی نصیحت

نَصِیحَت گو

نیک مشورہ یا صلاح دینے والا، نصیحت کرنے والا، ناصح، سبق آموز

نَصِیحَت گَر

نیک مشورہ یا صلاح دینے والا، نصیحت کرنے والا، ناصح، سبق آموز

نَصِیحَت گوش

مراد : نصیحت ماننے والا ، نیک مشورہ یا اچھی بات غور سے سننے والا ۔

نَصِیحَت بَہ لُقمان آموختَن

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لقمان کو نصیحت کرنا یعنی جو شخص کسی بات سے بخوبی واقف ہو اس کے سامنے اس بات کا ذکر اس انداز سے کرنا گویا وہ اس سے بے خبر ہے ؛ فضول کام کرنا

نَصِیحَت دینا

سمجھانا، تنبیہ کرنا نیز سزا دینا، گوشمالی کرنا

نَصِیحَت لینا

نصیحت قبول کرنا ، بری بات سے باز رہنا ۔

نَصِیحَت پانا

عبرت پکڑنا، سبق حاصل کرنا

نَصِیحَت بازی

بہت نصیحت کرنا ، تنبیہ کرنا ، ڈانٹنا۔

نَصِیحَت گَری

نصیحت گر کا کام ؛ نصیحت کرنا ، نیک مشورہ دینا ۔

نَصِیحَت گوئی

نصیحت گو کا کام ، نصیحت کرنا

نَصِیحَت آمیز

وہ بات جس میں نیک مشورہ یا صلاح شامل ہو، وہ بات یا کام جو عبرت دلانے والا ہو، سبق آموز

نَصِیحَت آموز

عبرت دلانے والا، سبق سکھانے والا، نصیحت دینے والا

نَصِیحَت کَرنا

سمجھانا، نیک بات بتانا، بھلی بات کہنا، کوئی نہایت تجربے کی عمدہ بات بتانا، تنبیہ کرنا

نَصِیحَت گُزار

نیک مشورہ یا صلاح دینے والا، نصیحت کرنے والا، ناصح، سبق آموز

نَصِیحَت نِیوش

نصیحت سننے والا (کان)

نَصِیحَت پَلّے بانْدھنا

نصیحت حاصل کرنا ، دوسروں کے مشورے پر عمل کرنا ؛ عبرت پکڑنا ۔

نَصِیحَت و پَند

صلاح و مشورہ ، وعظ و نصیحت ۔

نَصِیحَت گُزاری

نصیحت گزار کا کام ، نصیحت کرنا

نَصِیحَت پَکَڑنا

نیک صلاح کو ماننا ، سبق حاصل کرنا ، عبرت پکڑنا ۔

نَصِیحَت نِیوشی

نصیحت نیوش ہونا، نصیحت پر عمل کرنے کی کیفیت

نَصِیحَت قُبُول کَرنا

کسی کی اچھی بات کو مان لینا ؛ نصیحت پر چلنا ۔

نَصِیحَت فَرمائی کَرنا

بھلی بات کہنا ، نصیحت کرنا ۔

نصیحت پر چلنا

کسی کے مشورے پر عمل کرنا، کسی کی سمجھائی ہوئی بات پرعمل کرنا، نصیحت پر عمل کرنا

نَصِیحَت دِل میں بَیٹھ جانا

مشورہ دل کو بھلا لگنا ، نصیحت پسند آنا ۔

نصیحت پزیر

نصیحت پر عمل کرنے والا

نَصِیْحَت پَذِیر

نصیحت قبول کرنے والا، نصیحت پر عمل کرنے والا، نیک مشورے کو مان لینے والا

مُخْلِصانَہ نَصِیحَت

وہ نصحت جو سچے دل سے اور خلوص کے ساتھ کی جائے

گوشِ نَصِیحَت نِیُوش

نصیحت سننے والا کان

خُود فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت

۔اس جگہ بولتے ہیں جہاں کوئی آٖ تو برا کام کرے اور دوسرے کو مانع ہو۔ ؎ فارسی میں خود را فضیحت الخ ہے۔ اردو میں صرف خود فضیحت بولتے ہیں باقی ٹکڑا چھوڑ دیتے ہیں۔

خود فَضِیحَت اَور کو نَصِیحَت

رک : خود را فضیحت الخ .

وَعظ و نَصِیْحَت

تلقین و ہدایت؛ مراد : بھلائی کی باتیں

خُود را فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت

اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص دوسروں کو کسی بری بات سے منع کرے اور خود اس میں ملوث یا مبتلا ہو.

جو نَصِیحَتْ کرو اُسْ پَر عَمَل کَرو

جو دوسروں کو کرنے کے لئے کہتے ہو وہ خود بھی کرو

پند و نصیحت

advice and counselling

آپ فضیحت اور کو نصیحت

خود تو برا کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

آپ کو فضیحت دوسروں کو نصیحت

خود تو برا کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

آپ کو فضیحت غیر کو نصیحت

خود تو برا کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

آپ فَضِیْحَت اور کو نَصِیحت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

دوسروں کو نَصِیحت خود مِیاں فَضِیْحَت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

اَوْروں کو نَصِیْحَت خود مِیَاں فَضِیْحَت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

آپ کو فَضِیْحَت دوسروں کو نَصِیحت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

آپ کو فَضِیْحَت، غیر کو نَصِیحت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

قاضی جی اَپنا آگا تو ڈھاکو، پِیچھے کِسی کو نَصِیْحَت کَرْنا

بڑا آدمی پہلے اپنے اخلاق و اطوار درست کرے پھر دوسرے کو نصیحت کرے

قاضی جی اَپنا آگا تو ڈھانْکو پِیچھے کِسی کو نَصِیْحَت کَرْنا

بڑا آدمی پہلے اپنے اخلاق و اطوار درست کرے پھر دوسرے کو نصیحت کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر کے معانیدیکھیے

سَر

sarसर

نیز : سِر

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

سَر کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • جسم کا سب سے بالائی حصہ، کھوپڑی نیز گردن سے اوپر کا پورا حصہ
  • ماتھا، پیشانی
  • دماغ، ذہن
  • کھوپڑی کے بال
  • کسی شے یا کام کا سب سے اہم حصہ
  • ذات، ہستی، شخص، جسم و جان کا مجموعہ
  • ابتدا، مبدا، عنوان، آغاز
  • خاتمہ، اختتام، آخری حد
  • سرا، کنارہ، نوک
  • کسی چیز کا بالائی حصہ، چوٹی
  • مالک، آقا، سردار
  • خیال، دھیان، دھن، سودا
  • قصد، ارادہ
  • خواہش، طلب
  • ضرورت کی چیز، اسباب، سامان
  • (بانک، بنوٹ، تیغ زنی ) وہ وار جو سر پر لگایا جائے
  • تاش یا گنجفے کا وہ پتا جو کِھلاڑی اس لیے چلتا ہے کہ دوسرے کھلاڑی (نمبر وار) اپنا اپنا پتا کھیل سکیں
  • مرتبے میں بڑھ کر پتا جیسے اکا، بادشاہ، ببیا
  • زور، قوّت، طاقت
  • (پارچہ بافی) تانی کے کھونٹے جن پر تانی تنی جاتی ہے
  • (سوز خوانی) صاحب بستہ، وہ شخص جو سوز خوانوں کا سردار ہو
  • فی کس
  • گھوڑے کی تعداد کے ساتھ بمعنی عدد
  • (ریاضی) کسی الجبرائی اظہار کے سامنے تحریر کیا ہوا کوئی عدد یا دوسرا معلوم عامل
  • (شاعری) چاربیتہ کا مطلع

    مثال اردو زبان میں صنف چار بیت کو پشتو زبان کا چار بیتہ کے نام جانا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر لوک گیت کے زمرے میں آتی ہے۔ اس کا صحیح لطف کاغذ سے زیادہ دف کے خوش الحان آواز کے ساتھ گانے والوں کے پر جوش زیرو بن میں آتاہے

  • ختم، خاتمہ
  • برتری، تفوق، آغاز، شِدّت

    مثال یہاں چند فارسی سابقے لکھے جاتے ہیں جو عام طور پر مُستعمل ہیں . . . سر، سرخوش، سربلند، سرتاج، سررشتہ سرحد، سرکش وغیرہ۔

فعل متعلق، حرف جار

  • ظرف زمان و مکان کے لیے، مترادف: میں، اندر، پر، منظر عام میں، موقع پر
  • سرے پر، کنارے پر
  • اوپر، پر
  • کسی ذمے پر، کسی پر عائد
  • ( تحقیراً) خاک، پتھر، کچھ بھی نہیں

پراکرت - اسم، مذکر

  • پانی کا بڑا ذخیرہ، جھیل، تالاب، پانی کا چشمہ، جوہڑ، حوض
  • ذرائع آب رسانی
  • نرکل یا سرکنڈے کی ایک قسم، ایک قسم کی لکڑی (جس سے تیر بنائے جاتے ہیں)
  • سرکنڈا
  • وہ خود رو لمبی جھاڑیاں جن کی سرکیاں بنائی جاتی ہیں
  • تیر، خدنگ، ناوک

Urdu meaning of sar

  • Roman
  • Urdu

  • jism ka sab se baalaa.ii hissaa, khopa.Dii niiz gardan se u.upar ka puura hissaa
  • maathaa, peshaanii
  • dimaaG, zahan
  • khopa.Dii ke baal
  • kisii shaiy ya kaam ka sab se aham hissaa
  • zaat, hastii, shaKhs, jism-o-jaan ka majmuu.aa
  • ibatidaa, mabdaa, unvaan, aaGaaz
  • Khaatmaa, iKhattaam, aaKhirii had
  • siraa, kinaaraa, nok
  • kisii chiiz ka baalaa.ii hissaa, choTii
  • maalik, aaqaa, sardaar
  • Khyaal, dhyaan, dhan, saudaa
  • qasad, iraada
  • Khaahish, talab
  • zaruurat kii chiiz, asbaab, saamaan
  • (baank, banoT, teG zanii ) vo vaar jo sar par lagaayaa jaaye
  • taash ya ganjafe ka vo pitaa jo khilaa.Dii is li.e chaltaa hai ki duusre khilaa.Dii (nambar vaar) apnaa apnaa pata khel sakii.n
  • maratbe me.n ba.Dh kar pata jaise ikkaa, baadashaah, babiyaa
  • zor, qoXvat, taaqat
  • (paarchaabaafii) taannii ke khuunTe jin par taannii tanii jaatii hai
  • (soz Khavaanii) saahib basta, vo shaKhs jo soz khavaano.n ka sardaar ho
  • phii kas
  • gho.De kii taadaad ke saath bamaanii adad
  • (riyaazii) kisii alajabraa.ii izhaar ke saamne tahriir kyaa hu.a ko.ii adad ya duusraa maaluum aamil
  • (shaayarii) chaar biitaa ka matlaa
  • Khatm, Khaatmaa
  • bartarii, tafavvuq, aaGaaz, shiddat
  • zarf zamaan-o-makaan ke li.e, mutraadifah men, andar, par, manzre aam men, mauqaa par
  • sire par, kinaare par
  • u.upar, par
  • kisii zimme par, kisii par aa.id
  • ( tahqiiran) Khaak, patthar, kuchh bhii nahii.n
  • paanii ka ba.Daa zaKhiiraa, jhiil, taalaab, paanii ka chashmaa, joha.D, hauz
  • zaraa.e aab rasaanii
  • narkul ya sarkanDe kii ek qism, ek kism kii lakk.Dii (jis se tiir banaa.e jaate hai.n
  • sarkanDaa
  • vo Khud ro lambii jhaa.Diyaa.n jin kii sar kayaa.n banaa.ii jaatii hai.n
  • tiir, Khadang, naavik

English meaning of sar

Persian - Noun, Masculine

  • beginning, commencement
  • chief
  • desire, inclination, intention
  • main, major, principal
  • the head, skull, crown
  • the top, highest part, summit
  • tip, point, end
  • at the beginning
  • expressing place or time
  • expressing supremacy, intensity or emphasis
  • beginning, commencement
  • chief, lord, master
  • head, skull
  • top, summit, crown
  • head
  • secret, mystery

Prakrit - Noun, Masculine

  • conquer/ to accomplish a difficult task/ head

सर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • शरीर का ऊपरी भाग, खोपड़ी अर्थात गर्दन से ऊपर का पूरा भाग
  • माथा, ललाट
  • मस्तिष्क, बुद्धि, दिमाग़
  • खोपड़ी के बाल
  • किसी वस्तु या कार्य का सबसे महत्वपुर्ण भाग
  • व्यक्तित्व, अस्तित्व, हस्ती, व्यक्ति, शरीर एवं जीव का संग्रह
  • आरंभ, प्रारम्भ करने का स्थान, शीर्षक, आग़ाज़
  • समापन, अंतिम सीमा
  • सिरा, किनारा, नोक
  • किसी वस्तु का ऊपरी भाग, चोटी
  • मालिक, स्वामी, सरदार
  • ख़याल, ध्यान, धुन, सौदा
  • संकल्प, इरादा
  • इच्छा, कामना
  • आवश्यकता की वस्तु, सामग्री, सामान
  • (बाँक, बनौट, तलवार बाज़ी) वह वार जो सर पर लगाया जाए
  • ताश या गन्जिफ़े का वह पत्ता जो खिलाड़ी इस लिए चलता है कि दूसरे खिलाड़ी (क्रमवार) अपना-अपना पत्ता खेल सकें
  • पदवी या स्थान में बढ़कर पत्ता जैसे इक्का, बादशाह, बिबया, ताश की मलका या मेम का पत्ता
  • बल, शक्ति, ताक़त
  • (बुनाई) तानी के खूँटे जिन पर तानी तनी जाती है
  • शोकगीत पढ़ने वालों का सरदार, वह व्यक्ति जो सोज़-ख्वानों का सरदार हो
  • प्रति व्यक्ति
  • घोड़े की संख्या के साथ अर्थात संख्या
  • (गणित) किसी बीजगणितीय अभिव्यक्ति के सामने लिखी हुई कोई संख्या या दूसरी ज्ञात संख्या
  • (शायरी) चार बैता का मतला' (ग़ज़ल के पहले शेर जिसके मिस्रे सानुप्रास होते हैं उसे मतला कहते हैं)

    उदाहरण उर्दू भाषा में शैली चार बैत को पश्तो भाषा में चार बैता के नाम से जाना जाता है। यह मुख्यतः लोकगीतों की श्रेणी में आता है। इसका असली आनंद कागज़ की बजाय दफ़ की आनंदमय ध्वनि और गायकों के उत्साह में आता है

  • समाप्त, समापन
  • वरीयता, श्रेष्ठता, उच्चता, तीव्रता

    उदाहरण यहाँ चंद फ़ारसी साबिक़े लिखे जाते हैं जो आम तौर पर मुस्तामल है....सर, सर ख़ुश, सर बुलंद, सर ताज, सर रिश्ता, सरहद, सरकश आदि

क्रिया-विशेषण, पूर्वसर्ग

  • समय एवं स्थान के लिए, पर्यायवाची : में, अंदर, पर, सामान्य रूप में, अवसर पर
  • सिरे पर, किनारे पर
  • ऊपर, पर
  • किसी दायित्व पर, किसी पर दायित्व का आना
  • (घृणात्मक) मिट्टी, पत्थर, कुछ भी नहीं

प्राकृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पानी का बड़ा संग्रह, झील, तालाब, पानी का स्त्रोत, जोहड़, हौज़ अर्थात जलकुंड
  • पानी पहुँचाने का साधन, सिंचाई का साधन
  • नरकुल या सरकण्डे का एक प्रकार, एक प्रकार की लकड़ी (जिससे तीर बनाए जाते हैं)
  • सरकंडा
  • वह प्राकृतिक रूप से उगने वाला खरपतवार जिनकी सिरकियाँ बनाई जाती हैं
  • तीर, बाँण, तीर रखने वाली खोखली बाँस की लकड़ी

سَر کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَصِیحَت

عبرت کے لیے بھلائی کی بات بتانا، نیک صلاح مشورہ، اچھی رائے یا بات

نَصِیحَت ہونا

بھلائی کی بات حاصل ہونا، پند کا مؤثر ہونا، نصیحت کا اثر ہونا، نیز عبرت ہونا، کان ہونا، تنبیہ ہونا

نَصِیحَت نامَہ

وہ کلام یا عبارت جس میں نصیحت کی باتیں ہوں، ہدایت نامہ، وہ تحریر جس میں نصیحت ہو

نَصِیحَت شِعار

نصیحت کرنے والا ، نیک مشورہ دینے والا ، نصیحت گر ۔

نَصِیحَتانَہ

نیک صلاح و مشورے کے طور پر ، تنبیہ کے طور سے ۔

نَصِیحَت حاصِل ہونا

سبق ملنا ، عبرت ہونا ۔

نَصِیحَت پَر عَمَل کَرنا

رک : نصیحت پر چلنا

نَصِیحَت بُزُرگانَہ

وہ نصیحت جو کوئی بزرگ کسی چھوٹے کو کرے ، بزرگ کی نصیحت

نَصِیحَت گو

نیک مشورہ یا صلاح دینے والا، نصیحت کرنے والا، ناصح، سبق آموز

نَصِیحَت گَر

نیک مشورہ یا صلاح دینے والا، نصیحت کرنے والا، ناصح، سبق آموز

نَصِیحَت گوش

مراد : نصیحت ماننے والا ، نیک مشورہ یا اچھی بات غور سے سننے والا ۔

نَصِیحَت بَہ لُقمان آموختَن

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لقمان کو نصیحت کرنا یعنی جو شخص کسی بات سے بخوبی واقف ہو اس کے سامنے اس بات کا ذکر اس انداز سے کرنا گویا وہ اس سے بے خبر ہے ؛ فضول کام کرنا

نَصِیحَت دینا

سمجھانا، تنبیہ کرنا نیز سزا دینا، گوشمالی کرنا

نَصِیحَت لینا

نصیحت قبول کرنا ، بری بات سے باز رہنا ۔

نَصِیحَت پانا

عبرت پکڑنا، سبق حاصل کرنا

نَصِیحَت بازی

بہت نصیحت کرنا ، تنبیہ کرنا ، ڈانٹنا۔

نَصِیحَت گَری

نصیحت گر کا کام ؛ نصیحت کرنا ، نیک مشورہ دینا ۔

نَصِیحَت گوئی

نصیحت گو کا کام ، نصیحت کرنا

نَصِیحَت آمیز

وہ بات جس میں نیک مشورہ یا صلاح شامل ہو، وہ بات یا کام جو عبرت دلانے والا ہو، سبق آموز

نَصِیحَت آموز

عبرت دلانے والا، سبق سکھانے والا، نصیحت دینے والا

نَصِیحَت کَرنا

سمجھانا، نیک بات بتانا، بھلی بات کہنا، کوئی نہایت تجربے کی عمدہ بات بتانا، تنبیہ کرنا

نَصِیحَت گُزار

نیک مشورہ یا صلاح دینے والا، نصیحت کرنے والا، ناصح، سبق آموز

نَصِیحَت نِیوش

نصیحت سننے والا (کان)

نَصِیحَت پَلّے بانْدھنا

نصیحت حاصل کرنا ، دوسروں کے مشورے پر عمل کرنا ؛ عبرت پکڑنا ۔

نَصِیحَت و پَند

صلاح و مشورہ ، وعظ و نصیحت ۔

نَصِیحَت گُزاری

نصیحت گزار کا کام ، نصیحت کرنا

نَصِیحَت پَکَڑنا

نیک صلاح کو ماننا ، سبق حاصل کرنا ، عبرت پکڑنا ۔

نَصِیحَت نِیوشی

نصیحت نیوش ہونا، نصیحت پر عمل کرنے کی کیفیت

نَصِیحَت قُبُول کَرنا

کسی کی اچھی بات کو مان لینا ؛ نصیحت پر چلنا ۔

نَصِیحَت فَرمائی کَرنا

بھلی بات کہنا ، نصیحت کرنا ۔

نصیحت پر چلنا

کسی کے مشورے پر عمل کرنا، کسی کی سمجھائی ہوئی بات پرعمل کرنا، نصیحت پر عمل کرنا

نَصِیحَت دِل میں بَیٹھ جانا

مشورہ دل کو بھلا لگنا ، نصیحت پسند آنا ۔

نصیحت پزیر

نصیحت پر عمل کرنے والا

نَصِیْحَت پَذِیر

نصیحت قبول کرنے والا، نصیحت پر عمل کرنے والا، نیک مشورے کو مان لینے والا

مُخْلِصانَہ نَصِیحَت

وہ نصحت جو سچے دل سے اور خلوص کے ساتھ کی جائے

گوشِ نَصِیحَت نِیُوش

نصیحت سننے والا کان

خُود فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت

۔اس جگہ بولتے ہیں جہاں کوئی آٖ تو برا کام کرے اور دوسرے کو مانع ہو۔ ؎ فارسی میں خود را فضیحت الخ ہے۔ اردو میں صرف خود فضیحت بولتے ہیں باقی ٹکڑا چھوڑ دیتے ہیں۔

خود فَضِیحَت اَور کو نَصِیحَت

رک : خود را فضیحت الخ .

وَعظ و نَصِیْحَت

تلقین و ہدایت؛ مراد : بھلائی کی باتیں

خُود را فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت

اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص دوسروں کو کسی بری بات سے منع کرے اور خود اس میں ملوث یا مبتلا ہو.

جو نَصِیحَتْ کرو اُسْ پَر عَمَل کَرو

جو دوسروں کو کرنے کے لئے کہتے ہو وہ خود بھی کرو

پند و نصیحت

advice and counselling

آپ فضیحت اور کو نصیحت

خود تو برا کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

آپ کو فضیحت دوسروں کو نصیحت

خود تو برا کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

آپ کو فضیحت غیر کو نصیحت

خود تو برا کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

آپ فَضِیْحَت اور کو نَصِیحت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

دوسروں کو نَصِیحت خود مِیاں فَضِیْحَت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

اَوْروں کو نَصِیْحَت خود مِیَاں فَضِیْحَت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

آپ کو فَضِیْحَت دوسروں کو نَصِیحت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

آپ کو فَضِیْحَت، غیر کو نَصِیحت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

قاضی جی اَپنا آگا تو ڈھاکو، پِیچھے کِسی کو نَصِیْحَت کَرْنا

بڑا آدمی پہلے اپنے اخلاق و اطوار درست کرے پھر دوسرے کو نصیحت کرے

قاضی جی اَپنا آگا تو ڈھانْکو پِیچھے کِسی کو نَصِیْحَت کَرْنا

بڑا آدمی پہلے اپنے اخلاق و اطوار درست کرے پھر دوسرے کو نصیحت کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone