تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنکھ" کے متعقلہ نتائج

سَنکھ

بڑے گھونگھے سے بنایا جانے والا پونگی کی شکل کا خول یا باجا جو قدیم زمانے سے مندروں میں پوجا پاٹ کے وقت یا اس کے اعلان کے لیے بجایا جاتا ہے، ناقوس، گھونگا

سَنکھ چَکْر

سن٘کھ باجا اور فوجی ہتھیار.

سَنکھا ہولی

(طِب) زمین پر پھیلنے والی بُوٹی جس کے بیل محض تھوڑی دُور تک پھیلتی ہے . باریک پتّے چھوٹے لمبے اور گہرے سبز ہوتے ہیں ، پُھول خُوبصورت کٹوری نُما ، سفید ، کسی قدر گُلابی ہوتے ہیں ، لاط : Andropogon Aciculatun.

سَنکھا

وہ گھوڑا جس کے دانتوں کا رنگ سِیپ کے رنگ جیسا ہو.

سَنکھوا

سنکھیا کا زہر.

سَنکھ جھالَر

(ہندو) سن٘کھ سے بنا ہوا باجا اور ڈھول ، چھان٘ج ، گھنٹہ جو عبادت کے وقت بجایا جاتا ہے.

سَنکھ بَجانا

دوالہ نِکالنا

سَنکھ پُھکْنا

ناقوس کا پھون٘کا یا بجایا جانا.

سَنکھاری

(سناری) کوڑیوں اور گھون٘گوں کا زیور بنانے والا کاریگر.

سَنکھ پُھونکْنا

ناقوس بجانا

سَنکھ باجے سَتَّر بَلا بھاجے

ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ سن٘کھ کی آواز سے بلائیں بھاگ جاتی ہیں

سَنکھ بَجاؤ سو وو سادُھو جو سکھ پاوے گا

آدمی جس بات کا عادی ہو جائے اس کے بغیر نیند نہیں آتی، سادھوؤں کو سن٘کھ بجنے سے نیند آتی ہے اور آرام مِلتا ہے

ڈَھپول سَنکھ

بڑا ناقوس ؛ (مجازاً) ایسا آدمی جو باتیں بہت کرے لیکن کام کچھ نہ کر سکے ، ڈینگیں مارنے والا ، شیخی باز

سَن٘کھِ کُشْتَہ

(طب) ہڈّی سے جلا کر تیّار کردہ سفوف جو بالخصوص آنکھوں کے امراض میں بطور سُرمہ اِستعمال ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنکھ کے معانیدیکھیے

سَنکھ

sa.nkhसंख

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: طب ریاضی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سَنکھ کے اردو معانی

اسم، مذکر، عددی

  • بڑے گھونگھے سے بنایا جانے والا پونگی کی شکل کا خول یا باجا جو قدیم زمانے سے مندروں میں پوجا پاٹ کے وقت یا اس کے اعلان کے لیے بجایا جاتا ہے، ناقوس، گھونگا
  • (ریاضی) حِساب کی گِنتی میں شُمار کا آخری سے پہلا درجہ اس کے بعد دس سن٘کھ، مہا سنکھ آتا ہے، سو پدم کی تعداد
  • (طِب) وہ کِیڑا جو سِیپی یا گھونگے یا سن٘کھ میں رہتا ہے یہ چکّر کی صورت میں سیپی یا گھونگے میں لِپٹا ہوتا ہے
  • (مجازاً) مدح سرا، نام اُچھالنے والا، بول بالا کرنے والا
  • ایک قسم کے دریائی کِیڑے کا خول جو ہڈّی کی مانند ہوتا ہے، ناقوس، نرسنگا، گھونگا
  • زیور، گہنا، سادہ، بھولا

شعر

Urdu meaning of sa.nkh

  • Roman
  • Urdu

  • ba.De ghonghe se banaayaa jaane vaala pavangii kii shakl ka Khaul ya baajaa jo qadiim zamaane se mandiro.n me.n puujaapaaT ke vaqt ya is ke a.ilaan ke li.e bajaayaa jaataa hai, naaquus, ghongaa
  • (riyaazii) hisaab kii gintii me.n shumaar ka aaKhirii se pahlaa darja is ke baad das sankh, maha sankh aataa hai, sau padm kii taadaad
  • (tab) vo kii.Daa jo siipii ya gho nagge ya sankh me.n rahtaa hai ye chakkar kii suurat me.n siipii ya gho nagge me.n lipTaa hotaa hai
  • (majaazan) madhasraa, naam uchhaalne vaala, bol baala karne vaala
  • ek kism ke dariyaa.ii kii.De ka Khaul jo haDDii kii maanind hotaa hai, naaquus, narsingaa, ghongaa
  • zevar, gahnaa, saadaa, bholaa

English meaning of sa.nkh

Noun, Masculine, Numeral

  • shell or conch blown by Hindus in worship
  • hundred thousand trillion
  • conch

Adjective

  • artless, simple

संख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संख्यात्मक

  • (तब) वो कीड़ा जो सीपी या घो नग्गे या संख् में रहता है ये चक्कर की सूरत में सीपी या घो नग्गे में लिपटा होता है
  • शंख
  • (मजाज़न) मद्हसरा, नाम उछालने वाला, बोल बाला करने वाला
  • (रियाज़ी) हिसाब की गिनती में शुमार का आख़िरी से पहला दर्जा इस के बाद दस संख्, महा संख् आता है, सौ पद्म की तादाद
  • एक किस्म के दरियाई कीड़े का ख़ौल जो हड्डी की मानिंद होता है, नाक़ूस, नर्सिंगा , घोंगा
  • ज़ेवर, गहना , सादा, भोला
  • बड़े घोंघे से बनाया जाने वाला पवनगी की शक्ल का ख़ौल या बाजा जो क़दीम ज़माने से मंदिरों में पूजापाट के वक़्त या इस के ऐलान के लिए बजाया जाता है, नाक़ूस, घोंगा

سَنکھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَنکھ

بڑے گھونگھے سے بنایا جانے والا پونگی کی شکل کا خول یا باجا جو قدیم زمانے سے مندروں میں پوجا پاٹ کے وقت یا اس کے اعلان کے لیے بجایا جاتا ہے، ناقوس، گھونگا

سَنکھ چَکْر

سن٘کھ باجا اور فوجی ہتھیار.

سَنکھا ہولی

(طِب) زمین پر پھیلنے والی بُوٹی جس کے بیل محض تھوڑی دُور تک پھیلتی ہے . باریک پتّے چھوٹے لمبے اور گہرے سبز ہوتے ہیں ، پُھول خُوبصورت کٹوری نُما ، سفید ، کسی قدر گُلابی ہوتے ہیں ، لاط : Andropogon Aciculatun.

سَنکھا

وہ گھوڑا جس کے دانتوں کا رنگ سِیپ کے رنگ جیسا ہو.

سَنکھوا

سنکھیا کا زہر.

سَنکھ جھالَر

(ہندو) سن٘کھ سے بنا ہوا باجا اور ڈھول ، چھان٘ج ، گھنٹہ جو عبادت کے وقت بجایا جاتا ہے.

سَنکھ بَجانا

دوالہ نِکالنا

سَنکھ پُھکْنا

ناقوس کا پھون٘کا یا بجایا جانا.

سَنکھاری

(سناری) کوڑیوں اور گھون٘گوں کا زیور بنانے والا کاریگر.

سَنکھ پُھونکْنا

ناقوس بجانا

سَنکھ باجے سَتَّر بَلا بھاجے

ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ سن٘کھ کی آواز سے بلائیں بھاگ جاتی ہیں

سَنکھ بَجاؤ سو وو سادُھو جو سکھ پاوے گا

آدمی جس بات کا عادی ہو جائے اس کے بغیر نیند نہیں آتی، سادھوؤں کو سن٘کھ بجنے سے نیند آتی ہے اور آرام مِلتا ہے

ڈَھپول سَنکھ

بڑا ناقوس ؛ (مجازاً) ایسا آدمی جو باتیں بہت کرے لیکن کام کچھ نہ کر سکے ، ڈینگیں مارنے والا ، شیخی باز

سَن٘کھِ کُشْتَہ

(طب) ہڈّی سے جلا کر تیّار کردہ سفوف جو بالخصوص آنکھوں کے امراض میں بطور سُرمہ اِستعمال ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone