تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَنگِ فَلاخَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگِ فَلاخَن کے معانیدیکھیے
سَنگِ فَلاخَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پتّھر کا وہ ٹکڑا جو گوپھن میں رکھ کے ہوا میں پھینکتے ہیں، غُلّہ
شعر
ہو جائیں گے سب کوہ جہاں سنگ فلاخن
وحشت میں جو عالم تہ و بالا نظر آیا
کھائی جب ٹھوکر ترے وحشی کو دم یاد آ گیا
اس کو ہر اک سنگ رہ سنگ فلاخن ہو گیا
English meaning of sa.ng-e-falaaKHan
Noun, Masculine
- stone in a sling, yoyo
संग-ए-फ़लाख़न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह पत्थर जो गोफन में रखकर हवा में फेंकते है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَنگِ فَلاخَن)
سَنگِ فَلاخَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔