تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنگِ بارِقی" کے متعقلہ نتائج

سَنگِ بارِقی

(حجریات و طب) حجرالبارقی ، یہ پتّھر ہتھیلی کے برابر چوڑا اور ہلکا ہوتا ہے ، کُوفہ میں ایک مقام ہے بارقہ اس سے منسوب ، پانی پر تیرنے لگتا ہے لیکن پانی جذب ہونے پر ڈُوب جاتا ہے ، دُھوپ میں رکھنے سے پانی نِکل جاتا ہے استسقا کے مریض کو بتایا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگِ بارِقی کے معانیدیکھیے

سَنگِ بارِقی

sa.ng-e-baariqiiसंग-ए-बारिक़ी

وزن : 12212

موضوعات: طب حجریات حجریات

  • Roman
  • Urdu

سَنگِ بارِقی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حجریات و طب) حجرالبارقی ، یہ پتّھر ہتھیلی کے برابر چوڑا اور ہلکا ہوتا ہے ، کُوفہ میں ایک مقام ہے بارقہ اس سے منسوب ، پانی پر تیرنے لگتا ہے لیکن پانی جذب ہونے پر ڈُوب جاتا ہے ، دُھوپ میں رکھنے سے پانی نِکل جاتا ہے استسقا کے مریض کو بتایا جاتا ہے.

Urdu meaning of sa.ng-e-baariqii

  • Roman
  • Urdu

  • (hajaryaat-o-tibb) hajraalbaarqii, ye patthাra hathelii ke baraabar chau.Daa aur halkaa hotaa hai, kuu.ofaa me.n ek muqaam hai baariqa is se mansuub, paanii par tairne lagtaa hai lekin paanii jazab hone par Duu.ob jaataa hai, dhuu.op me.n rakhne se paanii nikal jaataa hai istisqaa ke mariiz ko bataayaa jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَنگِ بارِقی

(حجریات و طب) حجرالبارقی ، یہ پتّھر ہتھیلی کے برابر چوڑا اور ہلکا ہوتا ہے ، کُوفہ میں ایک مقام ہے بارقہ اس سے منسوب ، پانی پر تیرنے لگتا ہے لیکن پانی جذب ہونے پر ڈُوب جاتا ہے ، دُھوپ میں رکھنے سے پانی نِکل جاتا ہے استسقا کے مریض کو بتایا جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنگِ بارِقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنگِ بارِقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone