تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَنگ دِلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگ دِلی کے معانیدیکھیے
سَنگ دِلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ظلم و ستم، بے رحمی، سخت دِلی
شعر
جو جفا جو ہیں انہیں سنگ دلی لازم ہے
کام تلوار کو رہتا ہے سدا سان کے ساتھ
ناحق اس سنگ دلی سیں مجھے دیتے ہیں شکست
میں تو آئینۂ سرکار ہوں کن کا ان کا
کیا سنگ دلی ہے الفت میں ہم جس کی جان سے جاتے ہیں
انجان وہ بن کر کہتا ہے کیوں جان یہ اپنی کھوتا ہے
English meaning of sa.ng-dilii
Noun, Feminine
- cruelty, hard-heartedness, mercilessness
संग-दिली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- निर्दयता, बेरहमी, क्रूरता, हृदय का पत्थरपन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَنگ دِلی)
سَنگ دِلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔