تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَنگ باراں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگ باراں کے معانیدیکھیے
سَنگ باراں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. پتّھروں کی بوچھاڑ ، سن٘گ باری.
- ۲. ایک بیش بہا پتّھر جس پر تیل مل کر ایک پانی سے بھرے ہوئے برتن میں ڈال دینے سے خیال کِیا جاتا ہے کہ بارش لانے کا سبب بنتا ہے ، حجرالمطر.
English meaning of sa.ng-baaraa.n
Noun, Masculine
- pelting with stones, a shower of stones, a valuable stone which is smeared with oil and poured into a water filled pot, is believed to rain
संग-बाराँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक मूल्यवान पत्थर जिसपर तेल मल कर एक पानी से भरे हुए बर्तन में डाल देने से ऐसा माना जाता है कि बारिश होती है, ओला, हिमोपल, संगबारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَنگ باراں)
سَنگ باراں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔