تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَنَم تَراش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَنَم تَراش کے معانیدیکھیے
صَنَم تَراش کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- صنم گری، بت تراش، بت بنانے والا، مجسمہ ساز
شعر
کار گہہ حیات میں جو ہے صنم تراش ہے
ایسے صنم کدے میں ہو شیخ کا اعتبار کیا
میں ایسے خطۂ زرخیز کا مکیں ہوں جہاں
صنم تراش کو پتھر بہم نہیں ہوتا
English meaning of sanam-taraash
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- sculptor, idol maker
सनम-तराश के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मूर्तीकार, मूर्ती बनाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَنَم تَراش)
صَنَم تَراش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔