تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَمائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَمائی کے معانیدیکھیے
سَمائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گنجائش، کھپت
- وسعت، پھیلاؤ
- حوصلہ، طاقت، ظرف
- تحمّل، برداشت
صفت
- آسمانی، فلکی، سماوی
شعر
سمائی کس طرح میری آنکھوں کی پتلیوں میں
وہ ایک حیرت جو آئینے سے بہت بڑی تھی
کل جہاں دیوار تھی ہے آج اک در دیکھیے
کیا سمائی تھی بھلا دیوانے کے سر دیکھیے
اک شکل ہمیں پھر بھائی ہے اک صورت دل میں سمائی ہے
ہم آج بہت سرشار سہی پر اگلا موڑ جدائی ہے
English meaning of samaa.ii
Noun, Feminine
- accommodation (for), room, space, capacity
- capability, patience, forbearance, endurance, the quality of containing emotions or feelings
- fit
समाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- संभावना, खपत
- विस्तार, फैलाव
- हौसला, ताक़त, सामर्थ्य
- सहिष्णुता, सहनशीलता
विशेषण
- आसमानी, आकाशीय, स्वर्गिक
سَمائی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَمائی)
سَمائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔