تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَما" کے متعقلہ نتائج

آکاش

آکاش، چرخ، سما، فلک، گگن

آکاش وانی

غیب سے آنے والی آواز، غیب کی آواز، آسمانی آواز، سروش، ہاتف غیب

آکاش پَھل

خدا کی دین، مراد :بال بچے، بیٹا یا بیٹی، اولاد

آکاش نِیم

ایک پودا جس کے پھول سفید اور خوشبو دار ہوتے ہیں، نیم چنبیلی

آکاش دِیا

(ہندو) وہ چراغ جسے ہندو کاتک کے مہینے میں وشنو جی یا لچھمی مہارانی کے اعزاز میں اونچے بانسوں پر لٹکاتے ہیں (ان کا خیال ہے کہ ایسا کر نے سے اس دنیا میں بھی روشنی ملتی ہے)، کوئی دیا ڈنڈے کے اوپر بندھا ہوا

آکاش بِرِتّ

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش گَنْگا

کہکشاں، آکاس جینو

آکاش بِرْتی

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش دُھری

کرہ آسمانی کا محور یا دُھرا، نقطۂ شمال

آکاش اَگَن گولا

آسمان سے ٹوٹنے والا تارا، شہاب ثاقب

آکاش بیل

کُثوت، افتبون، آکاس بیل

آکاش بانی

غیب کی آواز، سروش، ہاتف

آکاش چوٹی

وہ خیالی خط جو بالکل سر کے اوپر پڑتا ہے، سمت الراس، سر کی سیدھ

آکاش بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت متسعمل جو بڑے بڑے انتظام کر نے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کرسکے

آکاشی

رک: آکاشی ، (مع تحتی الفاظ).

آکاش تارے توڑنا

دشوار یا ناممكن كام انجام دینا، ناممكن كو ممكن كردكھانا، نادر و عجیب كام كرنا

بُھوت آکاش

آسمان، خلا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَما کے معانیدیکھیے

سَما

samaaसमा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: موسیقی کنایۃً

سَما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وقت ، زمانہ ، دور ۔
  • آسمان ، فلک ، چرخ ۔
  • مناسبتِ وقت ، موقع .
  • (کنایۃً) شامیانہ ، منڈپ ، چھتری ، بلندی ، اُون٘چائی ۔
  • فصل ، کھیتی ۔
  • کسی چیز کا انتہائی بلند حصّہ ، اُبھری ہوئی چیز .
  • کیفیت ، عالم ، حالت ۔
  • نظارہ ، منظر ، تماشا ۔
  • ہم آہنگی ، میل جول ، اِختلاط ، مفاہمت ، استواری ۔
  • (موسیقی) وہ لَے جو اوّل و آخر و درمیان برابر رہے اور کمی بیشی نہ ہو ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَماع

کانوں کا نیز جس کی سماعت بہت تیز ہو

شعر

English meaning of samaa

Noun, Masculine

समा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खुले स्थान में ऊपर की ओर दिखाई देने वाला ख़ाली स्थान; अंबर; आकाश; गगन; नभ; व्योम; फ़लक।
  • आकाश, आसमान
  • ऋतु।
  • खिजाब।
  • नील का पत्ता।
  • समय। वक्त। मुहा०-समाँ बंधना = (संगीत आदि कार्यों का) इतनी उत्तमता से सम्पन्न होता रहना कि सभी उपस्थित लोग स्तब्ध हो जायें, और ऐसा जान पड़े कि मानों समय भी उसका आनंद लेने के लिए ठहर या रुक गय है। विशेष-आशय यही है कि लोगों को यह पता नहीं चलने पाता कि इतना अधिक समय कैसे बीत गया।
  • आकाश, अंबर, गगन, आस्मान ।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ग्रीष्म ऋतु। वि० सं० ' सम ' का स्त्री०। जैसे-कामिनी समा = कामिनी के समान। पुं० दे० ' समां '।
  • वर्ष। साल। उदा०-राका राज जरा सारा मास मास समा समा।-केशव।
  • समा1 (सं.)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَما)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone