تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَماع" کے متعقلہ نتائج

دُنْیا

موجود عالم، موجود زندگی، آخرت کی نقیض، چونکہ دُنیا عاقبت سے پہلے اور آدمی کے لیے بمقابلہ آخرت قریب ہے اس لیے ( لفظی معنوں کی مناسبت سے ) دُنیا کہلاتی ہے، کائنات، جہان

دنیاں

دنیا

دُنیائی

دُنیوی، دُنیا کا

دُنْیا جَہان

عالم، دنیا، سب کچھ، سارے عنوانات پر، ادھرادھر کی

دُنْیا کی ہَوا

دنیا کی خواہش، دنیا میں جو سامان ضروری ہیں ان کی طلب، دنیا کی طمع

دُنْیا کا کَہْنا

سب لوگوں کا کہنا

دُنْیا جائے اُمِّید ہے

دنیا امید کی جگہ ہے .

دُنْیا فانی ہے

دنیا ناپائیدار ہے، ختم ہونے والی ہے

دُنْیا جَہاں کی

بہت زیادہ ، بہت ساری.

دُنْیا جانْتی ہے

سب جانتے ہیں ، ایک زمانے کو پتا ہے ، سب کو معلوم ہے.

دُنْیا سِیاہ ہونا

رنج کی انتہا ہونا ، صدمے سے کچھ نہ سوجھنا ، دنیا اندھیر ہونا (رک).

دُنْیا قائِم ہونا

دنیا آباد ہونا ؛ (کنایۃً) دنیا پُر رونق ہونا.

دُنْیا کا بَھلا ہونا

سب کا بھلا ہونا ، تمام عالم کا بھلا ہونا ، سب کے کام آنا.

دُنْیا سے اَلَگ ہونا

سب سے بے تعلق ہونا ، گوشہ تنہائی اختیار کرنا ، تعلقات سے بیگانہ ہونا

دُنْیا میں رَہْنا

دنیا کے بکھیڑے میں لگے رہنا ، حرص و ہوس میں مبتلا ہونا ، دنیا میں دل لگائے رکھنا.

دُنْیا میں ہونا

زندہ ہونا، حیات ہونا

دُنْیا تَنگ ہونا

دنیا میں زندگی بسر کرنے کا ٹھکانا نہ رہنا ، جینا دوبھر ہو جانا.

دُنْیا سے غارَت ہو

(بد دعا) مِٹ جائے ، تباہ ہو.

دُنْیا اُلَٹ پُلَٹ ہونا

برباد ہونا ، تہس نہس ہو جانا ، حالات دگرگروں ہونا .

دُنْیا دُرُسْت ہونا

مالی حالات اچھے ہونا ، دنیوی تعلقات ٹھیک ہونا.

دُنْیا کا قاعِدَہ

عام طور پر ہوتا ہے کی جگہ مستعمل

دُنْیا کی ہَوا لَگْنا

دنیا میں آنا ، پیدا ہونا

دُنْیا کی ہَوا کھانا

زندہ رہنا

دُنْیا دار

جو دنیاوی چیزوں میں مشغول ہو، آدمی، گھریلو

دُنْیا ہو اَور تُو ہو

جب تک دنیا رہے تم رہو تمہاری ذات سے دنیا کا لطف ہے.

دُنْیا میں نَہ رَہْنا

مر جانا، دنیا سے اُٹھ جانا، انتقال کر جانا، ناپید ہو جانا، معدوم ہو جانا

دُنْیا گُزَر گاہ ہے

دنیا ایک راستہ ہے ، دنیا ہمیشہ رہنے کی جگہ نہیں .

دُنْیا سے رُخْصَت ہونا

راہی عدم ہونا ، مرنا.

دُنْیا کا دَسْتُور ہے

عام طور پر (یہی) ہوتا ہے کی جگہ مستعمل.

دُنْیا کا مَعْمُول ہے

دنیا کا دستور ہے، زمانے میں یوں ہی ہوتا ہے

دُنْیائے دَنِیَّہ

رک : دنیائے دنی .

دُنْیا سے رَوانہ ہونا

مرنا

دُنْیا سے ہاتھ دھونا

دنیوی معاملات سے دست بردار ہونا ، دنیا چھوڑ دینا.

دُنْیا بُری جَگَہ ہے

دنیا سے بھلائی کی توقع فضول ہے ، یہاں کوئی اچھا نہیں ہے.

دُنْیا ظاہِر پَرَسْت ہے

دنیا حقیقت پر نظر نہیں کرتی ظاہر کو دیکھتی ہے.

دُنْیا کی بَہار دیکْھنا

دنیوی آسائشیں حاصل ہونا

دُنْیا سے پَرْدَہ فَرْمانا

انتقال کرنا ، رحلت فرمانا ، خصوصاً حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا وفات پانا.

دُنْیا جَہاں چھان مارْنا

بہت زیادہ جستجو کرنا ، انتہائی کوشش سے تلاش کرنا.

دُنْیا سے ہاتھ کھینچْنا

دنیا سے بے تعلق ہو جانا ، عیش و آرام کی خواہش نہ کرنا.

دُنْیا اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

دنیا میں انقلاب آجانا ، کچھ کا کچھ ہو جانا ، حد درجہ تبدیلی واقع ہو جانا .

دُنْیا چاری

دنیا سازی ، دنیا داری.

دُنْیا سازی

بناوٹ، دکھاوا، اوپری دل سے کچھ کہنا

دُنْیا طَلَبی

دنیاوی چیزوں کی خواہش، لالچ، مال و دولت کی خواہش کرنا

دُنْیا پَرَسْت

دنیا دار، حرص و ہوس مبتلا شخص

دُنْیا کا نَقْشَہ بَدَلْنا

دنیا میں بہت بڑی تبدیلی لے آنا، انقلاب عظیم لانا

دُنْیا کا کُتّا

انتہائی لالچی انسان، دنیا پرست، حصول مال و زر کے پیچھے جائز و ناجائز کی پروا نہ کرنے والے لوگ

دُنْیا میں نام رَہ جانا

شہرت اچھی بات کی رہ جانا، یادگار باقی رہنا

دُنْیا سے دِل سَرْد ہو جانا

دنیا کی باتوں سے جی بیزار ہوجانا ، دنیا کی باتوں سے دلچسپی نہ رہنا.

دُنْیا کا ڈَر

اہل دنیا کا خوف ، لوگوں کا خوف ، دنیا والوں کی شرم کا احساس.

دُنْیائے دو روزَہ

دنیائے فانی، موجودہ زندگی

دُنْیا دُھنْد کا پَسارا ہے

دنیا سراب کی طرح ہے ، اس کی اصلیت کچھ نہیں ہے

دُنْیا بَنانا

کسی جگہ کو آباد کرنا ، پُررونق بنانا .

دُنْیا کی بات

سب کی بات، تمام لوگوں کا ذکر، کسی اور کا ذکر

دُنْیا کا کام

دنیا کے بکھیڑے ، تمام کام ، دنیوی معاملات .

دُنْیا کا رَنگ

دنیا کا حال، زمانے کی رفتار

دُنْیا ڈَھلْتی پِھرْتی چھاں ہے

دنیا کے حالات ہمیشہ بدلتے رہتے ہیں اس کا کوئی اعتبار نہیں.

دُنْیا گُزَرنا

لوگوں کا سامنے سے گزرنا، دنیا کے واقعات ہونا

دُنْیاداری

دنیوی تعلقات، ملنساری، کنبہ، بال بچے، خانہ داری

دُنْیائے دُوں

حقارت سے دنیا کو کہتے ہیں، ذلیل و حقیر دنیا

دُنْیا با اُمِّید قائِم

دنیا امید پر قائم ہے ، انسان امید کے سہارے زندگی بسر کرتا ہے ، مستقبل سے مایوس نہیں ہونا چاہیئے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَماع کے معانیدیکھیے

سَماع

samaa'समा'

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: تصوف

اشتقاق: سَمِعَ

  • Roman
  • Urdu

سَماع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کانوں سے کام لینا، کان لگانا، سننا، شنید

    مثال اُٹھ گیا ہے دل سوں اُس کے شوق پڑھنے کا پیاجن کِیا ہے جگ منیں تجھ مکھ کے مصحف کی سماع (۱۷۰۷ ، ولی ، ک (ضمیمہ) ، ۱۰) .

  • دھیان سے سننے والا، (دوسروں کی باتوں کو)

    مثال طائر اپنی نغمہ سرائی بھول کر ہمہ تن مصروفِ سماع ہوئے

  • راگ، قوالی (اس مفہوم میں بعض نے بکسر سین لکھا ہے)
  • مطیع
  • وہ حال یا کیفیت جو راگ یا قوالی سن کر آ جائے، وجد
  • جاسوس
  • دین 'مانی' کا ایک منصب

صفت

  • کانوں کا نیز جس کی سماعت بہت تیز ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَما

آسمان ، فلک ، چرخ ۔

Urdu meaning of samaa'

  • Roman
  • Urdu

  • kaano.n se kaam lenaa, kaan lagaanaa, sunnaa, shaniid
  • dhyaan se sunne vaala, (duusro.n kii baato.n ko
  • raag, qavvaalii (is mafhuum me.n baaaz ne baksar sen likhaa hai
  • mutiia
  • vo haal ya kaifiiyat jo raag ya qavvaalii san kar aa jaaye, vajd
  • jaasuus
  • diin 'maanii' ka ek mansab
  • kaano.n ka niiz jis kii samaaat bahut tez ho

English meaning of samaa'

Noun, Masculine

  • one who gives a patient hearing
  • one who listens attentively

    Example Taaer (Birds) apni naghma-saraai bhul kar masruf-e-sama hue

  • the sense of hearing, hearing, listening to
  • obedient
  • secret agent, spy
  • singing, song, music (instrumental or vocal), qawwali, a style of Muslim devotional music associated with Sufis
  • listening to music or singing, ecstasy occasioned by hearing singing or music (particularly in Derwishes when hearing hymns)
  • one of the grades in the priest class in Manichaeism

समा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कान लगाना, सुनना, श्रवण, सुनना
  • दोसरों की बात को ध्यान से सुनने वाला

    उदाहरण ताएर (पक्षी) अपनी नग़्मा-सराई भूल कर मसरूफ़-ए-समा हुए

  • राग, क़व्वाली (इस अर्थ में कुछ ने 'स' पर इ की मात्रा (ज़ेर) से लिखा है )
  • आज्ञाकारी
  • वज्द और मस्ती का वह भाव जो गाना सुनने पर उत्पन्न हो, सुफ़ियों का नृत्य करते समय आनंद की पराकाष्ठा, संगीत के स्वरों की तन्मयता में झूमना, मस्ती में आना, झूमना
  • गुप्तचर, जासूस
  • 'मानी' धर्म के पुरोहितों का एक पद

विशेषण

  • कानों का अथवा जिसकी समाअत बहुत तेज़ हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُنْیا

موجود عالم، موجود زندگی، آخرت کی نقیض، چونکہ دُنیا عاقبت سے پہلے اور آدمی کے لیے بمقابلہ آخرت قریب ہے اس لیے ( لفظی معنوں کی مناسبت سے ) دُنیا کہلاتی ہے، کائنات، جہان

دنیاں

دنیا

دُنیائی

دُنیوی، دُنیا کا

دُنْیا جَہان

عالم، دنیا، سب کچھ، سارے عنوانات پر، ادھرادھر کی

دُنْیا کی ہَوا

دنیا کی خواہش، دنیا میں جو سامان ضروری ہیں ان کی طلب، دنیا کی طمع

دُنْیا کا کَہْنا

سب لوگوں کا کہنا

دُنْیا جائے اُمِّید ہے

دنیا امید کی جگہ ہے .

دُنْیا فانی ہے

دنیا ناپائیدار ہے، ختم ہونے والی ہے

دُنْیا جَہاں کی

بہت زیادہ ، بہت ساری.

دُنْیا جانْتی ہے

سب جانتے ہیں ، ایک زمانے کو پتا ہے ، سب کو معلوم ہے.

دُنْیا سِیاہ ہونا

رنج کی انتہا ہونا ، صدمے سے کچھ نہ سوجھنا ، دنیا اندھیر ہونا (رک).

دُنْیا قائِم ہونا

دنیا آباد ہونا ؛ (کنایۃً) دنیا پُر رونق ہونا.

دُنْیا کا بَھلا ہونا

سب کا بھلا ہونا ، تمام عالم کا بھلا ہونا ، سب کے کام آنا.

دُنْیا سے اَلَگ ہونا

سب سے بے تعلق ہونا ، گوشہ تنہائی اختیار کرنا ، تعلقات سے بیگانہ ہونا

دُنْیا میں رَہْنا

دنیا کے بکھیڑے میں لگے رہنا ، حرص و ہوس میں مبتلا ہونا ، دنیا میں دل لگائے رکھنا.

دُنْیا میں ہونا

زندہ ہونا، حیات ہونا

دُنْیا تَنگ ہونا

دنیا میں زندگی بسر کرنے کا ٹھکانا نہ رہنا ، جینا دوبھر ہو جانا.

دُنْیا سے غارَت ہو

(بد دعا) مِٹ جائے ، تباہ ہو.

دُنْیا اُلَٹ پُلَٹ ہونا

برباد ہونا ، تہس نہس ہو جانا ، حالات دگرگروں ہونا .

دُنْیا دُرُسْت ہونا

مالی حالات اچھے ہونا ، دنیوی تعلقات ٹھیک ہونا.

دُنْیا کا قاعِدَہ

عام طور پر ہوتا ہے کی جگہ مستعمل

دُنْیا کی ہَوا لَگْنا

دنیا میں آنا ، پیدا ہونا

دُنْیا کی ہَوا کھانا

زندہ رہنا

دُنْیا دار

جو دنیاوی چیزوں میں مشغول ہو، آدمی، گھریلو

دُنْیا ہو اَور تُو ہو

جب تک دنیا رہے تم رہو تمہاری ذات سے دنیا کا لطف ہے.

دُنْیا میں نَہ رَہْنا

مر جانا، دنیا سے اُٹھ جانا، انتقال کر جانا، ناپید ہو جانا، معدوم ہو جانا

دُنْیا گُزَر گاہ ہے

دنیا ایک راستہ ہے ، دنیا ہمیشہ رہنے کی جگہ نہیں .

دُنْیا سے رُخْصَت ہونا

راہی عدم ہونا ، مرنا.

دُنْیا کا دَسْتُور ہے

عام طور پر (یہی) ہوتا ہے کی جگہ مستعمل.

دُنْیا کا مَعْمُول ہے

دنیا کا دستور ہے، زمانے میں یوں ہی ہوتا ہے

دُنْیائے دَنِیَّہ

رک : دنیائے دنی .

دُنْیا سے رَوانہ ہونا

مرنا

دُنْیا سے ہاتھ دھونا

دنیوی معاملات سے دست بردار ہونا ، دنیا چھوڑ دینا.

دُنْیا بُری جَگَہ ہے

دنیا سے بھلائی کی توقع فضول ہے ، یہاں کوئی اچھا نہیں ہے.

دُنْیا ظاہِر پَرَسْت ہے

دنیا حقیقت پر نظر نہیں کرتی ظاہر کو دیکھتی ہے.

دُنْیا کی بَہار دیکْھنا

دنیوی آسائشیں حاصل ہونا

دُنْیا سے پَرْدَہ فَرْمانا

انتقال کرنا ، رحلت فرمانا ، خصوصاً حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا وفات پانا.

دُنْیا جَہاں چھان مارْنا

بہت زیادہ جستجو کرنا ، انتہائی کوشش سے تلاش کرنا.

دُنْیا سے ہاتھ کھینچْنا

دنیا سے بے تعلق ہو جانا ، عیش و آرام کی خواہش نہ کرنا.

دُنْیا اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

دنیا میں انقلاب آجانا ، کچھ کا کچھ ہو جانا ، حد درجہ تبدیلی واقع ہو جانا .

دُنْیا چاری

دنیا سازی ، دنیا داری.

دُنْیا سازی

بناوٹ، دکھاوا، اوپری دل سے کچھ کہنا

دُنْیا طَلَبی

دنیاوی چیزوں کی خواہش، لالچ، مال و دولت کی خواہش کرنا

دُنْیا پَرَسْت

دنیا دار، حرص و ہوس مبتلا شخص

دُنْیا کا نَقْشَہ بَدَلْنا

دنیا میں بہت بڑی تبدیلی لے آنا، انقلاب عظیم لانا

دُنْیا کا کُتّا

انتہائی لالچی انسان، دنیا پرست، حصول مال و زر کے پیچھے جائز و ناجائز کی پروا نہ کرنے والے لوگ

دُنْیا میں نام رَہ جانا

شہرت اچھی بات کی رہ جانا، یادگار باقی رہنا

دُنْیا سے دِل سَرْد ہو جانا

دنیا کی باتوں سے جی بیزار ہوجانا ، دنیا کی باتوں سے دلچسپی نہ رہنا.

دُنْیا کا ڈَر

اہل دنیا کا خوف ، لوگوں کا خوف ، دنیا والوں کی شرم کا احساس.

دُنْیائے دو روزَہ

دنیائے فانی، موجودہ زندگی

دُنْیا دُھنْد کا پَسارا ہے

دنیا سراب کی طرح ہے ، اس کی اصلیت کچھ نہیں ہے

دُنْیا بَنانا

کسی جگہ کو آباد کرنا ، پُررونق بنانا .

دُنْیا کی بات

سب کی بات، تمام لوگوں کا ذکر، کسی اور کا ذکر

دُنْیا کا کام

دنیا کے بکھیڑے ، تمام کام ، دنیوی معاملات .

دُنْیا کا رَنگ

دنیا کا حال، زمانے کی رفتار

دُنْیا ڈَھلْتی پِھرْتی چھاں ہے

دنیا کے حالات ہمیشہ بدلتے رہتے ہیں اس کا کوئی اعتبار نہیں.

دُنْیا گُزَرنا

لوگوں کا سامنے سے گزرنا، دنیا کے واقعات ہونا

دُنْیاداری

دنیوی تعلقات، ملنساری، کنبہ، بال بچے، خانہ داری

دُنْیائے دُوں

حقارت سے دنیا کو کہتے ہیں، ذلیل و حقیر دنیا

دُنْیا با اُمِّید قائِم

دنیا امید پر قائم ہے ، انسان امید کے سہارے زندگی بسر کرتا ہے ، مستقبل سے مایوس نہیں ہونا چاہیئے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَماع)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَماع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone