تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنْیا ہو اَور تُو ہو" کے متعقلہ نتائج

دُنْیا ہو اَور تُو ہو

جب تک دنیا رہے تم رہو تمہاری ذات سے دنیا کا لطف ہے.

تُو ہو اور دُنیا ہو

(بطور دعا) تو ہمیشہ زندہ رہے، دنیا کا لطف تیرے ساتھ رہے، تو دنیا میں پھولے پھلے

دُنْیا سے غارَت ہو

(بد دعا) مِٹ جائے ، تباہ ہو.

کُچْھ اَور ہو جانا

کیفیت تبدیل ہو جانا ؛ انداز بدل جانا.

ہَوا اَور ہو جانا

انقلاب ہو جانا ، پہلی سی حالت نہ رہنا ، انداز بدل جانا ، ماحول یا فضا مختلف ہو جانا ۔

دُنِیا ہو اَور تُم

جب تک دنیا رہے تم رہو تمہاری ذات سے دنیا کا لطف ہے.

دِماغ اَور ہو جانا

مغرور ہونا.

اَور ہی کُچ٘ھ ہو جانا

بدحواس ہوجانا

ہَوا اَور کُچھ ہو جانا

۔ انداز بدل جانا۔ انقلاب ہوجانا۔ پہلا سا انداز نہ رہنا۔؎

دُنْیا اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

دنیا میں انقلاب آجانا ، کچھ کا کچھ ہو جانا ، حد درجہ تبدیلی واقع ہو جانا .

دِماغ کُچھ اَور ہو جانا

اِترانے لگنا، سیدھے منہ بات نہ کرنا

دُنْیا سے دِل سَرْد ہو جانا

دنیا کی باتوں سے جی بیزار ہوجانا ، دنیا کی باتوں سے دلچسپی نہ رہنا.

کیا تھا اَور کیا ہو گَیا

زمانہ دگر گوں ہو گیا ؛ بنا ہوا کام یا بات بگڑ گئی.

تِرْیا تُو ہے سوبھا گَھر کی، جو ہو لاج رَکھاوا نَر کی

جو عورت اپنے خاوند کی عزت برقرار رکھے وہ گھر کی زینت ہے

مَیں نے چُقَندَر بویا اَور گاجَر پَیدا ہو گَئی

انہونی بات ؛ کرنا کچھ ہو کچھ جانا ۔

حاکِم کی اَگاڑی اَور گھوڑے کی پِچھاڑی نَہ کَھڑا ہو

دونوں طرح سخت نقصان ہوتا ہے.

سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو

خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنْیا ہو اَور تُو ہو کے معانیدیکھیے

دُنْیا ہو اَور تُو ہو

duniyaa ho aur tuu hoदुनिया हो और तू हो

دُنْیا ہو اَور تُو ہو کے اردو معانی

  • جب تک دنیا رہے تم رہو تمہاری ذات سے دنیا کا لطف ہے.

दुनिया हो और तू हो के हिंदी अर्थ

  • जब तक दुनिया रहे तुम रहो तुम्हारी ज़ात से दुनिया का लुतफ़ है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنْیا ہو اَور تُو ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنْیا ہو اَور تُو ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words