تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلَس" کے متعقلہ نتائج

سَلَس

نرمی

سَلْس

دھاگا جس میں موتی پروئے جائیں.

سَلِس

ہڈّی کا وہ جوڑ جس میں ایک ہڈّی کی حرکت دوسری ہڈّی کے بغیر آسان ہو.

سِلْسِلَہ

زنجیر، بیڑی

سِلْسِلَہ

زنجیر، بیڑی

سَلَسُ الْبَول

(طِب) پیشاب کی بِیماری، مثانے کا ایک عارضہ، جس میں پیشاب بار بار آتا ہے اور مرض بڑھنے کی حالت میں پیشاب قطرہ قطرہ نِکلتا رہتا ہے

سَلَسُ الْبِراز

(طب) ایک بیماری جس میں بار بار پاخانہ آتا ہے

سِلْسِلے

سِلسلہ کی جمع یا مُغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

سِلْسِلا

رک : سلسلہ ، زنجیر ؛ تعلق.

سِلسِلَۂ کوہ

mountain-range

سِلْسِلَہ بَن٘د

تسلسل سے ، لگاتار ، تواتر کے ساتھ.

سِلْسِلَۂ نَسَب

خاندانی سِلسلہ ، نسل کا تسلسل یا تعلق.

سِلْسِلَۂ ذَہَب

رک : سِلسلۃُ الذّہب ، سونے کی زنجیر.

سِلْسِلَۂ سُخَن

بات یا بیان کا تعلق یا سِلسلہ.

سِلْسِلَۃُ الذَّہَب

سونے کی زنجیر، اِستعارۃً: نامور علما و فضلاء کا حلقۂ بیعت، سلسلۂ تلامذہ، نقشِ قدم پر چلنے والوں اور مُریدین کا شجرہ

سِلْسِلَۂ مَنْزِلَہ

(قانون) نِیچے کو اُترتا ہوا سِلسلہ.

سِلْسِلَۂ حِسابِیَّہ

(ریاضی) اعداد کا ایک سِلسلہ جس میں مقررہ مقدار سے کمی بیشی ہوتی ہے جیسے ، ۱ ، ۲ ، ۳ ، ۴ ، وغیرہ اور ۹ ، ۷ ، ۵ ، ۳ وغیرہ.

سِلْسِلَۂ ہِنْدِسِیَہ

(ریاضی) جب کسی سلسلۂ مقادیر کی ہر ایک رقم اپنی ماقبل اور کسی مستقل جزوِ ضربی کے حاصلِ ضرب کے برابر ہو تو اُسے سِلسلۂ ہندسیہ کہتے ہیں.

سِلْسِلَۂ جارِیَہ

مُستقل جاری رہنے والا سِلسلہ.

سِلْسِلَۂ کَلامِیَہ

عِلم کلام کی تصنیفات اور مصنفیں کا سلسلہ ، وہ علم جس سے مذہبی عقائد کو عقلی دلیلوں سے ثابت کرتے ہیں.

سِلسِلَۂ خَیَالَاتْ

chain of thoughts

سِلسِلَۂ حَادِثَاتْ

series of events

سِلْسِلَۂ عِذار

جسکی گالوں پر سبزہ آغاز ہو

سِلْسِلَۂ دوستِی

دوستی کا تعلق

سِلْسِلَۂ مادَری

(تاریخ) وہ دستور جس کی رُو سے مرد کے بجائے عورت سے نسل چلے.

سِلْسِلَۂ مُوسِیقِیَّہ

(ریاضی) اگر پہلی مقدار کو تیسری مقدار سے وہی نسبت ہو جو پہلی اور دوسری کے حاصلِ تفریق کو دوسری اور تیسری کے حاصلِ تفریق سے ہے تو یہ سلسلہ مقادیر سلسلۂ موسیقیہ کہلاتا ہے.

سِلْسِلَہ مُو

وہ جس کے بال زنجیر نُما گھنگھریالے ہوں.

سِلسِلَۂ تَکَلُّم

continuum of talks

سِلسِلَۂ تَعْلِیم

تعلیم کا سلسلہ، باقاعدہ تعلیم (جاری رکھنا، رہنا کے ساتھ)

سِلْسِلَہ نَمْبَر

(کُتب خانہ) جب کسی کتاب کا کُتب خانہ میں اضافہ ہوتا ہے تو اسے داخلہ رجسٹر میں درج کیا جاتا ہے ، اس کی ترتیب کا نمبر سلسلہ نمبر کہلاتا ہے جو کتاب کے سرِورق کی پُشت پر کتابی کارڈ ، تاریخ نامہ ، خانہ دار فہرست کے کارڈ اور کتاب کے خفیہ صفحہ پر لکھا جاتا ہے ، داخلہ نمبر.

سِلْسِلَہ جات

(کُتب خانہ) وہ مطبوعات جن کے اجزا مُقررَّہ اوقات پر سِلسلہ وار شائع ہوتے ہیں.

سِلْسِلَہ وار

مُسلسل، لگاتار، منسلک، مرتب، ایک قطار یا تسلسل میں، متواتر، ترتیب سے

سِلْسِلَہ دار

جو شخص کسی سے مُلازمت وغیرہ کا تعلق رکھتا ہو

سِلْسِلَہ بَہ سِلْسِلَہ

سِلسَلہ وار ، یکے بعد دیگرے ، تسلسل سے.

سِلْسِلَہ چَلْنا

کسی بات کا مسلسل ہوتے رہنا ، تسلسل برقرار رہنا ، تواتر قائم رہنا.

سِلْسِلَہ پَیوَند

ملانے والی چیز

سِلْسِلَہ ڈالْنا

کسی کام کا آغاز کرنا ، کسی بات کی ابتدا کرنا ، شروعات کرنا.

سِلْسِلَۂ مُتَصاعِدَہ

(قانون) اُوپر کو چڑھتا ہوا سِلسلہ.

سِلْسِلَہ مِلْنا

واسطہ یا تعلق ظاہر ہونا ، خاندانی تعلق ہونا ، جوڑ مِلنا.

سِلْسِلَہ ٹُوٹنا

جو کام مسلسل ہورہا ہو اس میں فرق پڑنا

سِلْسِلَہ رَکْھنا

نِسبت رکھنا ، مناسبت رکھنا ، تعلق رکھنا.

سِلْسِلَہ مِلانا

واسطہ یا خاندانی تعلق جوڑنا ، بیعت کے شجرے کا اظہار کرنا.

سِلْسِلَہ نِکَلْنا

سِلسلہ نکالنا (رک) کا لازم ، آغاز ہونا ، ذریعہ پیدا ہونا.

سَلْسَلاہَٹ

خارش، کھجلی

سِلْسِلَہ توڑْنا

ترکِ تعلق کرلینا ، لا تعلق ہو جانا.

سِلْسِلَہ بَڑھانا

راہ و رسم بڑھانا ، تعلقات بڑھانا.

سِلْسِلَہ بَنْدْھنا

سِلسلہ باندھا (رک) کا لازم ، مُسلسل ہونا ، کسی کام کا جاری رہنا.

سِلْسِلَہ بَرْپا کَرْنا

کوئی کام شروع کرنا.

سِلْسِلَۂ مَطْبُوعات

(کُتب خانہ) مجلّدات یا مطبوعات کا سِلسلہ جو کسی ایک نام یا اِدارات سے مرتب کیا جائے.

سِلْسِلاہَٹ

سلسلہ بندی ، تسلسل ؛ لڑی.

سِلْسِلَہ نِکالْنا

۱. کسی سے تعلق یا واسطہ پیدا کرنا.

سِلْسِلَہ بِگَڑْنا

تسلسل ٹوٹنا ، کسی کام میں رخنہ پڑنا.

سِلْسِلَہ ٹُوٹ جانا

کام میں فرق پڑنا ، تعلق یا ربط ختم ہوجانا ، خلل واقع ہونا.

سِلْسِلَہ جاری رَہنا

کسی کام کا مُسلسل ہونا یا ہوتے رہنا.

سِلْسِلَہ جاری کَرْنا

کوئی کام چھیڑنا ، کسی کام کو شروع کرنا.

سِلْسِلَہ جاری ہونا

سِلسلہ جاری کرنا (رک) کا لازم ، تسلسل قایم ہونا ، کسی کام کا لگاتار یا مُسلسل ہونا یا ہوتے رہنا.

سِلْسِلَہ چھیڑْنا

سِلسلہ چھڑنا (رک) کا متعدی ، کسی بات یا کام کا آغاز کرنا ، اِبتدا کرنا ، شروع کرنا.

سِلْسِلَہ بانْدْھنا

تعلق پیدا کرنا ، رِشتہ جوڑنا ، کڑیاں مِلانا.

سِلْسِلَہ چِھڑْنا

کسی بات یا کام کا آغاز ہونا ، اِبتدا ہونا.

سِلْسِلَہ بَنْدی

تعلق اُستوار کرنا، ایک دوسرے سے مِل جانا، صف بندی، قطار بندی، ترتیب، جنْس داری، ذیل بندی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلَس کے معانیدیکھیے

سَلَس

salasसलस

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: سَلِسَ

  • Roman
  • Urdu

سَلَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نرمی
  • آسانی

Urdu meaning of salas

  • Roman
  • Urdu

  • narmii
  • aasaanii

English meaning of salas

Noun, Masculine

  • gentleness, smoothness
  • easiness

सलस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुलायम
  • आसानी

سَلَس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone