تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلَس" کے متعقلہ نتائج

کَلَس

لوہے، تان٘بے یا پیتل وغیرہ کا چھوٹے منھ کا گھڑا، گگرا (شاذ)

کَلَسی

کَلَس کی تصغیر، چھوٹا کَلَس

کَلَس دار

وہ بُرج یا بُرجی جس کے اوپر کا حصّہ مخروطی شکل کا بنایا گیا ہو .

کَلَس دَمَکْنا

کلس کا چمکنا ، کلس میں تڑپ پیدا ہونا .

کَلَس چَڑھانا

make a votive offering of a jar of water to a god or goddess

مَنگَل کَلَس

(ہندو) نیک فال کی صراحی وغیرہ ، ایک قسم کا برتن جس میں شادی کے دن دیا جلا کر دلہن کے دروازے پر اس کے لیے شگون کے طور پر سہاگنوں کے سر پر رکھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلَس کے معانیدیکھیے

کَلَس

kalasकलस

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کَلَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لوہے، تان٘بے یا پیتل وغیرہ کا چھوٹے منھ کا گھڑا، گگرا (شاذ)
  • گنبد کے اوپر کی کلغی، قُبّہ لوہے یا پیتل یا تانبے کا سنہری ملمع کیا ہوا، سرطوق گنبد، میل سر گنبد

شعر

Urdu meaning of kalas

  • Roman
  • Urdu

  • lohe, taambe ya piital vaGaira ka chhoTe mu.nh ka gha.Daa, gagraa (shaaz
  • ganbad ke u.upar kii kalGii, qubba lohe ya piital ya taa.nbe ka sunahrii mulammaa kyaa hu.a, sar tavik ganbad, mel sar ganbad

English meaning of kalas

Noun, Masculine

  • conical or rounded top of a dome
  • quicklime
  • dome, peak, spire
  • pinnacle, peak
  • water-pot, jar, pitcher

कलस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लोहे, ताँबे या पीतल आदि का छोटे मुँह वाला पात्र, गागरा
  • गुंबद का गोलाकार शिखर, गुंबद का शीर्ष
  • चूना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَلَس

لوہے، تان٘بے یا پیتل وغیرہ کا چھوٹے منھ کا گھڑا، گگرا (شاذ)

کَلَسی

کَلَس کی تصغیر، چھوٹا کَلَس

کَلَس دار

وہ بُرج یا بُرجی جس کے اوپر کا حصّہ مخروطی شکل کا بنایا گیا ہو .

کَلَس دَمَکْنا

کلس کا چمکنا ، کلس میں تڑپ پیدا ہونا .

کَلَس چَڑھانا

make a votive offering of a jar of water to a god or goddess

مَنگَل کَلَس

(ہندو) نیک فال کی صراحی وغیرہ ، ایک قسم کا برتن جس میں شادی کے دن دیا جلا کر دلہن کے دروازے پر اس کے لیے شگون کے طور پر سہاگنوں کے سر پر رکھتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone