تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَلَنْگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَلَنْگ کے معانیدیکھیے
سَلَنْگ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (بنوٹ) سان٘پ کی چال کی وضع کا پیترہ، جس میں قدم اُٹھانے کی بجائے کھسکائے جاتے ہیں اور جسم کو ایک حالت میں رکھ کر پیر رگڑتے ہوئے پھرت کی جاتی ہے
- دریائی مچھلی کی ایک قسم
اسم، مذکر
- (بُنائی) پٹ پشمینہ ، عمدہ قسم کا موٹا اور خودرنگ اونی کپڑا جو کوٹ وغیرہ کے لیے تیار کیا جاتا ہے پنجاب سرحد اور کابل کے علاقے میں اس کا بہت چلن پٹّو (رک) کی ایک قسم جو کسی قدرِ سخت اور کم قیمت ہوتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَلَنْگ)
سَلَنْگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔