تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلاک" کے متعقلہ نتائج

سَلاک

تیر، مژہ، سلاخ، چھڑ، سونے چاندی کی سلاخ، سرمہ لگانے کی گول پتلی سلاخ، سلائی

سَلاکھی

(صرّافی) سِکّہ پرکھنے کا سُوا جو باریک نوک کا ہنی اوزار ہوتا ہے جس سے صرْافِ سکے پر نقطہ کا نشان بنا کر آگ میں گرم کرتے ہیں اور نُقطَے کی رنگت سے سِکّے کا کھوٹا کھرا پرکھتے ہیں ۔

سَلاکْنا

سلاخ سے کسی چیز پر نشان کرنا یا لکیر کھینچنا

سَلاکْھنا

سونے چاندی کو آگ میں تپا کر پرکھنا، آگ میں تپا کر سونے چاندی کا کھرا کھوٹا پرکھنا اس طرح کہ اس چیز پر ایک گہری لکیر بنادی جاتی ہے پھر آگ میں گرم کرکے اس کا رنگ دیکھا جاتا ہے اور رنگ کے تغّیر سے کھرا کھوٹا معلوم کرتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلاک کے معانیدیکھیے

سَلاک

salaakसलाक

اصل: فارسی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سَلاک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تیر، مژہ، سلاخ، چھڑ، سونے چاندی کی سلاخ، سرمہ لگانے کی گول پتلی سلاخ، سلائی

Urdu meaning of salaak

  • Roman
  • Urdu

  • tiir, muzaa, salaakh, chhi.D, sone chaandii kii salaakh, surma lagaane kii gol patlii salaakh, silaa.ii

English meaning of salaak

Noun, Feminine

  • arrow, arch, a bar of silver or gold, round and thin antimony stick

सलाक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वाण, तीर, सलाख, छड, सोने-चाँदी की सलाख, सुर्मा लगाने की गोल पतली सलाख, सलाई

سَلاک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَلاک

تیر، مژہ، سلاخ، چھڑ، سونے چاندی کی سلاخ، سرمہ لگانے کی گول پتلی سلاخ، سلائی

سَلاکھی

(صرّافی) سِکّہ پرکھنے کا سُوا جو باریک نوک کا ہنی اوزار ہوتا ہے جس سے صرْافِ سکے پر نقطہ کا نشان بنا کر آگ میں گرم کرتے ہیں اور نُقطَے کی رنگت سے سِکّے کا کھوٹا کھرا پرکھتے ہیں ۔

سَلاکْنا

سلاخ سے کسی چیز پر نشان کرنا یا لکیر کھینچنا

سَلاکْھنا

سونے چاندی کو آگ میں تپا کر پرکھنا، آگ میں تپا کر سونے چاندی کا کھرا کھوٹا پرکھنا اس طرح کہ اس چیز پر ایک گہری لکیر بنادی جاتی ہے پھر آگ میں گرم کرکے اس کا رنگ دیکھا جاتا ہے اور رنگ کے تغّیر سے کھرا کھوٹا معلوم کرتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone