تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلاکْنا" کے متعقلہ نتائج

سَلاکْنا

سلاخ سے کسی چیز پر نشان کرنا یا لکیر کھینچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلاکْنا کے معانیدیکھیے

سَلاکْنا

salaaknaaसलाक्ना

اصل: ہندی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

سَلاکْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • سلاخ سے کسی چیز پر نشان کرنا یا لکیر کھینچنا
  • کسی کی آنکھ میں تپی ہوئی سلائی پھیر کر اسے اندھا کرنا
  • لکیریں کھینچنا، سطریں کھینچنا

Urdu meaning of salaaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • salaakh se kisii chiiz par nishaan karnaa ya lakiir khiinchnaa
  • kisii kii aa.nkh me.n tapii hu.ii silaa.ii pher kar use andhaa karnaa
  • lakiire.n khiinchnaa, satre.n khiinchnaa

English meaning of salaaknaa

Transitive verb

  • turning a hot stick into someone's eye to blinding them
  • marking or drawing a line on something with a stick
  • mark with lines, to rule lines, to streak

सलाक्ना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी की आँखों में तपी ' हई सलाई फेरकर उसे अंधा करना
  • सलाख या शलाका से किसी चीज पर निशान करना या लकीर खींचना
  • लकीरें खींचना, सतरें खींचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَلاکْنا

سلاخ سے کسی چیز پر نشان کرنا یا لکیر کھینچنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلاکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلاکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone