تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَلاکْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَلاکْھنا کے معانیدیکھیے
سَلاکْھنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- سونے چاندی کو آگ میں تپا کر پرکھنا، آگ میں تپا کر سونے چاندی کا کھرا کھوٹا پرکھنا اس طرح کہ اس چیز پر ایک گہری لکیر بنادی جاتی ہے پھر آگ میں گرم کرکے اس کا رنگ دیکھا جاتا ہے اور رنگ کے تغّیر سے کھرا کھوٹا معلوم کرتے ہیں ۔
English meaning of salaakhnaa
Transitive verb
- to test gold or silver by heating,
सलाखना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- सोने या चाँदी को तपाकर परखना, आग में तपाकर सोने चांदी का खरा खोटा परखना इस तरह कि इस चीज़ पर एक गहिरी लकीर बनादी जाती है, फिर आग में गर्म करके इसका रंग देखा जाता है और रंग के तग़य्युर से खरा खोटा मालूम करते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَلاکْھنا)
سَلاکْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔