تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَہْواً" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَہْواً کے معانیدیکھیے
سَہْواً کے اردو معانی
فعل متعلق
- غلفت سے، بِلا اِرادہ، بھولے سے، بے خیالی میں، انجانے میں
شعر
نشہ میں سہواً کر لی توبہ
ایسی بھولی الٰہی توبہ
فرقت دل دار میں سہواً اگر آتی ہے نیند
آنکھ سے باہر ہی باہر آ کے پھر جاتی ہے نیند
کبھی سرتاج مجھ بے تاج کو سہواً کہا اس نے
ابھی تک میرے سر سے نشۂ منصب نہیں اترا
English meaning of sahvan
Adverb
- by an oversight, through inadvertence, inadvertently, by mistake, mistakenly, erroneously
सहवन के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- विस्मृतिवश, भूल में, अज्ञानतः, अनजाने में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَہْواً)
سَہْواً
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔