تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَفَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَفَر کے معانیدیکھیے
سَفَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- باہر جانا، مسافرت، سیاحت، ایک شہر سے دوسرے شہر یا ایک ملک سے دوسرے ملک جانا، ایک جگہ سے دوسری جگہ کوچ کرنا، روانگی
- (مجازاً) مسلسل جدوجہد، مطلوب کی طلب کا مسلسل شوق
- (مجازاً) موت
- (تصوف) سالک کا مقامات قرب حق اور مراتب ذات کے ادنیٰ مقام سے اعلیٰ مقام کی طرف ترقی کرنا
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
English meaning of safar
सफ़र के हिंदी अर्थ
سَفَر کے مترادفات
سَفَر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَفَر)
سَفَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔