تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَفائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَفائی کے معانیدیکھیے
Roman
صَفائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کچھ نہ ہونا، بالکل خالی ہونا، صفایا
- (نثر یا نظم میں) سلاست، روانی، سادگی
- قافلہ، غرّہ، کڑاکا
- وضاحت، صراحت، عدم ابہام.
- (تصوّف) قلب کا پاک کرنا اس طرح پر کہ اوس میں حق کا شہود ہو
- بریت، بے گناہی نیز وہ بات جو بے گناہی کے ثبوت میں کہی جائے
- بے غیرتی، بے شرمی، بے حیائی ، ڈھٹائی
- پھرتی، تیزی، چالاکی، کرامت، کمال
- تباہی، بربادی، بیخ کنی، قلع قمع
- جلانا ، مانجھنا
- چمک دمک ، آب و تاب ، نکھار.
- حساب کی بیباقی، چکوتا، مکمل ادائیگی.
- خراب مادّے کا اخراج ، برائی سے پاکی
- خوبصورتی، خوشنمائی، رونق، عمدگی
- راستی، صداقت، کھرا پن، دیانت، سادگی
- ملاپ، صلح
- میل کچیل دور کرنا یا ہونا، صاف کرنا یا ہونا، جھاڑ پونچھ، ستھراپا
- کاٹ چھان٘ٹ، جیسے درختوں کی صفائی
- کھردرا پن نکالنا، ہموار کرنا
- ہمواری، برابری، سپاٹ پن، کھردرا پن نہ ہونا
- (مدعی کے دعوے کی) تردید، ابطال، وہ گواہی جو ملزم کی تائید اور ثبوت کی تردید میں ہو
- . (دل کی کدورت سے) پاکیزگی (نفس کی) طہارت ، خلوص، نیک نیتی، صاف دلی
شعر
غضب ہے کہ دل میں تو رکھو کدورت
کرو منہ پہ ہم سے صفائی کی باتیں
آپ سے ہم کو رنج ہی کیسا
مسکرا دیجئے صفائی سے
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
Urdu meaning of safaa.ii
Roman
- kuchh na honaa, bilkul Khaalii honaa, safaayaa
- (nasr ya nazam men) salaasat, ravaanii, saadgii
- qaafila, grih, ka.D ikkaa
- vazaahat, sar ahit, adam ibhaam
- (tasavvuph) qalab ka paak karnaa is tarah par ki os me.n haq ka shahuud ho
- bariiyat, begunaahii niiz vo baat jo begunaahii ke sabuut me.n kahii jaaye
- beGairtii, besharmii, behayaa.ii, DhiTaa.ii
- phurtii, tezii, chaalaakii, karaamat, kamaal
- tabaahii, barbaadii, beKhakunii, qilaa qumaa
- jalaanaa, maanjhnaa
- chamak damak, aab-o-taab, nikhaar
- hisaab kii bebaakii, chkotaa, mukammal adaayagii
- Kharaab maadde ka iKhraaj, buraa.ii se paakii
- Khuubsuurtii, Khoshanmaa.ii, raunak, umdagii
- raastii, sadaaqat, khara pan, diyaanat, saadgii
- milaap, sulah
- mel kuchail duur karnaa ya honaa, saaf karnaa ya honaa, jhaa.D puunchh, suthraa pa
- kaaT chhaanT, jaise daraKhto.n kii safaa.ii
- khurdaraa pan nikaalnaa, hamvaar karnaa
- hamvaarii, baraabarii, spaaT pan, khurdaraa pan na honaa
- (muddi.i ke daave kii) tardiid, ibtaal, vo gavaahii jo mulzim kii taa.iid aur sabuut kii tardiid me.n ho
- . (dil kii kuduurat se) paakiizgii (nafas kii) tahaarat, Khuluus, nek niiytii, saaf dillii
English meaning of safaa.ii
Noun, Feminine
- cleanness, cleanliness, clearness, purity
- explanation, clarification
- dexterity, neatness of hand, knack, deftness
- destruction
- openness
- smoothness, plainness
- truthfulness, validity
सफ़ाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- साफ़ होने की अवस्था या भाव, स्वच्छता, निर्मलता, मेल कुचैल दूर करना या होना, साफ़ करना या होना, झाड़ पूंछ, सुथरापा, कूड़े-करकट, मैल आदि से रहित करने या होने की अवस्था या भाव, जैसे-कपड़े, बरतन या मकान की सफाई
- मिलाप, सुलह, विवाद, झगड़े आदि का निपटारा
- सौन्दर्य, रौनक़
- खरापन, सादगी, छलहीनता, निष्कपटता
- तबाही, बर्बादी
- हिसाब की बेबाकी, च्कोता, मुकम्मल अदायगी
- कुछ ना होना, बिलकुल ख़ाली होना, सफ़ाया
- काट छांट, जैसे दरख़्तों की सफ़ाई
- क़ाफ़िला
- समतल करना
- फुर्ती, तेज़ी, चालाकी, करामत, कमाल
- निर्लज्जता, ढिटाई
- व्याख्या
- स्वच्छता, शुभ्रता, उजलापन, विशुद्धता, निर्मलता, खालिसपन, पवित्रता, पाकीज़गी,
- दोष या त्रुटि आदि से रहित अवस्था
- निर्दोषता, बेएबी, मुक़दमे में दोष के सबूत के बाद निर्दोष का सुबूत (फ़ौजदारी में), आरोपों के उत्तर में निर्दोष साबित होने के लिए बोला गया कथन
صَفائی کے مترادفات
صَفائی کے متضادات
صَفائی سے متعلق محاورے
صَفائی کے قافیہ الفاظ
صَفائی کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سُم
گھوڑے، گدھے اور خچر کا پاؤں جو سخت ہوتا ہے اور بیچ میں سے چرا یا پھٹا ہوا نہیں ہوتا (جو بیچ میں سے چرا ہوا ہوتا ہے اسے کھر کہتے ہیں جیسے گائے، بھین٘س اور بھیڑ بکری وغیرہ کا)، گھڑے کی ٹاپ، گھڑے کا ناخن یا پوڑ
سُم تاپ
(سالوتری) گھوڑے کے پان٘و کا لنگ دور کرنے کا علاج جس میں چار اینٹیں گرم کر کے چاروں پان٘و کے نیچے رکھتے ہیں اور اوپر سے تھوڑا تھوڑا مٹھا ڈالتے ہیں یہاں تک کہ اینٹیں ٹھنڈی ہو جائیں ۔
سُم سُکڑا
(سالوتری) مویشی کی ایک بیماری جس میں سُم بھچ جاتے ہیں اور ان کو سُوکھا لگنے لگتا ہے اور ایک قسم کی خُشکی پیدا ہو جاتی ہے ۔
سُم تَراش
(نعل بندی) گھوڑے بیل وغیرہ کے سُم یا کُھر کی بڑھی ہوئی کور تراشنے کا درانتی جیسا تیز دھار کا اوازار .
سُمْعَہ
شہرت اور نیک نامی کے لیے اتنی زیادہ نیکی کرنا، جس کی خبر دوسروں کو ضرور ہو جائے، عبادت و اپنے نیک اعمال دوسروں کو دِکھلانے کے لئے، وہ نیک عمل جو خالصۃً للہ نہ ہو
ثُمْںی
اکبر کے عہد میں سونے کے جو سکے رائج کیے گئے تھے ، ان میں سے ایک سکے کا نام جو اکبری دور کی اشرفی کا آٹھواں حصہ ہوتا تھا .
سُمَیرا
ماہی زہرہ کی قسم سے ایک روئیدگی قدِ آدم تک بڑھ جاتی ہے ، اس کے پتے نہایت سبز اور کانسی کے پتّوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں ، یہ نہایت گرم ، چوپائے اگر اس کو چر لیتے ہیں تو مر جاتے ہیں
سُمِترا
راجا دشرتھ کی ایک بیو کا نام جو لچھمن اور شترو گھن کی ماتا تھیں، مارکنٖڈے رشی کی والدہ کا نام
sumo
بھاری پہلوانوں کے درمیان جاپانی کشتی جس میں جسم کا کوئی بھی حصّہ زمین سے چھو جائے (سوائے تلووں کے) تو ہار مانی جاتی ہے، ایک طرح کا ملاکھڑا۔.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maujuud
मौजूद
.مَوجُود
present
[ Khuda har jagah maujood hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kachnaar
कचनार
.کَچْنار
Bauhinia variegate (the flowers of which are a delicate vegetable)
[ Malin kachnaar ki daliyan jhuka kar phool tod rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muflis
मुफ़्लिस
.مُفْلِس
poor, penniless, indigent, destitute
[ Surendar Ji muflis logon ki madad karte rahte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
niqaab-kushaa.ii
निक़ाब-कुशाई
.نِقاب کُشائی
unveiling a monument
[ wazir-e-dakhila ne Gandhi ji ke mujassame ki niqab-kushayi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laa-vaaris
ला-वारिस
.لا وَارِث
heirless, having or leaving no heir
[ Shyam ne apni puri zindgi lawaris bachchon ki paravrish mein guzari ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iftitaah
इफ़्तिताह
.اِفْتِتاح
inauguration, launching, inception
[ is university ka iftitah izzat-maaab sadar-e-jamhooriya karenge ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naagaah
नागाह
.ناگاہ
accidentally ,suddenly, all of a sudden
[ Ham jyon hi ghar se bahar nikle naagaah barish hone lagi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gariib
ग़रीब
.غَرِیب
poor, needy, helpless
[ sarkar gharib logon ki madad ke liye koshish kar rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutlaq-ul-'inaan
मुतलक़-उल-'इनान
.مُطْلَقُ الْعِنان
absolute (authority), autocratic, despotic (ruler), unconcerned
[ Hitlar ek mutlaq-ul-anaan hukmaran tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
az-KHud
अज़-ख़ुद
.اَز خُود
voluntarily, of himself, of itself
[ az-khud koi kaam nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَفائی)
صَفائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔