تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صفا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صفا کے معانیدیکھیے
Roman
صفا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک بڑے بت کا نام جو فتحِ مکّہ سے پہلے حرم میں نصب تھا اور کفّارِ مکّہ اس کی پرستش کرتے تھے
- ستھرائی، پاکیزگی، آب و تاب، چمک دمک
- بالکل، یکسر، خالی، غائب، غلط سلط
- خلوص، بے لوثی، پاک باطنی
- وضاھت، صراحت، سلاست، روانی، عدمِ ابہام
- صاف، بے روک ٹوک، بے لاگ
- ہمواری، چکنا ہٹ (جس کے باعث چیز پھسل جائے)
- مک٘ۂ معظمہ کی ایک پہاڑی کا نام جو مروہ پہاڑی سے تقریباً دو سو قدم کے فاصلے پر ہے، حاجی ان پہاڑیوں کے درمیان دوڑتے ہیں، اس عمل کو سعی کہتے ہیں
صفت
- صاف و شفّاف، بے لوث، کدورت سے پاک، پاکیزہ، مجلّا، منور، چمکیلا
شعر
میں نہ جانوں کعبہ و بت خانہ و مے خانہ کوں
دیکھتا ہوں ہر کہاں دستہ ہے تج مکھ کا صفا
کتنا تنک صفا ہے کہ پائے نگاہ کا
ہلکا سا اک غبار ہے چہرے کے رنگ پر
Urdu meaning of safaa
Roman
- ek ba.De but ka naam jo fatah-e-makkaa se pahle hirm me.n nasab tha aur kaph-e-makkaa us kii prastish karte the
- suthraa.ii, paakiizgii, aab-o-taab, chamak damak
- bilkul, yaksar, Khaalii, Gaayab, Galat salat
- Khuluus, belausii, paak baatinii
- vazaahat, sar ahit, salaasat, ravaanii, adam-e-ibhaam
- saaf, be rok Tok, belaag
- hamvaarii, chiknaahaT (jis ke baa.is chiiz phisal jaaye
- maqkaa-e-muazzmaa kii ek pahaa.Dii ka naam jo marvaa pahaa.Dii se taqriiban do sau qadam ke faasle par hai, haajii in pahaa.Diiyo.n ke daramyaan dau.Dte hain, is amal ko su.ii kahte hai.n
- saaf-o-shaffaaf, belaus, kuduurat se paak, paakiiza, mujallaa, munavvar, chamkiilaa
English meaning of safaa
Noun, Feminine
- a hill near Mecca, bright, pure
सफ़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सफ़ाई, पवित्रता
- स्वच्छता, विशुद्धता, सफ़ाई, चमक- दमक, आबोताब,, मक्के की एक पहाड़ी, (वि.) साफ़तौर से, स्पष्ट रूप से।
विशेषण
- पवित्र; पाक; निर्मल; शुद्ध
- साफ़; स्पष्ट; स्वच्छ
- ख़ाली; रहित।
صفا سے متعلق کہاوتیں
صفا کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وَسِیعُ الخَیال
وہ جس کے خیالات میں وسعت ہو، مختلف لوگوں یا مذاہب کے بارے میں نیک خیال رکھنے والا، بہت کھلے دل کا، بہت روادار، وسیع مشرب
وَسِیعُ المَعنی
جس کے مطالب ایک سے زیادہ ہوں ؛ جس کے مفہوم میں وسعت ہو ؛ معنویت کے اعتبار سے گہرائی اور گیرائی رکھنے والا نیزجامع ۔
وَسِیع المَشرَب
آزاد خیال، روشن ضمیر، کھلے ذہن کا، جو اپنے مشرب کے علاوہ دوسروں کے مشرب کو گوارا کرسکے، دوسروں کے مسلک کے لیے دل میں گنجائش رکھنے والا روادار نیز جس کے مسلک میں وسعت ہوں
وَسِیعُ الاِشاعَت
(زبان یا رسالہ یا اخبار وغیرہ) جو بہت دور دور تک پہنچ جاتا ہو ، جس کی اشاعت بہت بڑے علاقے میں ہو نیز بار بار اور بہت کثرت سے شائع ہونے والا ؛ جس کی اشاعت کی تعداد بہت زیادہ ہو ۔
وَسِیعُ الذَّیل
بہت جامع ، بہت سے شعبوں کو محیط ، بہت معنوی پھیلاؤ یا جامعیت والا ، پھیلا ہوا ؛ بہت وسیع ؛ تفصیل وار ۔
وَسِیعُون
(طب) دواؤں کے لیے رائج اوزان میں سے ایک وزن جو ڈھائی مثقال کے برابر تھا ۔ وسیعون = ڈھائی مثقال ۔
وَصی مُوصی
(قانون) وہ شخص جسے موصی (وصیت کرنے والے) نے اپنی جانب سے اپنے ترکے کے انتظام و انصرام کے لیے مقرر کیا ہو
وَصی
(فقہ/قانون) وہ شخص جس کو وصیت کی گئی ہو، وصیت پر عمل کرنے والا، جسے کوئی کام یا منصب دیا گیا ہو، مختار، منصرم، جانشین، متولی
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
masiih
मसीह
.مَسِیْح
Lord Jesus Christ, the Messiah, beloved, blessed, sincere
[ Apni zindagi mein Isaa Maseeh ko beshumar mushkilat se guzarna paDa ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasanno'
तसन्नो'
.تَصَنُّع
artificiality, fabrication
[ Tasanno se asliyat chhup jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dum
दुम
.دُم
tail, one who follows someone all the time
[ Mor ke dum bahut lambe aur khubsoorat hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
guluu-band
गुलू-बंद
.گُلُوبَنْد
a kind of necklace, muffler, scarf
[ Dost ne naye saal ke jo tohfe bheje us mein gulooband, uni topi aur dastane the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baazuu
बाज़ू
.بازُو
arm
[ Lakdi ko baazu, kalayi ya hath ke ek kinare par bandh diya jaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'dan
मा'दन
.مَعْدَن
mine, quarry
[ Koyla bahut qimti maadan hai jo qudrat ki taraf se insan ko ek tohfa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sanam
सनम
.صَنَم
idol, sculpture; beloved, sweetheart lover
[ Sanam ki surat bana kar baar-baar dekh lene se mohabbat ki pyas nahin bujhti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaak
ख़ाक
.خاک
dust, earth, land
[ Khak se bana insaan zamin par bahut akad kar chalta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tukma
तुक्मा
.تُک٘مَہ
button
[ Aapke kapde ka ek tukma toot gaya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rauGan
रौग़न
.رَوغَن
oil, butter, grease, varnish
[ Kuch khane apko bahut pasand the sirka, shahad, halwa, raughan-e-zaitoon, kaddoo khususiyat ke sath pasand karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صفا)
صفا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔