تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صفا" کے متعقلہ نتائج

کُلْفَت

ذہنی اذیت دینے والی فکر، رنج، تکلیف، مشقت، بے چینی

کُلْفَت آمیز

تکلیف دہ ، مشکل ، بوجھل .

کُلْفَت مِٹْنا

مصیبت کا دور ہونا ، پریشاں اور مصیبت کا نہ رہنا .

کُلْفَت دھونا

دل صاف کر لینا ، رنجش دور ہونا .

کُلْفَت اُٹھانا

تکلیف اٹھانا ، دکھ درد اٹھانا ، مشکل برداشت کرنا .

کُلْفَتِ دیرِینَہ

روایتی عذاب ، پرانی کدورت ، پرانی رنجش یا دشمنی .

کُلْفَتِ باطِنی

چھپی ہوئی دشمنی ، کدورت ، رنجش .

کُلْفَت دُور ہونا

کدورت کا جاتا رہنا ، بغض و عداوت کا مٹ جانا ، رنج و تکیلف ختم ہونا ، سکون و آرام میسر آنا .

کُلْفَت دُور کَرْنا

تکلیف ختم کرنا ، بوجھ اتارنا .

گرد کلفت

۔کلفت کا گرد سے استعارہ کرتے ہیں۔مثال کے لئے دیکھو گرد جمنا۔

باعِثِ کُلَفَت

رنج، تکلیف، مشقت، پریشانی کی وجہ

مِزاج کُلْفَت ہونا

مزاج ناخوش ہونا، جس میں غصّے کی جھلک ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں صفا کے معانیدیکھیے

صفا

safaaसफ़ा

وزن : 12

صفا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک بڑے بت کا نام جو فتحِ مکّہ سے پہلے حرم میں نصب تھا اور کفّارِ مکّہ اس کی پرستش کرتے تھے
  • ستھرائی، پاکیزگی، آب و تاب، چمک دمک
  • بالکل، یکسر، خالی، غائب، غلط سلط
  • خلوص، بے لوثی، پاک باطنی
  • وضاھت، صراحت، سلاست، روانی، عدمِ ابہام
  • صاف، بے روک ٹوک، بے لاگ
  • ہمواری، چکنا ہٹ (جس کے باعث چیز پھسل جائے)
  • مک٘ۂ معظمہ کی ایک پہاڑی کا نام جو مروہ پہاڑی سے تقریباً دو سو قدم کے فاصلے پر ہے، حاجی ان پہاڑیوں کے درمیان دوڑتے ہیں، اس عمل کو سعی کہتے ہیں

صفت

  • صاف و شفّاف، بے لوث، کدورت سے پاک، پاکیزہ، مجلّا، منور، چمکیلا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَفَہ

کم عقلی، نادانی، بیوقوفی

شعر

English meaning of safaa

Noun, Feminine

  • a hill near Mecca, bright, pure

सफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सफ़ाई, पवित्रता
  • स्वच्छता, विशुद्धता, सफ़ाई, चमक- दमक, आबोताब,, मक्के की एक पहाड़ी, (वि.) साफ़तौर से, स्पष्ट रूप से।

विशेषण

  • पवित्र; पाक; निर्मल; शुद्ध
  • साफ़; स्पष्ट; स्वच्छ
  • ख़ाली; रहित।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صفا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صفا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone