تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَف شِکَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَف شِکَن کے معانیدیکھیے
صَف شِکَن کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- صف توڑنے والا، صفوں کو تباہ کر دینے والا، ابتری ڈالنے وال، بہادر، سورما
اسم، مذکر
- حملے کے ایک داؤں کا نام جس کی صورت یہ ہے کہ ٹھاٹھ سے کھڑا ہو اور داہنا پاؤں آگے اور بایاں پاؤں پیچھے رکھے
شعر
وہ درس لیتے نہیں جنگ کربلا سے کوئی
جو صف شکن تھے وہ ہیں دشمنوں سے ششدر آج
جہان فکر میں تسبیح بھی ہے تیغ بھی ہے
وہ خود شکن کے لیے ہے یہ صف شکن کے لیے
اک سے اک ہیں ایک سے لے لاکھ تک
صف شکن مرد جری کے واسطے
English meaning of saf-shikan
Persian, Arabic - Adjective
- one who disrupts the enemy's lines, routing
Noun, Masculine
- a kind trick in the war to stand up and put right leg forward and left leg back
सफ़-शिकन के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَف شِکَن)
صَف شِکَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔