تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈیڑھ چانوَل اَلَگ پَکانا" کے متعقلہ نتائج

ڈیڑھ چانوَل اَلَگ پَکانا

سب سے الگ رائے قائم کرنا یا کام کرنا، متفق الرائے نہ ہونا، اکھل کُھرا پن اور اکھڑ مزاجی کے سبب سے علیحدہ رہنا

ڈیڑھ چاوَل کی ہَن٘ڈِیا اَلَگ پَکانا

سب سے الگ رائے قائم کرنا یا کام کرنا، متفق الرائے نہ ہونا، اکھل کُھرا پن اور اکھڑ مزاجی کے سبب سے علیحدہ رہنا

ڈیڑھ چاوَل اَلَگ پَکانا

سب سے الگ رائے قائم کرنا یا کام کرنا، متفق الرائے نہ ہونا، اکھل کُھرا پن اور اکھڑ مزاجی کے سبب سے علیحدہ رہنا

اَپْنی ڈیڑھ چاوَل کی کِھچْڑی اَلَگ پَکانا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈیڑھ چانوَل اَلَگ پَکانا کے معانیدیکھیے

ڈیڑھ چانوَل اَلَگ پَکانا

De.Dh chaa.nval alag pakaanaaडेढ़ चाँवल अलग पकाना

محاورہ

ڈیڑھ چانوَل اَلَگ پَکانا کے اردو معانی

  • سب سے الگ رائے قائم کرنا یا کام کرنا، متفق الرائے نہ ہونا، اکھل کُھرا پن اور اکھڑ مزاجی کے سبب سے علیحدہ رہنا

    مثال - دلال صاحب جو تھے وہ اپنے ڈیڑھ چانول الگ ہی پکا رہے تھے، جو اس کا جی چاہتا تھا لام کاف مجھے کہہ رہا تھا.

डेढ़ चाँवल अलग पकाना के हिंदी अर्थ

  • सबसे अलग राय स्थापित करना या काम करना, एक राय न होना, लोगों से अलग रहने वाला और अक्खड़ स्वभाव के कारण से अलग रहना

    उदाहरण - दलाल साहब जो थे वह अपने डेढ़ चाँवल अलग ही पका रहे थे जो उसका जी चाहता था लाम, क़ाफ़ मुझे कह रहा था।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈیڑھ چانوَل اَلَگ پَکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈیڑھ چانوَل اَلَگ پَکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words