تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدَْقَہ" کے متعقلہ نتائج

مَنظُوم

ایک لڑی میں پرویا ہوا، منسلک کیا ہوا، (ادب) مقررہ وزن یا بحر میں نظم کیا ہوا (موزوں کلام) شعر کی صورت میں مرتب کیا ہوا، موزوں کلام

مَنظُوم قِصَّہ

نظم کیا ہوا قصہ یا داستان، چار بیت

مَنظُور کَردَہ

منظوری دیا گیا ، تسلیم کردہ ، اجازت دیا ہوا ۔

مَنْظُوم کَلام

شعر، نظم

مَنظوم کرنا

نظم کرنا، شعر کی صورت میں ڈھالنا، وزن یا بحر کے مطابق موزوں کرنا

مَنظُوم ڈرامَہ

(ادب) وہ ڈرامہ جس میں کردار نثر کے بجائے نظم میں مکالمے ادا کرتے ہیں ، نظم کیا ہو ا ڈرامہ ۔

مَنظُوم تَرجُمَہ

ایک زبان سے دوسری زبان میں کیا گیا ترجمہ جو نظم میں ہو (خواہ نظم سے نظم میں کیا جائے یا نثر سے نظم میں)

مَنظُومَہ

نظم کیا ہوا، ترتیب دیا ہوا، موزوں کیا ہوا

مَنظُومات

نظم کی ہوئی باتیں وغیرہ؛ مراد : نظمیں، شعریات، شاعری

مَنظُومِیَت

شعر / نظم کی شکل میں ہونا نیز منظوم ہونے کی حالت ، نظم ہونا ۔

مَناظِم

ترتیبیں ، قطاریں ؛ انسانی معاملات کا معمولی وقوع

مُنَظَّم

(نباتیات) تشاکلی پھولوں کا ایک نام (جس میں دھتورا ، سرسوں وغیرہ شامل ہیں) ، (لاط : Actinomot phic) ۔

مُنضَم

ضم کیا ہوا، ملا ہوا، شامل، پیوستہ، ملحق

مِنْ جُمْلَہ

کل میں سے، سب میں سے، کل ملا کر، ان میں سے جو بعد میں مذکور ہوں، (مضاف الیہ کی) فہرست یا ذیل میں شامل، سب کا سب، کل

مُنَظَّم طَرِیقََۂ کار

طریقہ کار جس میں ربط ہو، سلیقہ مندی

مُنَظَّم کَرنا

کسی چیز میں نظم پیدا کرنا، مربوط بنانا

مُنَظَّم طَور پَر

ترتیب سے ، سلیقے کے ساتھ ، مربوط ۔

مُنَظَّم ہونا

منظم کرنا کا لازم، ترتیب میں ہونا، مربوط ہونا، سلیقے سے ہونا

مُناظَمَہ

شعری نشست جس میں شعراء غزل کے بجائے اپنی اپنی نظمیں پڑھیں، مشاعرہ کی ایک قسم

مُنَظَّمَہ

رک : منظم ۔

مُنضَمَت

شامل ہونا ، شمولیت ، شرکت ۔

نَبْض مُختَلِف غَیر مُنَظَّم

کس صف(۔۔۔ضم م ، سک خ ، فت ت ، کس ل ، ی لین ، ضم م ، سک ن ، فت ت ، کس ظ/ضم م ، فت ن ، شد ظ بفت)

نَبْض مُختَلِف مُنَظّم

وہ نبض جس کی طبعی حالت اگرچہ بدلتی رہتی ہے لیکن باقاعدہ طور پر یعنی نبض کی ایک حرکت نرم اور دوسری سخت انتظام کے ساتھ برابر جاری رہتی ہے ۔

غَیر مُنَظَّم

جس میں ترتیب اور نظم نہ ہو، منتشر، بے ترتیب، بکھرا ہوا

نَبض مُنَظَّم

وہ نبض جس کے اختلاف میں ایک خاص ترتیب ہو کہ جس پر وہ دورہ کر رہی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدَْقَہ کے معانیدیکھیے

صَدَْقَہ

sadqaसदक़ा

اصل: عربی

وزن : 22

واحد: صَدَقات

موضوعات: دینیات

اشتقاق: صَدَقَ

صَدَْقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وہ چیز جو خدائے تعالیٰ کے نام پر دی جائے، خیرات

    مثال - لوگ اپنے گناہوں کی بھرپائی کے لئے صدقہ خیرات وغیرہ کرتے ہیں

  • وہ کھانا وغیرہ جو کسی کے سر سے اتار کر چوراہے میں رکھتے ہیں، اتارا، ردِّ بلا کے لیے دیا جانے والا صدقہ
  • اپنے اوپر خود عائد کیا ہوا کفارہ یا تاوان جو مدیون دائن کو وعدہ خلافی کی عذر خواہی میں اپنی خوشی سے دے
  • طفیل، بدولت، بزرگانہ عطیہ یا برکت، عنایت
  • قربان، واری (عموماً امالے کے ساتھ مستعمل)

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of sadqa

Noun, Masculine, Singular

  • alms as per Islamic religious law, alms dedicated to pious uses, charity, donation

    Example - Log apne gunahon ki bharpai ke liye sadqa-khairat waghaira karte hain

  • a propitiatory offering, a sacrifice (to avert misfortune, or sickness)
  • a person or thing devoted, favour, grace, kindness, gift
  • devotion (to)

सदक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • वह वस्तु जो ख़ुदा-ए-ताला के नाम पर दी जाए, ख़ैरात अर्थात दान

    उदाहरण - लोग अपने गुनाहोंं की भरपाई के लिए सदक़ा-ख़ैरात वग़ैरा करते हैं

  • वह खाना इत्यादि जो किसी के सर से उतार कर चौराहे में रखते हैं, उतारा, संकट से उबरने के लिए दिया जाने वाला दान
  • स्वयं प्रायश्चित्त करते हुए किसी का भरपाई के रूप में क्षतिपूति के रूप में ऋणदाता को प्रतिज्ञा भंग करने की दशा में दोर्षस्वीकार में अपनी इच्छा से देना
  • माध्यम, बदौलत, बुज़ुर्गों जैसी बरकत, कृपा
  • न्योछावर, क़ुर्बान

صَدَْقَہ کے قافیہ الفاظ

صَدَْقَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدَْقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدَْقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone