تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدَقات" کے متعقلہ نتائج

صَدَقات

صَدْقہ کی جمع، عطیات، بخشش

صَدَقاتِ جارِیَہ

ایسی خیرات یا اور نیک کام جن سے لوگوں کو ہمیشہ فیض اور فائدہ بہنچتا رہے ، جیسے : مسجد ، کنواں ، مدرسہ وغیرہ بنوانا.

صَدَقاتِ واجِبَہ

ایسے صدقات جن کا دینا واجب ہے اور نہ دینا باعث گناہ ہے.

صَدَقاتِ نافِلَہ

ایسے صدقات جن کا دینا باعث ثواب تو ہے لیکن فرض یا واجب نہیں ، نفلی صدقہ و خیرات.

تَوزِیعِ صَدَقات

صدقوں کی تقسیم.

مِیرِ توزِیعِ صَدَقات

صدقات و خیرات بانٹنے والوں کا افسر

مِیرِ صَدَقات

صدقے کی چیزوں کی تقسیم کا منتظم.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدَقات کے معانیدیکھیے

صَدَقات

sadaqaatसदक़ात

اصل: عربی

وزن : 1121

واحد: صَدَْقَہ

مادہ: صِدْق

اشتقاق: صَدَقَ

صَدَقات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • صَدْقہ کی جمع، عطیات، بخشش
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of sadaqaat

Noun, Masculine, Plural

सदक़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • सदक़ः’ का बहुः, सदके की चीजें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدَقات)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدَقات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words