تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَصْلِیَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَصْلِیَت کے معانیدیکھیے
اَصْلِیَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
واقعیت، واقعات یا نفس الامر کے مطابق ہونے کی صورت حال یا کیفیت
مثال - شعر کی خوبی یہ ہے کہ سادہ ہو، جوش سے بھرا ہو ہو اور اصلیت پر مبنی ہو
- اساس، بنیاد، جس سے کوئی امر متفرع ہو
- فطرت، جِبِلّت، کسی چیز کی خلقی یا ابتدائی حالت یا کیفیت
- مادہ، ماخذ
- اصل، حقیقت
- اصل و نسل
- (کسی بات کے) مضمرات، حقیقی وجوہ و اسباب
- حیثیت، درجہ، بساط
شعر
صرف شاعر دیکھتا ہے قہقہوں کی اصلیت
ہر کسی کے پاس تو ایسی نظر ہوگی نہیں
چھپا کے درد جو کرتی رہی اداکاری
سمجھ میں آ گئی اب تم کو اصلیت میری
سن کے سب کی جو پہنچا منزل پہ
شخص وہ اصلیت میں بہرا ہے
English meaning of asliyat
Noun, Feminine
-
reality, actuality
Example - Sher ki khubi ye hai ki saada ho, josh se bhara hua ho, aur asaliyat par mabani ho
- originality, essentiality
- authenticity, genuineness
- base, foundation, root
- true or innate nature, instinct
- level, stature, ability
- pureness, nobleness
असलियत के हिंदी अर्थ
اَصْلِیَت کے مترادفات
اَصْلِیَت کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَصْلِیَت)
اَصْلِیَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔