تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَداقَت مَدار" کے متعقلہ نتائج

صَداقَت مَدار

صَداقَت نامَہ

کسی امر کی تصدیق یا توثیق کی سند، سرٹیفیٹ.

ذِہْنی صَداقَت

ذہنی سچائی، خلوص

مَدار ٹَھہْرانا

کسی پر منحصر یا موقوف کرنا

مَدار ٹَھہَرنا

منحصر ہونا ، بنیاد قائم ہونا ، انحصار ہونا

صَداقَت پَژوہ

مَدار الْمَہام

عامل، حاکم، فوج کا حاکم، منتظم ، ناظم، وہ شخص جس پر امور سلطنت کا دار و مدار ہو، وہ حاکم اعلیٰ جو سلطنت کے کاروبار میں مرکزی حیثیت رکھتا ہو، رکن سلطنت، وزیر اعظم کامنصب یا عہدہ

شاہ مَدار

ایک بزرگ كا نام جن كا مزار مكھن پور میں ہے.

شَہ مَدار

شاہ مدار ، ایک بزرگ کا نام .

مَدار عَلَیہ

جس پر کسی کام یا بات کا انحصار ہو

عَظمَت مَدار

رک : عظمت مآب.

صَداقَت شِعاری

حق گوئی ، دیانتداری ، سچائی.

صَداقَت کا جامہ پَہنے ہونا

بالکل سچا ہونا

مَدار سے باہَر نِکَل جانا

کشش یا دسترس سے نکل جانا ، اثر میں نہ رہنا

سَر پَر آری چَل گَئی تو بھی مَدار ہی مَدار

سخت تکلیف اُٹھائی پِھر بھی اپنی ہٹ پر قائم رہا.

آرے سَر پَر چَل گَئے تو بھی مَدار ہی مَدار

تكالیف و مصائب برداشت كرنے پر بھی اپنے ارادے اور عقیدے سے باز نہیں آئے

سَر پَر آرے چَل گَئے تو بھی مَدار ہی مَدار

سخت تکلیف اُٹھائی پِھر بھی اپنی ہٹ پر قائم رہا.

گَن٘گا مَدار کا ساتھ

(کنایۃً) ہندو مسلمانوں کا اتحاد

مَدار صاحَب کا نیزَہ

وہ میلہ جو شاہ مدار ؒ کے عرس کے موقعے پر ہوتا ہے اور اس میں شاہ مدار سے منسوب بیرق اُٹھائی جاتی ہے

مَرے کو مارے شاہ مَدار

گَن٘گا مَدار کا ساتھ کیا

دو متضاد چیزیں یکجا نہیں ہوتیں .

گَن٘گا اَور مَدار کا ساتھ

دو متضاد چیزوں کا ساتھ ؛ (کنایۃً) ہندو اور مسلمانوں کا اتحاد .

گَن٘گا مَدار کا کَون ساتھ

اجتماع ضدّین مناسب نہیں ہوتا ، دو متَضاد چیزیں یکجا نہیں ہوتیں

ما بَعدِ صَداقَت

مُوئے کو مارے شاہ مَدار

رک : مرے کو ماریں شاہ مدار جو زیادہ مستعمل ہے ۔

دار و مَدار مَنْظور ہونا

اِقرار ہونا، وعدہ ہونا

مَرتے کو ماریں شاہ مَدار

ہمیشہ غریب ہی کی شامت آتی ہے ، جس وقت غریب آدمی پر کوئی مصیبت پڑتی ہے اس موقعے پر بولتے ہیں ۔

لُٹے کو ماریں شاہ مَدار

۔مثل ۔ کمزور۔ کو ہر شخص مارتا ہے۔

مَرے کو ماریں شاہ مَدار

۔مثل غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں۔(فقرہ)چکروں نے پہلے ہی جان پر بنارکھی تھی بچے کی ضد اور مرے کو مارے شاہ مدار ہوگئی۔

دُبْلے ماریں شاہ مَدار

مرے کو ماریں شاہ مدار ، کمزور کو سب ستاتے ہیں .

دار و مَدار بَس اِسی پَر ہے

اِنحصار محضِ اِسی پر ہے، صرف اسی پر ٹکا ہوا ہے

صَداقَت

سچائی

مَدار

(عور) جمادی الاوّل کا مہینہ

صَداقَت کَرنا

تصدیق کرنا، سچ اور صحیح قرار دینا

صَداقَت گُسْتَر

وہ جو راستی کے طریقے پر ہو، صادق، راست باز

صَداقَت رَوی

سچائی کی راہ پر چلنا، راست بازی، دیانتداری.

صَداقَت گُسْتَرِی

سچائی، سچائی کا دعوٰی

صَداقَت پَسَندی

نِیم صَداقَت

آدھا سچ ، کچھ جھوٹ کچھ سچ.

صَداقَت کیش

وہ شخص جو راستی کے طریقے پر ہو

صَداقَت پَسَند

صَداقَت پَرَسْت

صَداقَت کار

وہ جو راستی کے طریقے پر ہو، صادق، راست باز

صَداقَت مَقال

سچ بولنے والا، سچا، صادق

صَداقَت آمیز

سچّا.

صَداقَت پَرَسْتی

صَداقَت پَرْوَر

سچ بولنے والا، سچائی کا عادی

دَولَت مَدار

اقتدار کا مرکز، حکومت

مَدار رَکْھنا

انحصار کرنا ، منحصر رکھنا ، موقوف ٹھہرانا

مَدار ٹَھیرانا

کسی پر منحصر یا موقوف کرنا

نُطقِ صَداقَت

سچ بولنا ، سچی آواز پیام حق ، حق بات ۔

اِقْرار مَدار

عہد و پیمان، وعدہ وعید، معاہدہ

قَرار مَدار

قول و قرار .

صاحَب مَدار

صوبہ دار ، گورنر.

گَرْدُوں مَدار

آسمان کی منزلت والا ، عالی مرتبہ .

بے مَدار

متلون المزاج، کج رفتار، نئے نئے رنْگ بدلنے والا جس پر کوئی بھروسہ نہ بو

گُل مَدار

آکھ یا مدار کے درخت میں لگنے والا پھول ، دواءً مستعمل .

دار مَدار

دار و مدار

مَذَمَّت مَدار

جس کی مذمت کی جائے ، مذموم ۔

دَم مَدار

<< دم نہ لینے دے >> (ایک رسم) زمینداروں اور کمین لوگوں میں آگ کو روندتے ہیں اور بجھاتے ہیں اور دم مدار دم مدار کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں صَداقَت مَدار کے معانیدیکھیے

صَداقَت مَدار

sadaaqat-madaarसदाक़त-मदार

सदाक़त-मदार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • दे. ‘सदाक़त- परस्त।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَداقَت مَدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَداقَت مَدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words