تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَد کے معانیدیکھیے
صَد کے اردو معانی
صفت، عددی
-
ایک سو، سو
مثال - دو بھواں تیغ جنوبی سے درازہوتے صد محمود وو مکھ دیکھ ایاز (۱۷۱۳، فائز دہلوی، د، ۲۰۴).
- بیسیوں، سیکڑوں، زیادہ (تعداد کے لیے مستعمل)
- بہت، نہایت
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
ایک دل اور خواست گار ہزار
کیا کروں یک انار صد بیمار
تو ہم سے ہے بدگماں صد افسوس
تیرے ہی تو جاں نثار ہیں ہم
خود اپنی آدمی کو بڑی قید سخت ہے
پھوڑ آئینا و توڑ سکندر کی صد کے تئیں
English meaning of sad
सद के हिंदी अर्थ
صَد کے مترادفات
صَد سے متعلق کہاوتیں
صَد کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَد)
صَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔