تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَچ کے معانیدیکھیے
سَچ کے اردو معانی
صفت
- حقیقت ، واقعے کے مطابق ، راست ، دُرست ، ٹھیک ، حق .
- سچَا ، راست گو .
شعر
زہر میٹھا ہو تو پینے میں مزا آتا ہے
بات سچ کہیے مگر یوں کہ حقیقت نہ لگے
میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی
وہ جھوٹ بولے گا اور لا جواب کر دے گا
جھوٹ والے کہیں سے کہیں بڑھ گئے
اور میں تھا کہ سچ بولتا رہ گیا
English meaning of sach
Adjective
- factual, real, genuine, true
Adverb
- indeed, surely, verily
سَچ کے قافیہ الفاظ
سَچ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَچ)
سَچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔