تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَبْز پَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَبْز پَری کے معانیدیکھیے
سَبْز پَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سبز لباس والی ایک افسانوی پری کا نام، خیالی پری
- (کنایۃً) بھنگ
- سبز رنگ کی خوبصورت شے
- خوبصورت عورت
شعر
موسم دید میں اک سبز پری کا سایہ
اب گلہ کیا کہ طبیعت تو ہری رہنا تھی
ہر سمت رم ہفت بلا شعلہ فشاں ہے
بچپن میں تو ہر گام پہ اک سبز پری تھی
اک ہاتھ بلاوے کے لئے روزن جاں میں
اک ہاتھ علامت ہے کسی سبز پری کا
English meaning of sabz-parii
सब्ज़-परी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हरे वस्त्र वाली एक कहानी की परी का नाम, काल्पनिक परी
- (संकेतात्मक) भंग
- हरे रंग की सुंदर वस्तु
- सुंदर स्त्री
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَبْز پَری)
سَبْز پَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔