تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَبْر و تَحَمُّل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَبْر و تَحَمُّل کے معانیدیکھیے
صَبْر و تَحَمُّل کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ضبط و برداشت، قرار اور ٹھہراؤ
شعر
نہ لیتے کام گر سبط بنی صبر و تحمل سے
لعینوں کا نگاہ خشم سے آساں تھا مر جانا
قافلے والوں کے اس صبر و تحمل کو سلام
کوئی آسان ہے رہزن کو بھی رہبر کہنا
ملنا نصیب میں ہے تو مل جائیں گے کبھی
جان شمیمؔ صبر و تحمل سے کام لے
English meaning of sabr-o-tahammul
Noun, Masculine, Singular
- patience and tolerance
सब्र-ओ-तहम्मुल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- धैर्य और सहनशीलता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَبْر و تَحَمُّل)
صَبْر و تَحَمُّل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔