تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبَب" کے متعقلہ نتائج

مُحَرِّک

ہلانے والا، جنبش دینے والا، تحریک کرنے والا، حرکت دینے والا

مُحَرِّک رَگ

(طب) عضلات تک احکام پہنچانے والی رگ ۔

مُحَرِّک بَننا

تحریک دینے کا سبب بننا ، محرک ہونا ۔

مُحَرِّک عَمَل

عمل کی ترغیب دینے والا ، عمل کے لیے آمادہ کرنے والا ۔

مُحَرِّک کَرنا

حرکت دینا ، جنبش دینا ، ترغیب دینا ۔

مُحَرِّکِ اَعظَم

سب سے بڑھ کر تحریک دینے والا ، اصل محرک ۔

مُحَرِّکِ اَوَّلِین

اول محرک ، اصل محرک ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

مُحَرِّکَہ

(طب) قوت نفسانی کی ایک قسم جو اعضا کو حرکت دیتی ہے

مُحَرّکات

تحریک دینے یا اُبھارنے والے اُمور یا واقعات، مہیجات، وجوہات، اسباب

مُحَرَّک آواز

(تجوید) وہ انسانی آواز جسے صوتی عصب حلق اور کھلے ہوئے منھ کے جوفوں کی مدد سے ادا کرتے ہیں ، حرف علت ، حرف علت کی آواز ۔

مُحَرِّقَہ

ٹائیفائیڈ بخار

مَحْرُور کَرنا

گرم کرنا ، حرارت پہنچانا

مَحدُود کَرنا

حد باندھنا، حدبندی کرنا، احاطہ بندی کرنا، روکنا

مُہرا روکنا

سدِّ راہ ہونا ، راستے میں حائل ہو جانا ، راستہ روکنا ۔

مَہر اَدا کَرنا

مہر کی مقررہ رقم منکوحہ کو دینا

مُحَرّکِین

تحریک دینے والے ، ابتدا کرنے والے ۔

مُحَرّکانَہ

اُبھارنے والا ، ترغیب دلانے والا ؛ تحریک کے ساتھ ، تحریک کے لیے ۔

ماہ دَرْ عَقْرَب

چاند کا برج عقرب میں آنا، نیک کام کرنا ایسے موقع پر ممنوع ہے

مُحَرِّر کَبیر

بڑا منشی، منشی درجہ اول، یو ڈی سی کلرک

مُحَرِّرِ اَخبار

اخبار میں لکھنے والا، اخبار کا مدیر یا رپورٹر

اردو، انگلش اور ہندی میں سَبَب کے معانیدیکھیے

سَبَب

sababसबब

اصل: عربی

وزن : 12

جمع: اَسْباب

موضوعات: عروض

اشتقاق: سَبَّبَ

  • Roman
  • Urdu

سَبَب کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وجہ، علت، موجب، کارن
  • واسطہ، وسیلہ، ذریعہ
  • غرض و غایت
  • دلیل، حجت
  • (عروض) دو حرفی کلمہ جس کا ایک حرف ساکن ہو
  • رسّی، رسن، ڈوری
  • جوڑ، پیوند
  • چیز پست

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of sabab

  • Roman
  • Urdu

  • vajah, illat, muujib, kaaraN
  • vaastaa, vasiila, zariiyaa
  • Garaz-o-Gaayat
  • daliil, hujjat
  • (uruuz) do harfii kalima jis ka ek harf saakan ho
  • rassii, rasan, Dorii
  • jo.D, paivand
  • chiiz past

English meaning of sabab

Noun, Masculine, Singular

सबब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • कारण, वजह, स्रोत, हेतु, वजह, दलील, हुज्जत, किसी प्रकार की क्रिया का द्वार या साधन, रस्सी, रसन, डोरी
  • वास्ता, माध्यम, ज़रीया
  • कारण एवं उद्देश्य
  • दलील, तर्क-वितर्क
  • (छंदशास्त्र) द्वि-वर्णी वाक्य जिसका एक वर्ण मात्रा-रहित हो
  • रस्सी, ऐसी कोई चीज़ जिससे बाँधने या रस्सी का काम लिया जा सके, डोरी
  • जोड़, पैवंद
  • संपत्ति, सामान, बोरिया-बिस्तर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحَرِّک

ہلانے والا، جنبش دینے والا، تحریک کرنے والا، حرکت دینے والا

مُحَرِّک رَگ

(طب) عضلات تک احکام پہنچانے والی رگ ۔

مُحَرِّک بَننا

تحریک دینے کا سبب بننا ، محرک ہونا ۔

مُحَرِّک عَمَل

عمل کی ترغیب دینے والا ، عمل کے لیے آمادہ کرنے والا ۔

مُحَرِّک کَرنا

حرکت دینا ، جنبش دینا ، ترغیب دینا ۔

مُحَرِّکِ اَعظَم

سب سے بڑھ کر تحریک دینے والا ، اصل محرک ۔

مُحَرِّکِ اَوَّلِین

اول محرک ، اصل محرک ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

مُحَرِّکَہ

(طب) قوت نفسانی کی ایک قسم جو اعضا کو حرکت دیتی ہے

مُحَرّکات

تحریک دینے یا اُبھارنے والے اُمور یا واقعات، مہیجات، وجوہات، اسباب

مُحَرَّک آواز

(تجوید) وہ انسانی آواز جسے صوتی عصب حلق اور کھلے ہوئے منھ کے جوفوں کی مدد سے ادا کرتے ہیں ، حرف علت ، حرف علت کی آواز ۔

مُحَرِّقَہ

ٹائیفائیڈ بخار

مَحْرُور کَرنا

گرم کرنا ، حرارت پہنچانا

مَحدُود کَرنا

حد باندھنا، حدبندی کرنا، احاطہ بندی کرنا، روکنا

مُہرا روکنا

سدِّ راہ ہونا ، راستے میں حائل ہو جانا ، راستہ روکنا ۔

مَہر اَدا کَرنا

مہر کی مقررہ رقم منکوحہ کو دینا

مُحَرّکِین

تحریک دینے والے ، ابتدا کرنے والے ۔

مُحَرّکانَہ

اُبھارنے والا ، ترغیب دلانے والا ؛ تحریک کے ساتھ ، تحریک کے لیے ۔

ماہ دَرْ عَقْرَب

چاند کا برج عقرب میں آنا، نیک کام کرنا ایسے موقع پر ممنوع ہے

مُحَرِّر کَبیر

بڑا منشی، منشی درجہ اول، یو ڈی سی کلرک

مُحَرِّرِ اَخبار

اخبار میں لکھنے والا، اخبار کا مدیر یا رپورٹر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَبَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَبَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone