تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقتَضی" کے متعقلہ نتائج

مُقتَضی

جس کی ضرورت محسوس ہو ، خواہاں ، موقع محل کے لحاظ سے کسی امر کی خواہش کرنے والا ، چاہنے والا ، تقاضا کرنے والا (وقت ، صورت ِحال یا کسی امر کے لیے مستعمل) ۔

مُقتَضی ہونا

تقاضا کرنا ، متقاضی ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقتَضی کے معانیدیکھیے

مُقتَضی

muqtaziiमुक़तज़ी

اصل: عربی

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُقتَضی کے اردو معانی

صفت

  • جس کی ضرورت محسوس ہو ، خواہاں ، موقع محل کے لحاظ سے کسی امر کی خواہش کرنے والا ، چاہنے والا ، تقاضا کرنے والا (وقت ، صورت ِحال یا کسی امر کے لیے مستعمل) ۔

شعر

Urdu meaning of muqtazii

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii zaruurat mahsuus ho, Khaahaa.n, mauqaa mahl ke lihaaz se kisii amar kii Khaahish karne vaala, chaahne vaala, taqaaza karne vaala (vaqt, sorathaal ya kisii amar ke li.e mustaamal)

English meaning of muqtazii

Adjective

  • desirous, requiring, demanding, exacting, demanding

Noun, Masculine

  • demander, exacter, one who desires

मुक़तज़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • माँग करने वाला, तक़ाज़ा करने वाला, ख्वाहाँ, इच्छुक

संज्ञा, पुल्लिंग

  • माँगने वाला, वसूली करने वाला, इच्छा प्रकट करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقتَضی

جس کی ضرورت محسوس ہو ، خواہاں ، موقع محل کے لحاظ سے کسی امر کی خواہش کرنے والا ، چاہنے والا ، تقاضا کرنے والا (وقت ، صورت ِحال یا کسی امر کے لیے مستعمل) ۔

مُقتَضی ہونا

تقاضا کرنا ، متقاضی ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقتَضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقتَضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone