تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَب اَپْنی گوں کے یار ہوتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

یار

دوست، ساتھی، سنگی، ہم صحبت، ہم نشین

یارَہ

دوست ، پیارا دوست ، محبوب دوست م

یارْنی

محبوبہ، دوست، یار کی تانیث

یارو

اے دوستو، اے محبو، اے ہم دمو، دوستوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ (اُردو کا قاعدہ ہے کہ جب کوئی اسم جمع منادی ہوتا ہے تو وہاں نون کو گرا دیتے ہیں)

یاری

بطور لاحقہء صفت مستعمل

یَارا

اے یار، اے دوست

یاروں

۔ یار کی جمع۔

یاریں

یار (رک) کی جمع (بالعموم لڑکیوں کے لیے) ، سہیلیاں ، ہمجولیاں ۔

یاراں

دوستو، ساتھی، شریک، بے تکلف اور معتبر دوست، واقف کرنا

یارائی

طاقت، توانائی، تاب، مجال، ہمت

یار رَہْنا

دوست ہونا ، ساتھی ہونا ، دوستی اور رفاقت کا رشتہ نبھانا

یارانَہ

دوستی آشنائی، محبت، اتحاد، تعلقات

یار پَیراہَن

ناف سے لے کر ٹخنوں تک کے بند کو ڈھانپنے ک الباس ، پاجامہ ، ازار

یار کَمال ہے

بے تکلف دوست سے کسی بات پر یا کام دیکھ کر حیرت اور تعجب کا اظہار کرنے کے لیے مستعمل

یار عَزیز

پیارا دوست

یارچَہ

(لفظاً) چھوٹا دوست

یار ہونا

۔ مدد گار ہونا۔ دوست ہونا۔

یار نامہ

ایک اچھا کام، کار نیک

یارَسْتَہ

शक्तिशाली, ताक़तवर।।

یار اَہْل اَسْت کار سَہل اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دوست لائق ہو / ہے تو کام آسان ہو جاتا ہے

یارَہ گِیر

ٹیکس وصول کرنے والا

یار ہو جانا

دوست ہونا ، یار بن جانا ، دوستی کرنا ؛ صحبت اختیار کرنا ؛ ڈھب پر لگ جانا ، موافق ہو جانا

یار کا غُصَّہ بَھتار کے اُوپَر

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ناراض کسی سے ہو اور غصہ کسی اور پر اُتارے

یار وہی ہے پکّا جِس نے مان یار کا رکھا

جو دوست کی مدد کرے وہ اصل دوست ہے

یار ڈوم نے کیا جولاہا، تَن ڈھاکَن کو کَپڑا پایا

جولاہے کی دوستی میں کپڑا مل جاتا ہے

یار زِندَہ صُحبَت باقی

۔(ف)مثل ۔ اب نہیں تو پھر سہی۔ زندگی ہے تو پھر ملاقات ہوگی۔

یارانَہ ہونا

دوستی ہونا، پیار اور اخلاص ہونا، آشنائی ہونا، دوستانہ ہونا، میل ملاپ ہونا

یاراں عَدَم

مردے مرے ہوئے لوگ

یار کی یاری سے کام یار کے فِعْلوں سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

یاراں رَفْتَہ

مردے، مرے ہوئے لوگ، بچھڑے ہوئے دوست احباب، گزرے ہوئے لوگ، مرحوم اعزار ا قربا

یارانَہ کرنا

دوستی کرنا، تعلق جوڑنا

یارا نَہ ہونا

حوصلہ نہ ہونا، ہمت یا مجال نہ ہونا

یارا نَہ رَہْنا

ہمت نہ رہنا، طاقت نہ رہنا، حوصلہ نہ رہنا

یارا نَہ دینا

طاقت نہ دینا حوصلہ نہ دینا ، ساتھ نہ دینا

یاری کَٹ ہونا

دوستی القط ہونا، دوستی قطع ہونا، دوستی چھوٹنا

یارانِ عَدَم

مرے ہوئے دوست، مرنے والے

یارانَہ توڑْنا

دوستی ختم کرنا، تعلق توڑنا

یارانِ رَفْتَہ

یارانَہ نِبھانا

ہمیشہ دوست رہنا، تعلقات برقرار رکھنا، دوستی قائم رکھنا

یارا ہونا

جرات اور حوصلہ ہونا، ہمت اور طاقت ہونا

یاری ہونا

یارانہ ہونا، دوستی ہونا، پیار اور اخلاص ہونا، آشنائی ہونا، دوستانہ ہونا، میل ملاپ ہونا

یار غار بایَد کہ زَخْم مارے کَشَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) یار غار کو چاہیے کہ سانپ کا زہر چوس لے ، (حضرت ابوبکر صدیق کی طرف اشارہ) مخلص دوست ایسا ہو کہ اپنی جان کی بھی پروا نہ کرے

یارانَہ پَیدا کَرنا

راہ رسم پیدا کرنا ، دوستی کرنا

یارانَہ تَرک کَرنا

دوستی چھوڑ دینا ، تعلقات توڑ لینا

یارے نَہ مَدَد گارے

(فارسی فقرہ اُردو میں مستعمل) نہ کوئی سہارا دینے والا نہ کوئی مدد دینے والا

یاراں سِلْسِلَہ

ایک ہی سلسلہ بیعت سے وابستہ افراد

یارانِ سِلْسِلَہ

ایک ہی سلسلہ بیعت سے وابستہ افراد

یارانَہ گانْٹْھنا

become friends with, form friendship (in self interest)

یار کی یاری سے کام اُس کے فِعلوں سے کیا کام

یار کی یاری سے مَطلَب نَہ کہ اُس کے فعلوں سے

یارائے ضَبْط نَہ ہونا

be unable to control or resist

یار بَنْد

دوست ، احباب

یارانَہ گانْٹھ لینا

تعلق قائم کرنا ، دوستی کرنا ، آشنائی پیدا کرنا ، مطلب کے لیے کسی سے دوستی کرلینا

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

یار کا غصہ بھٹار کے اوپر

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ناراض کسی سے ہو اور غصہ کسی پر اتار دے

یار کَرْنا

دوست بنانا، یار بنانا، کسی کو اپنے ڈھب پرلانا، موافق بنانا

یار بَنْنا

دوسست بننا، دوستی پیدا کرنا، یارانہ گانٹھنا

یار مَنْدی

दोस्ती मैत्री, सहायता, मदद ।

یار فَروش

دوست کی حد سے زیادہ تعریف کرنے والا

یار سَفَری

دو دوست یا محبوب جو سفر میں ہو ، وہ دوست جو کہیں گیا ہوا ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَب اَپْنی گوں کے یار ہوتے ہیں کے معانیدیکھیے

سَب اَپْنی گوں کے یار ہوتے ہیں

sab apnii go.n ke yaar hote hai.nसब अपनी गों के यार होते हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَب اَپْنی گوں کے یار ہوتے ہیں کے اردو معانی

  • سب اپنے مطلب کے ہوتے ہیں.

Urdu meaning of sab apnii go.n ke yaar hote hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • sab apne matlab ke hote hai.n

सब अपनी गों के यार होते हैं के हिंदी अर्थ

  • सभी अपने मतलब के होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یار

دوست، ساتھی، سنگی، ہم صحبت، ہم نشین

یارَہ

دوست ، پیارا دوست ، محبوب دوست م

یارْنی

محبوبہ، دوست، یار کی تانیث

یارو

اے دوستو، اے محبو، اے ہم دمو، دوستوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ (اُردو کا قاعدہ ہے کہ جب کوئی اسم جمع منادی ہوتا ہے تو وہاں نون کو گرا دیتے ہیں)

یاری

بطور لاحقہء صفت مستعمل

یَارا

اے یار، اے دوست

یاروں

۔ یار کی جمع۔

یاریں

یار (رک) کی جمع (بالعموم لڑکیوں کے لیے) ، سہیلیاں ، ہمجولیاں ۔

یاراں

دوستو، ساتھی، شریک، بے تکلف اور معتبر دوست، واقف کرنا

یارائی

طاقت، توانائی، تاب، مجال، ہمت

یار رَہْنا

دوست ہونا ، ساتھی ہونا ، دوستی اور رفاقت کا رشتہ نبھانا

یارانَہ

دوستی آشنائی، محبت، اتحاد، تعلقات

یار پَیراہَن

ناف سے لے کر ٹخنوں تک کے بند کو ڈھانپنے ک الباس ، پاجامہ ، ازار

یار کَمال ہے

بے تکلف دوست سے کسی بات پر یا کام دیکھ کر حیرت اور تعجب کا اظہار کرنے کے لیے مستعمل

یار عَزیز

پیارا دوست

یارچَہ

(لفظاً) چھوٹا دوست

یار ہونا

۔ مدد گار ہونا۔ دوست ہونا۔

یار نامہ

ایک اچھا کام، کار نیک

یارَسْتَہ

शक्तिशाली, ताक़तवर।।

یار اَہْل اَسْت کار سَہل اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دوست لائق ہو / ہے تو کام آسان ہو جاتا ہے

یارَہ گِیر

ٹیکس وصول کرنے والا

یار ہو جانا

دوست ہونا ، یار بن جانا ، دوستی کرنا ؛ صحبت اختیار کرنا ؛ ڈھب پر لگ جانا ، موافق ہو جانا

یار کا غُصَّہ بَھتار کے اُوپَر

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ناراض کسی سے ہو اور غصہ کسی اور پر اُتارے

یار وہی ہے پکّا جِس نے مان یار کا رکھا

جو دوست کی مدد کرے وہ اصل دوست ہے

یار ڈوم نے کیا جولاہا، تَن ڈھاکَن کو کَپڑا پایا

جولاہے کی دوستی میں کپڑا مل جاتا ہے

یار زِندَہ صُحبَت باقی

۔(ف)مثل ۔ اب نہیں تو پھر سہی۔ زندگی ہے تو پھر ملاقات ہوگی۔

یارانَہ ہونا

دوستی ہونا، پیار اور اخلاص ہونا، آشنائی ہونا، دوستانہ ہونا، میل ملاپ ہونا

یاراں عَدَم

مردے مرے ہوئے لوگ

یار کی یاری سے کام یار کے فِعْلوں سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

یاراں رَفْتَہ

مردے، مرے ہوئے لوگ، بچھڑے ہوئے دوست احباب، گزرے ہوئے لوگ، مرحوم اعزار ا قربا

یارانَہ کرنا

دوستی کرنا، تعلق جوڑنا

یارا نَہ ہونا

حوصلہ نہ ہونا، ہمت یا مجال نہ ہونا

یارا نَہ رَہْنا

ہمت نہ رہنا، طاقت نہ رہنا، حوصلہ نہ رہنا

یارا نَہ دینا

طاقت نہ دینا حوصلہ نہ دینا ، ساتھ نہ دینا

یاری کَٹ ہونا

دوستی القط ہونا، دوستی قطع ہونا، دوستی چھوٹنا

یارانِ عَدَم

مرے ہوئے دوست، مرنے والے

یارانَہ توڑْنا

دوستی ختم کرنا، تعلق توڑنا

یارانِ رَفْتَہ

مردے، مرے ہوئے لوگ، بچھڑے ہوئے دوست احباب، گزرے ہوئے لوگ، مرحوم اعزار ا قربا

یارانَہ نِبھانا

ہمیشہ دوست رہنا، تعلقات برقرار رکھنا، دوستی قائم رکھنا

یارا ہونا

جرات اور حوصلہ ہونا، ہمت اور طاقت ہونا

یاری ہونا

یارانہ ہونا، دوستی ہونا، پیار اور اخلاص ہونا، آشنائی ہونا، دوستانہ ہونا، میل ملاپ ہونا

یار غار بایَد کہ زَخْم مارے کَشَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) یار غار کو چاہیے کہ سانپ کا زہر چوس لے ، (حضرت ابوبکر صدیق کی طرف اشارہ) مخلص دوست ایسا ہو کہ اپنی جان کی بھی پروا نہ کرے

یارانَہ پَیدا کَرنا

راہ رسم پیدا کرنا ، دوستی کرنا

یارانَہ تَرک کَرنا

دوستی چھوڑ دینا ، تعلقات توڑ لینا

یارے نَہ مَدَد گارے

(فارسی فقرہ اُردو میں مستعمل) نہ کوئی سہارا دینے والا نہ کوئی مدد دینے والا

یاراں سِلْسِلَہ

ایک ہی سلسلہ بیعت سے وابستہ افراد

یارانِ سِلْسِلَہ

ایک ہی سلسلہ بیعت سے وابستہ افراد

یارانَہ گانْٹْھنا

become friends with, form friendship (in self interest)

یار کی یاری سے کام اُس کے فِعلوں سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

یار کی یاری سے مَطلَب نَہ کہ اُس کے فعلوں سے

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

یارائے ضَبْط نَہ ہونا

be unable to control or resist

یار بَنْد

دوست ، احباب

یارانَہ گانْٹھ لینا

تعلق قائم کرنا ، دوستی کرنا ، آشنائی پیدا کرنا ، مطلب کے لیے کسی سے دوستی کرلینا

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

یار کا غصہ بھٹار کے اوپر

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ناراض کسی سے ہو اور غصہ کسی پر اتار دے

یار کَرْنا

دوست بنانا، یار بنانا، کسی کو اپنے ڈھب پرلانا، موافق بنانا

یار بَنْنا

دوسست بننا، دوستی پیدا کرنا، یارانہ گانٹھنا

یار مَنْدی

दोस्ती मैत्री, सहायता, मदद ।

یار فَروش

دوست کی حد سے زیادہ تعریف کرنے والا

یار سَفَری

دو دوست یا محبوب جو سفر میں ہو ، وہ دوست جو کہیں گیا ہوا ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَب اَپْنی گوں کے یار ہوتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَب اَپْنی گوں کے یار ہوتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone