تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سایَہ پَرْوَرْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سایَہ پَرْوَرْدَہ کے معانیدیکھیے
سایَہ پَرْوَرْدَہ کے اردو معانی
صفت
- زیر سایہ رہنے والا یا پرورش پانے والا، سرپرستی میں پلا ہوا، سر پرستی میں پلا ہوا، کسی کی حمایت یا مہربانی میں پرورش پایا ہوا، ناز پروردہ
- لاڈلا
- فیض یافتہ
- آرام کا خوگر
- سہارے کا محتاج
- سست اور آرام طلب
English meaning of saaya-parvarda
Adjective
- delicately nursed, protègè
- one fostered with great care and love
साया-परवर्दा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- छाया के निचे रहने वाला या पालन-पोषण करने वाला, सरपरस्ती में पला हुआ, किसी के समर्थन या मेहरबानी में पालन-पोषण पाया हुआ, नख़रे में पला हुआ
- लाडला
- लाभान्वित
- सुख चाहने वाला
- सहायता का आश्रित
- सुस्त एवं आराम चाहने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سایَہ پَرْوَرْدَہ)
سایَہ پَرْوَرْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔