تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سایَہ دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سایَہ دار کے معانیدیکھیے
سایَہ دار کے اردو معانی
صفت
- گھنا، چھتنار
- درخت جس کے نیچے چھاؤں رہے
- عکس والا، سیاہی مائل، دُھندلا
شعر
تو ہی بتا ترے بے خانماں کدھر جائیں
کہ راہ میں شجر سایہ دار بھی تو نہیں
وہیں سورج کی نظریں تھیں زیادہ
جہاں تھے پیڑ سایہ دار میرے
اب ہم کو شفقتوں کی گھنی چھاؤں کیا ملے
جتنے تھے سایہ دار شجر سارے کٹ گئے
English meaning of saaya-daar
Adjective
- shady, umbrageous
- affording shelter or protection
- a protector
साया-दार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- घना, छतदार, दरख़्त जिस के नीचे छांव रहे, जिसमें साया हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سایَہ دار)
سایَہ دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔