تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سایَہ اَفْگَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سایَہ اَفْگَن کے معانیدیکھیے
سایَہ اَفْگَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سایہ ڈالنے والا، سائبان کا کام دینے والا
- حفظ و امان میں لینے والا
- (کنایۃً) معاون
شعر
دل غموں کا مخزن ہے حسرتوں کا مسکن ہے
پھر بھی سایۂ امید اس میں سایہ افگن ہے
روز اول سے ہوں میں سبز محبت کا اسیر
سایہ افگن ہے درختوں کی دعا میرے ساتھ
English meaning of saaya-afgan
Noun, Masculine
- sheltering, casting a shadow, shadow-caster, sapreading a shade, shading
- (Figurative) helper
साया-अफ़्गन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- साया डालने वाला
- रक्षा और कृपा करने वाला
- (संकेतात्कमक) सहायक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سایَہ اَفْگَن)
سایَہ اَفْگَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔