تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساتا روہَن" کے متعقلہ نتائج

ساتا

ہفتہ، مردے کی ساتویں دن کی فاتحہ

ساٹا

عوض، بدل، بدلہ، تبادلہ

ساتا روہَن

سات آدمیوں کا گروہ ، بڑا کُنبہ.

ساتا روہَن پَھنسْنا

آزار رسانوں کےنرغے میں آجانا ، مُفسدوں میں گِھر جانا.

سَٹا

جٹا ، بال جِن کو اِکٹھا کرکے ماتھے کی طرف لپیٹ لیں ، مینڈھی ؛ شیر کی ایال ؛ سور کے بال ؛ کلغی .

ستا

سوت

سٹے

tradings, speculations

ساتا روہَن پَھنس جانا

آزار رسانوں کےنرغے میں آجانا ، مُفسدوں میں گِھر جانا.

سَٹی

نِربَسی، جدوارکُرکُم، عقیدِ ِہندی، ایک قسم کی خوشبودار ادرک نُما، نیز ہلدی کی سی چیز، جو مشرقی ہندوستان کے ایک پودے کی جڑوں سے نِکالی جاتی ہے اور دواؤں، عطریات اور رنگوں کے بنانے میں اِستعمال ہوتی ہے، اس کی بہت سی اقسام ہیں لاط : Crucuma Zerumbet

سَتی

ساتھ، سے، طرح

سانٹا

(بیل وغیرہ کو ہنکانے اور ہاتھی کو لڑائی اور اُبھارنے کے لیے) قمچی، تازیانہ، آروار ڈنڈا، نیزہ یا آنکس وغیرہ، ایک طرح کا ہتھیار

سِتا

سفید شکر ؛ چان٘دنی ؛ خوبصورت عورت ؛ روحانی مشروب ، شرابِ طہور

سَہْتا

(زراعت) چرخے کے کنارے پر ایک لکڑی سوا بالِشت کی لمبی اور پون بالِشت کی اُون٘چی گاڑی جاتی ہے اس کو سہتا کہتے ہیں.

سُتے

سوتے

ستا

دُبلا ، کمزور

سُتی

جس کے آگے بیٹا یا بیٹے ہوں، باپ

سِیٹی

مہین آواز نِکالنے کا آلہ جو عام طور پر مختلف قسم اور مختلف ساخت کا ہوتا ہے

سِیتا

ہل کی پھالی اور اُس سے کھیت کی جوتائی میں پڑنے والی لکیر

ساتی

ساتھی، رفیق، دست، ہمدم (قدیم اُردو کی لُغت)

سوٹا

رک : سون٘ٹا جو زیادہ مستعمل ہے .

سوتا

سویا ہوا ، خُفْتہ .

سوتے

سوتا (۱) کی جمع یا مُغیُرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).

سوٹی

چھڑی نیز موسلی، کونڈی میں کُوٹنے کا ایک اوزار

شَتَا

جو دوسروں سے ممیز ہو، دوسروں سے مختلف، جو بآسانی دوسروں سے الگ کیا جا سکے

سات آسْمان

مُسلمانوں اور قُدما کے عام اعتقاد میں آسمان سات ہیں.

سُوٹا

سگریٹ یا چرس کا کش، دم، سونٹا

سوتی

سُوت کے تاگے کا چھوٹا سا ٹکڑا جو بچّے شرط بد کر من٘ھ میں رکھتے ہیں اور جب کوئی شرط والا بچّہ کہتا ہے ”سوتا سوتی آوے“ تو وہ فوراً تاگا زبان پر رکھ کر دِکھا دیتے ہیں جو نہیں دِکھا پاتا وہ ہارجاتا ہے

سَٹاؤ

چسپیدگی ، پیوستگی .

سَتاؤ

ستانے کا عمل ، ستایا جانا ، اذیت رسانی.

سَتَو

چیز

سٹّا

ایک سے زیادہ فریقین میں کسی خاص کام یا شرط پورا کرنے کے لئے کیا گیا اقرارنامہ

سَٹائی

( دباغت ) چمڑے یعنی کھال پر مسالا چپکانا یا رگڑنا .

سُہاتا

دل پسند، پُرکشش، خُوبصورت، پیارا

سَتّا

زور، طاقت، بل، قوت، ہمت، طاقت، استحکام، مضبوطی

شاطی

ندی کا کنارہ، ندی کا گھاٹ

سیتے

stitching

سیتی

hatched

ساتو

ساتوں، پورے سات

ساتُو

رک : ”سَتّو“.

سُتاؤ

(پتن٘گ باز) (مان٘جھا) سُوتنے کا عمل

سَیٹا

ڈنٹھل .

سَٹَّو

سازشی .

سُتائی

(مجازاً) مارپیٹ ، کھن٘چائی.

صَوتی

صوت سے منسوب یا متعلق، آواز، لحن، لہجہ، نوا، صدا، آہنگ سے منسوب

سِٹائی

مٹھائی ، شیرینی

شِتا

سردی کا موسم، جاڑے کا موسم، موسم سرد

شاتُو

سیڑھی، زینہ

سَعْتَہ

(سائنس) سعت ، فراخی ، گنجائش .

سِٹّی

ہوش و حواس، اوسان

site

کسی تعمیر کے لیے انتخاب کردہ زمین۔.

seti

زمین کے علاوہ کہیں اور زمینی مخلوق کی تلاش۔.

seta

نباتیات: نباتیات وحیوانیات : سخت موٹا بال یا رونگھٹا، ہلبہ، خار.

stoa

قدیم یونانی طرز تعمیر میں مُسقف دالان یا بارہ دری ۔.

suite

ایک وضع، قسم یا قبیل کی چیزیں، خصوصاً (الف)ہوٹل میں کمروں کا ایک ضلع (ب) ایک وضع کے صوفے، کرسیاں وغیرہ۔.

سَتُّو

بھنے ہوئے جَو یا چَنے کا آٹا جو عام طور پر موسم گرما میں پانی میں گھول کر اور کہیں نمک یا میٹھا ملا کر بھی پیا جاتا ہے، مجازاً: معمولی غِذا

سَٹَّہ

تجارتی اشیاء کا لین دین، جو زبانی یا قیاسی ہو اور ایک معینہ مُدّت گُزرنے کے بعد عمل میں آئے اور نفع اور نقصان خریدنے والے کے ذِمّہ ہو

saute

پَتيلی ميں تھوڑی سی چَربی ڈال کَر پَکايا / تَلا ہُوا

سَتّائی

جان پہچان ، دوستی.

شَتّا

سردی کا موسم، زمستان، جاڑا

سانٹے

سان٘ٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں ساتا روہَن کے معانیدیکھیے

ساتا روہَن

saataa-rohanसाता-रोहन

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

ساتا روہَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سات آدمیوں کا گروہ ، بڑا کُنبہ.
  • جماعت ، غول ، فوج.
  • شریر ، مُفسد ؛ بھیڑیوں کی قطار.
  • کُتّا جو چھ بھیڑیوں کے ساتھ رہے.
  • ایک راگنی کا نام.

Urdu meaning of saataa-rohan

  • Roman
  • Urdu

  • saat aadmiiyo.n ka giroh, ba.Daa kunba
  • jamaat, gol, fauj
  • shariir, mufsad ; bhe.Diiyo.n kii qataar
  • kuttaa jo chhः bhe.Diiyo.n ke saath rahe
  • ek raaginii ka naam

English meaning of saataa-rohan

Noun, Masculine

  • a group of seven
  • big family
  • group of seven wolves
  • inimical clique

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ساتا

ہفتہ، مردے کی ساتویں دن کی فاتحہ

ساٹا

عوض، بدل، بدلہ، تبادلہ

ساتا روہَن

سات آدمیوں کا گروہ ، بڑا کُنبہ.

ساتا روہَن پَھنسْنا

آزار رسانوں کےنرغے میں آجانا ، مُفسدوں میں گِھر جانا.

سَٹا

جٹا ، بال جِن کو اِکٹھا کرکے ماتھے کی طرف لپیٹ لیں ، مینڈھی ؛ شیر کی ایال ؛ سور کے بال ؛ کلغی .

ستا

سوت

سٹے

tradings, speculations

ساتا روہَن پَھنس جانا

آزار رسانوں کےنرغے میں آجانا ، مُفسدوں میں گِھر جانا.

سَٹی

نِربَسی، جدوارکُرکُم، عقیدِ ِہندی، ایک قسم کی خوشبودار ادرک نُما، نیز ہلدی کی سی چیز، جو مشرقی ہندوستان کے ایک پودے کی جڑوں سے نِکالی جاتی ہے اور دواؤں، عطریات اور رنگوں کے بنانے میں اِستعمال ہوتی ہے، اس کی بہت سی اقسام ہیں لاط : Crucuma Zerumbet

سَتی

ساتھ، سے، طرح

سانٹا

(بیل وغیرہ کو ہنکانے اور ہاتھی کو لڑائی اور اُبھارنے کے لیے) قمچی، تازیانہ، آروار ڈنڈا، نیزہ یا آنکس وغیرہ، ایک طرح کا ہتھیار

سِتا

سفید شکر ؛ چان٘دنی ؛ خوبصورت عورت ؛ روحانی مشروب ، شرابِ طہور

سَہْتا

(زراعت) چرخے کے کنارے پر ایک لکڑی سوا بالِشت کی لمبی اور پون بالِشت کی اُون٘چی گاڑی جاتی ہے اس کو سہتا کہتے ہیں.

سُتے

سوتے

ستا

دُبلا ، کمزور

سُتی

جس کے آگے بیٹا یا بیٹے ہوں، باپ

سِیٹی

مہین آواز نِکالنے کا آلہ جو عام طور پر مختلف قسم اور مختلف ساخت کا ہوتا ہے

سِیتا

ہل کی پھالی اور اُس سے کھیت کی جوتائی میں پڑنے والی لکیر

ساتی

ساتھی، رفیق، دست، ہمدم (قدیم اُردو کی لُغت)

سوٹا

رک : سون٘ٹا جو زیادہ مستعمل ہے .

سوتا

سویا ہوا ، خُفْتہ .

سوتے

سوتا (۱) کی جمع یا مُغیُرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).

سوٹی

چھڑی نیز موسلی، کونڈی میں کُوٹنے کا ایک اوزار

شَتَا

جو دوسروں سے ممیز ہو، دوسروں سے مختلف، جو بآسانی دوسروں سے الگ کیا جا سکے

سات آسْمان

مُسلمانوں اور قُدما کے عام اعتقاد میں آسمان سات ہیں.

سُوٹا

سگریٹ یا چرس کا کش، دم، سونٹا

سوتی

سُوت کے تاگے کا چھوٹا سا ٹکڑا جو بچّے شرط بد کر من٘ھ میں رکھتے ہیں اور جب کوئی شرط والا بچّہ کہتا ہے ”سوتا سوتی آوے“ تو وہ فوراً تاگا زبان پر رکھ کر دِکھا دیتے ہیں جو نہیں دِکھا پاتا وہ ہارجاتا ہے

سَٹاؤ

چسپیدگی ، پیوستگی .

سَتاؤ

ستانے کا عمل ، ستایا جانا ، اذیت رسانی.

سَتَو

چیز

سٹّا

ایک سے زیادہ فریقین میں کسی خاص کام یا شرط پورا کرنے کے لئے کیا گیا اقرارنامہ

سَٹائی

( دباغت ) چمڑے یعنی کھال پر مسالا چپکانا یا رگڑنا .

سُہاتا

دل پسند، پُرکشش، خُوبصورت، پیارا

سَتّا

زور، طاقت، بل، قوت، ہمت، طاقت، استحکام، مضبوطی

شاطی

ندی کا کنارہ، ندی کا گھاٹ

سیتے

stitching

سیتی

hatched

ساتو

ساتوں، پورے سات

ساتُو

رک : ”سَتّو“.

سُتاؤ

(پتن٘گ باز) (مان٘جھا) سُوتنے کا عمل

سَیٹا

ڈنٹھل .

سَٹَّو

سازشی .

سُتائی

(مجازاً) مارپیٹ ، کھن٘چائی.

صَوتی

صوت سے منسوب یا متعلق، آواز، لحن، لہجہ، نوا، صدا، آہنگ سے منسوب

سِٹائی

مٹھائی ، شیرینی

شِتا

سردی کا موسم، جاڑے کا موسم، موسم سرد

شاتُو

سیڑھی، زینہ

سَعْتَہ

(سائنس) سعت ، فراخی ، گنجائش .

سِٹّی

ہوش و حواس، اوسان

site

کسی تعمیر کے لیے انتخاب کردہ زمین۔.

seti

زمین کے علاوہ کہیں اور زمینی مخلوق کی تلاش۔.

seta

نباتیات: نباتیات وحیوانیات : سخت موٹا بال یا رونگھٹا، ہلبہ، خار.

stoa

قدیم یونانی طرز تعمیر میں مُسقف دالان یا بارہ دری ۔.

suite

ایک وضع، قسم یا قبیل کی چیزیں، خصوصاً (الف)ہوٹل میں کمروں کا ایک ضلع (ب) ایک وضع کے صوفے، کرسیاں وغیرہ۔.

سَتُّو

بھنے ہوئے جَو یا چَنے کا آٹا جو عام طور پر موسم گرما میں پانی میں گھول کر اور کہیں نمک یا میٹھا ملا کر بھی پیا جاتا ہے، مجازاً: معمولی غِذا

سَٹَّہ

تجارتی اشیاء کا لین دین، جو زبانی یا قیاسی ہو اور ایک معینہ مُدّت گُزرنے کے بعد عمل میں آئے اور نفع اور نقصان خریدنے والے کے ذِمّہ ہو

saute

پَتيلی ميں تھوڑی سی چَربی ڈال کَر پَکايا / تَلا ہُوا

سَتّائی

جان پہچان ، دوستی.

شَتّا

سردی کا موسم، زمستان، جاڑا

سانٹے

سان٘ٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساتا روہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساتا روہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone