تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساری خُدائی ایک طَرَف ہونا" کے متعقلہ نتائج

ساری خُدائی ایک طَرَف ہونا

کسی کام کے لیے بہت سے لوگوں کی کوشش .

ساری خُدائی ایک طَرَف ، فَضْلِ اِلٰہی ایک طَرَف

خدا کا فضل ہو تو ساری دُنیا کُچھ نہیں کر سکتی

ساری خُدائی ایک طَرَف جورُو کا بھائی ایک طَرَف

ساری خُدائی ایک طَرَف ، جورُو کا بھائی ایک طَرَف

زن مرید کی نسبت کہتے ہیں کہ وہ بیوی کے بھائی یا رشتہ داروں کے مقابلہ میں کسی کو اہمیت نہیں دیتا .

فَضْلِ اِلٰہی اِک طَرَف، ساری خُدائی اِک طَرَف

گو ساری دنیا مخالف ہوجائے لیکن خدا کی مہربانی ہو تو کوئی کچھ نقصان نہیں پہنچا سکتا

خُدائی ایک طَرَف جورُو کا بھائی ایک طَرَف

ساری خُدائی ایک طرف جورُو کا بھائی ایک طَرف ، بیوی کے بھائی کا خیال. اس کے لئے بولتے ہیں جو جورُو کا غلام اور مطیع ہو بیشتر ساری خدائی ایک طرف الخ.

اردو، انگلش اور ہندی میں ساری خُدائی ایک طَرَف ہونا کے معانیدیکھیے

ساری خُدائی ایک طَرَف ہونا

saarii KHudaa.ii ek taraf honaaसारी ख़ुदाई एक तरफ़ होना

محاورہ

ساری خُدائی ایک طَرَف ہونا کے اردو معانی

  • کسی کام کے لیے بہت سے لوگوں کی کوشش .

सारी ख़ुदाई एक तरफ़ होना के हिंदी अर्थ

  • किसी काम के लिए बहुत से लोगों की कोशिश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساری خُدائی ایک طَرَف ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساری خُدائی ایک طَرَف ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words