تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثالِث" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثالِث کے معانیدیکھیے
ثالِث کے اردو معانی
صفت
- ترتیب میں دو کے بعد، تیسرا، سویم
اسم، مذکر
-
وہ تیسرا شخص، جو فریقین کے مابین نزاع کو سلجھانے کا واسطہ ہو، فیصلہ کنندہ، پنچ، حَکم
مثال - دیوانی کے مقدمے میں فریقین نے ایک وکیل کو ثالث کیا تھا، اس نے مدعیان کا دعویٰ خارج کر دیا
شعر
عاشق و معشوق میں ثالث ہے عشق
صلح کا پیغام باہم ہووے گا
آج ثالث میں بنا ہوں اپنا
کل بڑی خود سے لڑائی ہوئی ہے
اٹھا جو یہ سوال کہ ثالث کسے بنائیں
میں نے کہا کہ دل سہی اس نے کہا دماغ
English meaning of saalis
Adjective
Noun, Masculine
-
a third person, a mediator, arbitrator, arbiter, umpire, non-partisan
Example - Diwani ke muqadme mein fariqain ne ek wakil ko salis kiya tha, usne muddaiyan ka dawa kharij kar diya
सालिस के हिंदी अर्थ
ثالِث کے مترادفات
ثالِث کے قافیہ الفاظ
ثالِث کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثالِث)
ثالِث
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔