تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سالِم" کے متعقلہ نتائج

اَفْواہ

غیر مستند یا اڑائی ہوئی خبر، عام چرچا

اَفْواہِی

افواہ سے منسوب، غیر مصدقہ

اَفْواہاً

اڑتی ہوئی خبر کے طور پر، غیر یقینی طور پر، نامعتبر لوگوں کی زبانی

اَفْواہ کَرنا

جھوٹی یا غیر مصدقہ خبر کا چرچا کرنا، جھوٹی بات پھیلانا

اَفْواہ اُڑْنا

افواہ اڑانا کا لازم

اَفْواہ اُڑانا

جھوٹی یا غیر مصدقہ خبر کا چرچا کرنا، جھوٹی بات پھیلانا

دُور کی اَفْواہ

مشتبہ خبر، دور دراز سے سُنی ہوئی خبر.

اردو، انگلش اور ہندی میں سالِم کے معانیدیکھیے

سالِم

saalimसालिम

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: عروض

اشتقاق: سَلَمَ

سالِم کے اردو معانی

صفت

  • کامل، پُورا، ثابِت، ٹُوٹ پُھوٹ سے محفوظ، سلامت
  • (عروض) غیر مزاحف ، جو زحاف سے الگ ہو
  • سراسر، سب ، تمام (اس کا تعلق سالم نمبر ۱ یا نمبر ۲ سے ہے)

شعر

English meaning of saalim

सालिम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो कहीं से खंडित न हो, संपूर्ण; समूचा; सारा; दृढ़; पक्का
  • संपूर्ण, समग्र, समूचा, स्वस्थ, तन्दुरुस्त, सुरक्षित महफूज़, यथावत्, ज्यों का त्यों
  • जो कहीं से खंडित न हो

سالِم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سالِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

سالِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone