تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سالِم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سالِم کے معانیدیکھیے
سالِم کے اردو معانی
صفت
- کامل، پُورا، ثابِت، ٹُوٹ پُھوٹ سے محفوظ، سلامت
- (عروض) غیر مزاحف ، جو زحاف سے الگ ہو
- سراسر، سب ، تمام (اس کا تعلق سالم نمبر ۱ یا نمبر ۲ سے ہے)
شعر
دلوں کا خوں کرو سالم رکھو گریباں کو
جنوں کی رسم زمانہ ہوا اٹھا دی ہے
सालिम के हिंदी अर्थ
سالِم کے مترادفات
سالِم کے قافیہ الفاظ
سالِم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سالِم)
سالِم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔