تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ساخْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ساخْتَہ کے معانیدیکھیے
ساخْتَہ کے اردو معانی
صفت
- بنایا ہوا، تیّارکیا ہوا
- مصنوعی، بناوٹی، نقلی، جعلی
- آراستہ، آمادہ، مُستعد، سجا ہوا
شعر
یہ جو ساختہ سے ہیں قہقہے مرے دل کو لگتے ہیں بوجھ سے
وہ جو اپنے آپ میں مست ہو مجھے اس ہنسی کی تلاش ہے
میرا بے ساختہ پن ان کے لئے خطرہ ہے
ساختہ لوگ مجھے کیوں نہ مصیبت سمجھیں
مری دیوانگی خود ساختہ نئیں
میں جیسا ہوں میں ویسا چاہتا نئیں
English meaning of saaKHta
Adjective
- made, manufactured
- made, formed
- counterfeit, not natural, artificial
- decorated
Noun, Masculine
- something that has been made-up or cooked-up, lie, false statement
साख़्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बनाया हुआ, ती्यार क्या हुआ
- आरास्ता , आमादा, मुस्ताद, सजा हुआ
- बनाया हुआ, निमंत, कृत्रिम, मस्नूई, कूट, नली, जाली
- मस्नूई, बनावटी, नक़ली, जाली
संज्ञा, पुल्लिंग
- देवी-देवताओं का उपासक। देव-पूजक। (क्व०) उदा०-साषित (साखत) के तू हरता-करता हरि भगतन कै चेरी।-कबीर।
- शक्ति या देवी का उपासक। शाक्त।
ساخْتَہ کے قافیہ الفاظ
ساخْتَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ساخْتَہ)
ساخْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔