تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساحِل" کے متعقلہ نتائج

ہَنُومان

ہندو دیومالا میں بندر کی شکل کے دیوتا اور رام کی فوج کا سردار جس نے سیتاجی کی بازیابی کے لیے راون کی فوج سے جنگ کی تھی، ہندوؤں کا دیوتا

ہَنُومانَ ڈَنڈ

(پہلوانی) ڈنڈ پیلنے کے ایک طریقے کا نام جو چار پائی کے چاروں پانو پر چاروں ہاتھ پیر پھیلا کر دائیں اور بائیں پہلوؤں پر باری باری زور دیتے ہوئے سانپ کے لہرانے کی وضع پر پیلے جاتے ہیں

ہَنُومان گَڑھی

وہ جگہ جس کو ہنومان سے نسبت ہو

ہَنُومان بَیْٹَھک

ایک طرح کی ورزش یا کسرت جس میں ایک پیر کو پینترے کی طرح آگے بڑھاتے ہوئے اٹھتے بیٹھتے ہیں

ہَنُومان جی

(تعظیماً) ہندوؤں کے دیوتا ہنومان ۔

ہَنُومان مَت

(موسیقی) وہ طرز موسیقی جو ہنومان کے نام سے منسوب ہے اور جس کے چھے راگ اور ہر راگ کی پانچ راگنیاں اور آٹھ پتر ہوتے ہیں اور اس میں جوش و خروش کا پہلو نمایاں ہوتا ہے ۔

ہَنُومانی

ہنومان سے نسبت رکھنے والا ، ہنومان سے متعلق یا منسوب ، ہنومان کا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ساحِل کے معانیدیکھیے

ساحِل

saahilसाहिल

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: سَواحِل

اشتقاق: سَحَلَ

  • Roman
  • Urdu

ساحِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دریا یا سمندر کا کنارہ، کنارہ

    مثال اس دریا میں کہیں غرقاب کہیں ساحل ہے پون چکیاں اکثر سمندر کے ساحلوں پر بنی ہوتی ہیں

  • بندرگاہ، پورٹ
  • (مجازاً) مقام نجات، منزل، کنارہ
  • جائے سکون
  • (تصوف) نطق، گفتار

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ساہِل

خارِ پشت، سیہہ، ساہی

شعر

Urdu meaning of saahil

  • Roman
  • Urdu

  • dariyaa ya samundr ka kinaaraa, kinaaraa
  • bandargaah, porT
  • (majaazan) muqaam najaat, manzil, kinaaraa
  • jaaye sukuun
  • (tasavvuf) nutq, guftaar

English meaning of saahil

Noun, Masculine

  • sea-shore, shore, beach, coast

    Example Pawan-Chakkiyan aksar samundar ke sahilon par bani hoti hain

  • sea-board, port
  • place of peace
  • (Sufism) word utterance

साहिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नदी या समुद्र का तट, किनारा

    उदाहरण इस दरिया में कहींं ग़र्क़ाब (बवंडर) कहींं साहिल है पवन-चक्कियाँ अकसर समुंदर के साहिलों पर बनी होती हैं

  • बंदरगाह, नौका घाट, पोर्ट
  • ( लाक्षणिक) मुक्ति, मोक्ष, मंज़िल
  • शांतिस्थल
  • ( सूफ़ी) बोल, वचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَنُومان

ہندو دیومالا میں بندر کی شکل کے دیوتا اور رام کی فوج کا سردار جس نے سیتاجی کی بازیابی کے لیے راون کی فوج سے جنگ کی تھی، ہندوؤں کا دیوتا

ہَنُومانَ ڈَنڈ

(پہلوانی) ڈنڈ پیلنے کے ایک طریقے کا نام جو چار پائی کے چاروں پانو پر چاروں ہاتھ پیر پھیلا کر دائیں اور بائیں پہلوؤں پر باری باری زور دیتے ہوئے سانپ کے لہرانے کی وضع پر پیلے جاتے ہیں

ہَنُومان گَڑھی

وہ جگہ جس کو ہنومان سے نسبت ہو

ہَنُومان بَیْٹَھک

ایک طرح کی ورزش یا کسرت جس میں ایک پیر کو پینترے کی طرح آگے بڑھاتے ہوئے اٹھتے بیٹھتے ہیں

ہَنُومان جی

(تعظیماً) ہندوؤں کے دیوتا ہنومان ۔

ہَنُومان مَت

(موسیقی) وہ طرز موسیقی جو ہنومان کے نام سے منسوب ہے اور جس کے چھے راگ اور ہر راگ کی پانچ راگنیاں اور آٹھ پتر ہوتے ہیں اور اس میں جوش و خروش کا پہلو نمایاں ہوتا ہے ۔

ہَنُومانی

ہنومان سے نسبت رکھنے والا ، ہنومان سے متعلق یا منسوب ، ہنومان کا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساحِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساحِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone