تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنُومان" کے متعقلہ نتائج

ہَنُومان

ہندو دیومالا میں بندر کی شکل کے دیوتا اور رام کی فوج کا سردار جس نے سیتاجی کی بازیابی کے لیے راون کی فوج سے جنگ کی تھی، ہندوؤں کا دیوتا

ہَنُومانی

ہنومان سے نسبت رکھنے والا ، ہنومان سے متعلق یا منسوب ، ہنومان کا ۔

ہَنُومان مَت

(موسیقی) وہ طرز موسیقی جو ہنومان کے نام سے منسوب ہے اور جس کے چھے راگ اور ہر راگ کی پانچ راگنیاں اور آٹھ پتر ہوتے ہیں اور اس میں جوش و خروش کا پہلو نمایاں ہوتا ہے ۔

ہَنُومان جی

(تعظیماً) ہندوؤں کے دیوتا ہنومان ۔

ہَنُومان بَیْٹَھک

ایک طرح کی ورزش یا کسرت جس میں ایک پیر کو پینترے کی طرح آگے بڑھاتے ہوئے اٹھتے بیٹھتے ہیں

ہَنُومان گَڑھی

وہ جگہ جس کو ہنومان سے نسبت ہو

ہَنُومانَ ڈَنڈ

(پہلوانی) ڈنڈ پیلنے کے ایک طریقے کا نام جو چار پائی کے چاروں پانو پر چاروں ہاتھ پیر پھیلا کر دائیں اور بائیں پہلوؤں پر باری باری زور دیتے ہوئے سانپ کے لہرانے کی وضع پر پیلے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنُومان کے معانیدیکھیے

ہَنُومان

hanumaanहनुमान

نیز : ہَنُمان

اصل: سنسکرت

وزن : 1121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہَنُومان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندو دیومالا میں بندر کی شکل کے دیوتا اور رام کی فوج کا سردار جس نے سیتاجی کی بازیابی کے لیے راون کی فوج سے جنگ کی تھی، ہندوؤں کا دیوتا
  • بندر، بوزنہ
  • بڑے جبڑوں والا، مہاویر

Urdu meaning of hanumaan

  • Roman
  • Urdu

  • hinduu devmaalaa me.n bandar kii shakl ke devtaa aur raam kii fauj ka sardaar jis ne siitaajii kii baazyaabii ke li.e raavaN kii fauj se jang kii thii, hinduu.o.n ka devtaa
  • bandar, buuzna
  • ba.De jab.Do.n vaala, mahaaviir

English meaning of hanumaan

Noun, Masculine

  • Hanuman, the monkey god who helped Ramchandra in his march against Ravan
  • monkey

हनुमान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पंपा के प्रसिद्ध एक वीर बानर जिन्होंने सीता-हरण के उपरान्त रामचन्द्र की पूरी सेवा और सहायता की थी। ये रामचन्द्र के परम भक्त कहे गये हैं और देवताओं के रूप में माने जाते हैं
  • बंदर
  • दाढ़वाला, जबड़े वाला, भारी दाढ़ या जबड़ेवाला, महावीर, बहुत बड़ा वीर

ہَنُومان کے مترادفات

ہَنُومان کے قافیہ الفاظ

ہَنُومان کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَنُومان

ہندو دیومالا میں بندر کی شکل کے دیوتا اور رام کی فوج کا سردار جس نے سیتاجی کی بازیابی کے لیے راون کی فوج سے جنگ کی تھی، ہندوؤں کا دیوتا

ہَنُومانی

ہنومان سے نسبت رکھنے والا ، ہنومان سے متعلق یا منسوب ، ہنومان کا ۔

ہَنُومان مَت

(موسیقی) وہ طرز موسیقی جو ہنومان کے نام سے منسوب ہے اور جس کے چھے راگ اور ہر راگ کی پانچ راگنیاں اور آٹھ پتر ہوتے ہیں اور اس میں جوش و خروش کا پہلو نمایاں ہوتا ہے ۔

ہَنُومان جی

(تعظیماً) ہندوؤں کے دیوتا ہنومان ۔

ہَنُومان بَیْٹَھک

ایک طرح کی ورزش یا کسرت جس میں ایک پیر کو پینترے کی طرح آگے بڑھاتے ہوئے اٹھتے بیٹھتے ہیں

ہَنُومان گَڑھی

وہ جگہ جس کو ہنومان سے نسبت ہو

ہَنُومانَ ڈَنڈ

(پہلوانی) ڈنڈ پیلنے کے ایک طریقے کا نام جو چار پائی کے چاروں پانو پر چاروں ہاتھ پیر پھیلا کر دائیں اور بائیں پہلوؤں پر باری باری زور دیتے ہوئے سانپ کے لہرانے کی وضع پر پیلے جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنُومان)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنُومان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone