تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاحِب" کے متعقلہ نتائج

race

دَپَٹ

race meeting

برط کسی ایک مقام پر گھڑ دوڑوں کا سلسلہ بطور کھیل۔.

ریس آنا

be envious (of)

race riot

نسلی فساد، بلوہ جو نسلی منافرت کی بنا پر پھوٹ پڑے۔.

ریس کا گھوڑا

وہ گھوڑا جس کی دوڑ پر شرط بازی لگائی جائے.

race memory

نسلی حافظہ ، یہ قیاس کہ تحت الشعور میں قدیم یا ما قبل تاریخ کے مختلف ادوار کے اجتماعی حالات و واقعات یا تأثّرات موروثی طور پر نسل در نسل منتقل ہوتے رہتے ہیں ۔.

ریس کھیلْنا

جُوا کھیلنا ، گُھڑ دوڑ پر بازی لگانا.

race relations

نسلی روابط ، مختلف نسل کے لوگوں کے باہمی تعلقات خصوصاً ایک ہی ملک کے اندر۔.

rice

چاول

ریس کا سَرْکَل

دوڑ کا میدان، احاطہ، میدان یا وسیع دائرہ جس میں دوڑا کر گھوڑے کو ریس کے لییے تیّار کیا جاتا ہے

dice

پانسہ

dece

دھوکا، فریب کاری، مغالطہ دہی، خصوصاً سچ کو چھپا کر، اخفائے حقیقت۔.

dace

جنس لیوسسکس Leuciscus (ابیض) کی کوئی مچھلی، سیم ماہی کی ہمرشتہ۔.

decca

جہازوں سے ریڈیائی پیغامات بھیجنے کے نِظام کا تِجارتی نام

ریس کورْس

گھوڑ دوڑ کا میدان جہاں لوگ گھوڑوں پہ شرطیں بان٘دھتے ہیں

raceme

خوشَہ

racemed

خوشے دار

racecup

گھڑ دوڑ کا انعام

raceway

کوئی راستہ یا نالی وغیرہ جس پر کوئی چیزچلے یا دوڑے خصوصاً (الف) پانی کی گزر گاہ (ب) کھانـچا جس میں بال بیئر نگ گھومتے ہیں (ج) پلاسٹک یا ربر کی نلکی جس میں برقی تار گزارے جاتے ہیں ۔.

racecard

گھوڑوں وغیرہ کا پروگرام ؛ ہونے والی دوڑوں کی تفصیل۔.

racemic

کیمیا: (گھڑی وار اور مخالف گھڑی وار) سالموں کی یکساں تعداد پر مشتمل مرکب [ ریسمی اصلاً طرطری تیزاب جو خاص قسم کے انگوروں سے حاصل کیا جاتا ہے ].

ریسَر

گُھڑ دوڑ کے لیے موزوں یا منتخب گھوڑا ، ایک قسم کا گھوڑا.

racegoer

گھڑ دوڑ کا شوقین۔.

racemose

نباتیات: گچھے کی شکل میں ، عنقودی، عنبی۔.

racemate

کیمیا: مختلف پھولوں کا گلدستہ۔.

racetrack

گھڑ دوڑ کا میدان۔.

racehorse

گھڑ دوڑ کے لیے تیار کیا ہوا گھوڑا۔.

racecourse

دوڑ کا میدان خصوصاً گھڑ دوڑ کا ۔.

decay

ریخت

dicey

عوام: خطرناک، بے بھروسا.

deuce

شَیطان

duce

رہنما خصوصاً Il Duce مسولینی ( م:۱۹۴۵ء) کا اختیار کردہ لقب۔.

deco

art deco (عموماً وصفی).

douce

اسکاچ سنجیدہ، متین، حلیم۔.

recce

بول چال: برط خصوصاً گشتی معائنہ،دیکھ بھال کی کارروائی-.

de-ice

(کسی جگہ سے) برف ہٹانا۔.

rice-bowl

وہ خطہ جہاں چاول کثرت سے پیدا ہوتا ہو۔.

rice-milk

رائس ملک

rice-paper

دھانی کاغذ ایک بے ضرر خوردنی کاغذ جو ایک مشرقی پودے کے گودے سے تیار کیا جاتاہے اور مصوری ، رنگ کاری کے علاوہ پکا کر کھانے کے کام بھی آتا ہے ۔.

selling race

برط وہ دوڑ جس کے بعد جیتنے والا گھوڑ ا بیچ دیا جائے۔.

recessive

پیچھے ہٹتا ہوا، گریزاں، رخنہ دار۔.

recidivist

جر م کی طرف پلٹ جانے والا؛ اُسی جرم کا دوبارہ ارتکاب کرنے والا مجرم۔.

recidivism

تکرارِ جُرم

receptive

قابِل

recessiveness

رجعت پسندی

receptiveness

تاثر پذیری

racing driver

موٹروں کی دوڑ میں گاڑی چلانے والا ڈرائیور۔.

recitative

مقابلۂ گلوکاری

relay race

دو ٹیموں یا ٹولیوں کے درمیان مقابلے کی دوڑ جس میں ہر کھلاڑی کچھ فاصلے تک دوڑتا ہے پھر دوسرا اس کی جگہ دوڑنے لگتا ہے، باری کی دوڑ ، ڈنڈا دوڑ ۔.

decisive

دو ٹُوک

deceptive

فَریب کار

decisiveness

فیصلہ کُن ہونے کی حالت

decisively

حَتْماََ

deceptiveness

دھوکا دہی

deceptively

دھوکا دہی سے

rat race

اقتدار کی جنگ، عہدے کے لیے زوروں کا مقابلہ ۔.

sack race

کمر تک بوریاں چڑھا کردوڑنے کا مقابلہ، بورا دوڑ۔.

obstacle race

مزاحمتوں والی دوڑ جس میں رکاوٹیں پھلانگنی ہوتی ہیں۔.

horse race

گُھڑ دَوڑ

recall

واپَس

اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِب کے معانیدیکھیے

صاحِب

saahibसाहिब

نیز : صاحَب

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: صَحِبَ

  • Roman
  • Urdu

صاحِب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • القاب جو اسماء کے بعد عزت واحترام کے لیے مستعمل ہے
  • جس سے کوئی چیز یا بات منسوب ہو، رکھنے والا، مالک یا قابض کے معنی میں (اضافت کے ساتھ یا بلا اضافت مستعمل)
  • کلمہ تعظیم یا تخاطب
  • (مراد) حضرت، جناب، آپ
  • (کنایۃً) خدا تعالیٰ
  • آقا، مالک، مخدوم افسر
  • شوہر، خاوند (بیشتر خطاب کے موقع پر)
  • زوجہ، بی بی (بیشتر خطاب کے موقع پر)
  • بول چال میں والدہ یا بیوی وغیرہ الفاظ کے بعد بطور تعظیم بجائے صاحبہ کے مستعمل
  • دوست، رفیق، ساتھی، ہمنشین
  • محبوب یا معشوق کے لئے کلمۂ خطاب
  • غیر معین شخص، شریف آدمی نیز ہر شریف شخص کے لئے کلمۂ خطاب
  • یورپین، انگریز (جو مخدوم یا افسر ہو)

شعر

Urdu meaning of saahib

  • Roman
  • Urdu

  • alqaab jo asmaa-e-ke baad ijjat-o-ehatraam ke li.e mustaamal hai
  • jis se ko.ii chiiz ya baat mansuub ho, rakhne vaala, maalik ya qaabiz ke maanii me.n (izaafat ke saath ya bala izaafat mustaamal
  • kalima taaziim ya taKhaatab
  • (muraad) hazrat, janaab, aap
  • (kanaa.en) Khudaa taala
  • aaqaa, maalik, maKhduum afsar
  • shauhar, Khaavand (beshatar Khitaab ke mauqaa par
  • zauja, biibii (beshatar Khitaab ke mauqaa par
  • bol chaal me.n vaalida ya biivii vaGaira alfaaz ke baad bataur taaziim bajaay saahibaa ke mustaamal
  • dost, rafiiq, saathii, hamanshiin
  • mahbuub ya maashuuq ke li.e kalmaa-e-Khitaab
  • Gair mu.iin shaKhs, shariif aadamii niiz har shariif shaKhs ke li.e kalmaa-e-Khitaab
  • yuuropiiyan, angrez (jo maKhduum ya afsar ho

English meaning of saahib

Noun, Masculine

  • sahib, title of courtesy, Mr, Sir, master, lord, chief, ruler, owner
  • associate, companion, comrade, gentlemen, possessor

Adjective

  • possessing, endowed with, possessed of

साहिब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उपाधियाँ जो नामों के बाद आदर और सम्मान के लिए प्रयुक्त होती हैं
  • जिससे कोई वस्तु या बात संबद्ध हो, रखने वाला, स्वामी या क़ब्ज़ा करने वाले के अर्थ में
  • आदरसूचक वाक्य या संबोधन
  • (अर्थात) श्रीमान, महोदय, आप
  • (संकेतात्मक) ईश्वर
  • स्वामी, मालिक, वह अधिकारी जिसकी सेवा की जाए
  • पति, ख़सम (अधिकतर संबोधन के अवसर पर)
  • पत्नी, बीवी (अधिकतर संबोधन के अवसर पर)
  • बोलचाल में माता या पत्नी इत्यादि शब्दों के बाद आदरस्वरूप साहिबा के स्थान पर प्रयुक्त
  • दोस्त, सखा, साथी, मित्र
  • प्रेमिका या प्रेमी के लिए संबोधनवाक्य
  • अनिश्चित व्यक्ति, सज्जन व्यक्ति अथवा हर सज्जन व्यक्ति के लिए संबोधनवाक्य
  • यूरोपियन, अंग्रेज़ (जो अधीन सेवक या अधिकारी हो)

صاحِب سے متعلق دلچسپ معلومات

صاحب سوم مکسور، لیکن پہلے زمانے میں سوم مفتوح بھی بولتے تھے، غالب ؎ یاد ہے شادی میں بھی ہنگامۂ یارب مجھے سبحۂ زاہد ہوا ہے خندہ زیر لب مجھے دل لگا کر آپ بھی غالب مجھی سے ہو گئے عشق سے آتے تھے مانع میرزا صاحب مجھے ’’صاحب‘‘ آج کل بھی زبانوں پر سوم مفتوح کے ساتھ ہے، خصوصاً جب بلا اضافت بولا جائے۔ پلیٹس نے بھی سوم کے فتحہ کے ساتھ تلفظ دیا ہے اور لکھا ہے کہ یہ ’’صاحِب‘‘ (بروزن ’’طالب‘‘) کا بگڑا ہوا تلفظ ہے۔ فارسی میں اس لفظ کے معروف معنی’’یار‘‘ یعنی’’ساتھی‘‘ کے ہیں، اور’’وزیر‘‘ اور’’خداوند‘‘ کے بھی معنی میں بولا جاتا ہے (’’بہارعجم‘‘)۔ یہ معنی اردو میں متداول نہیں ہیں۔ یعنی ’’یار، وزیر، خداوند، مالک‘‘ وغیرہ کے معنی میں تنہا لفظ ’’صاحب‘‘ بہت شاذ ہے، لیکن اضافت کے ساتھ ’’مالک، خداوند‘‘ کے معنی میں بکثرت مستعمل ہے۔ ’’افسر‘‘ کے معنی میں البتہ سبھی اسے بولتے ہیں: ’’صاحب آگئے ہیں‘‘۔ یا ’’صاحب بیٹھے ہیں‘‘۔ وغیرہ۔ اردو میں اس لفظ کے کئی اور معنی ہیں جو فارسی عربی میں نہیں ہیں۔ مثلاً معشوق، بیوی، شوہر، افسر، ان سب کے لئے’’صاحب‘‘ لاتے ہیں۔ بیوی کے لئے’’میری صاحب‘‘ کا فقرہ ایک زمانے میں عام تھا۔ اب بعض عورتیں اپنے شوہر کو’’میرے صاحب‘‘ کہتی ہیں۔ محترم لوگوں کے نام یا لقب یا خطاب کے آگے بھی ’’صاحب‘‘ لگاتے ہیں، مثلاًً ’’ داغ صاحب، ڈاکٹر صاحب، ماسٹر صاحب، میر صاحب، نواب صاحب‘‘، وغیرہ۔ لیکن نبیوں کے نام کے آگے ’’صاحب‘‘ نہیں لگتا۔ ’’محمد صاحب‘‘ اردو کا روز مرہ نہیں ہے۔ ہندی میں ضرور ملتا ہے۔ اردو میں کبھی کبھی’’حضرت محمد صاحب‘‘ کہہ دیتے ہیں۔ اردو میں ’’پیغمبر صاحب‘‘ نامانوس تو نہیں ہے لیکن بہت کم سننے میں آتا ہے۔ ’’ارے صاحب، واہ صاحب، صاحب من‘‘ [مؤخرالذکر مع اضافت] جیسے فقروں میں’’صاحب‘‘ کے معنی میں’’خداوند‘‘ کا بھی شائبہ ہے اور محض احترام کا بھی۔ دیکھئے، ’’صاحبہ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

race

دَپَٹ

race meeting

برط کسی ایک مقام پر گھڑ دوڑوں کا سلسلہ بطور کھیل۔.

ریس آنا

be envious (of)

race riot

نسلی فساد، بلوہ جو نسلی منافرت کی بنا پر پھوٹ پڑے۔.

ریس کا گھوڑا

وہ گھوڑا جس کی دوڑ پر شرط بازی لگائی جائے.

race memory

نسلی حافظہ ، یہ قیاس کہ تحت الشعور میں قدیم یا ما قبل تاریخ کے مختلف ادوار کے اجتماعی حالات و واقعات یا تأثّرات موروثی طور پر نسل در نسل منتقل ہوتے رہتے ہیں ۔.

ریس کھیلْنا

جُوا کھیلنا ، گُھڑ دوڑ پر بازی لگانا.

race relations

نسلی روابط ، مختلف نسل کے لوگوں کے باہمی تعلقات خصوصاً ایک ہی ملک کے اندر۔.

rice

چاول

ریس کا سَرْکَل

دوڑ کا میدان، احاطہ، میدان یا وسیع دائرہ جس میں دوڑا کر گھوڑے کو ریس کے لییے تیّار کیا جاتا ہے

dice

پانسہ

dece

دھوکا، فریب کاری، مغالطہ دہی، خصوصاً سچ کو چھپا کر، اخفائے حقیقت۔.

dace

جنس لیوسسکس Leuciscus (ابیض) کی کوئی مچھلی، سیم ماہی کی ہمرشتہ۔.

decca

جہازوں سے ریڈیائی پیغامات بھیجنے کے نِظام کا تِجارتی نام

ریس کورْس

گھوڑ دوڑ کا میدان جہاں لوگ گھوڑوں پہ شرطیں بان٘دھتے ہیں

raceme

خوشَہ

racemed

خوشے دار

racecup

گھڑ دوڑ کا انعام

raceway

کوئی راستہ یا نالی وغیرہ جس پر کوئی چیزچلے یا دوڑے خصوصاً (الف) پانی کی گزر گاہ (ب) کھانـچا جس میں بال بیئر نگ گھومتے ہیں (ج) پلاسٹک یا ربر کی نلکی جس میں برقی تار گزارے جاتے ہیں ۔.

racecard

گھوڑوں وغیرہ کا پروگرام ؛ ہونے والی دوڑوں کی تفصیل۔.

racemic

کیمیا: (گھڑی وار اور مخالف گھڑی وار) سالموں کی یکساں تعداد پر مشتمل مرکب [ ریسمی اصلاً طرطری تیزاب جو خاص قسم کے انگوروں سے حاصل کیا جاتا ہے ].

ریسَر

گُھڑ دوڑ کے لیے موزوں یا منتخب گھوڑا ، ایک قسم کا گھوڑا.

racegoer

گھڑ دوڑ کا شوقین۔.

racemose

نباتیات: گچھے کی شکل میں ، عنقودی، عنبی۔.

racemate

کیمیا: مختلف پھولوں کا گلدستہ۔.

racetrack

گھڑ دوڑ کا میدان۔.

racehorse

گھڑ دوڑ کے لیے تیار کیا ہوا گھوڑا۔.

racecourse

دوڑ کا میدان خصوصاً گھڑ دوڑ کا ۔.

decay

ریخت

dicey

عوام: خطرناک، بے بھروسا.

deuce

شَیطان

duce

رہنما خصوصاً Il Duce مسولینی ( م:۱۹۴۵ء) کا اختیار کردہ لقب۔.

deco

art deco (عموماً وصفی).

douce

اسکاچ سنجیدہ، متین، حلیم۔.

recce

بول چال: برط خصوصاً گشتی معائنہ،دیکھ بھال کی کارروائی-.

de-ice

(کسی جگہ سے) برف ہٹانا۔.

rice-bowl

وہ خطہ جہاں چاول کثرت سے پیدا ہوتا ہو۔.

rice-milk

رائس ملک

rice-paper

دھانی کاغذ ایک بے ضرر خوردنی کاغذ جو ایک مشرقی پودے کے گودے سے تیار کیا جاتاہے اور مصوری ، رنگ کاری کے علاوہ پکا کر کھانے کے کام بھی آتا ہے ۔.

selling race

برط وہ دوڑ جس کے بعد جیتنے والا گھوڑ ا بیچ دیا جائے۔.

recessive

پیچھے ہٹتا ہوا، گریزاں، رخنہ دار۔.

recidivist

جر م کی طرف پلٹ جانے والا؛ اُسی جرم کا دوبارہ ارتکاب کرنے والا مجرم۔.

recidivism

تکرارِ جُرم

receptive

قابِل

recessiveness

رجعت پسندی

receptiveness

تاثر پذیری

racing driver

موٹروں کی دوڑ میں گاڑی چلانے والا ڈرائیور۔.

recitative

مقابلۂ گلوکاری

relay race

دو ٹیموں یا ٹولیوں کے درمیان مقابلے کی دوڑ جس میں ہر کھلاڑی کچھ فاصلے تک دوڑتا ہے پھر دوسرا اس کی جگہ دوڑنے لگتا ہے، باری کی دوڑ ، ڈنڈا دوڑ ۔.

decisive

دو ٹُوک

deceptive

فَریب کار

decisiveness

فیصلہ کُن ہونے کی حالت

decisively

حَتْماََ

deceptiveness

دھوکا دہی

deceptively

دھوکا دہی سے

rat race

اقتدار کی جنگ، عہدے کے لیے زوروں کا مقابلہ ۔.

sack race

کمر تک بوریاں چڑھا کردوڑنے کا مقابلہ، بورا دوڑ۔.

obstacle race

مزاحمتوں والی دوڑ جس میں رکاوٹیں پھلانگنی ہوتی ہیں۔.

horse race

گُھڑ دَوڑ

recall

واپَس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاحِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاحِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone